پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ آپ کی یا میری والی کل نہیں ہے۔ یہ تعبیر نے کہا تھا۔ اور ان کی " کل " کا آپ کو ابھی اندازہ نہیں ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی نے صحیح کہا۔۔۔۔۔۔۔ کل آگئی پر سسٹر نہیں آئیں ۔۔۔ اب شاید یہ کل یا پھر اس کے بعد والی کل ہو ۔۔۔:grin:
 
طالوت

محفلین
میں نے سنا ہے کوئی اللہ والی ہستی آئیں ہین محفل پر ۔ ذرا پتہ تو دیں دعا کروانی ہے کہ میرا معاملہ بھی اسانی سے نبٹ جائے ۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ والی ہستی ہے تو سہی لیکن پہلے وہ کام پوچھے گی پھر اُسی حساب سے نذرانہ مانگے گی۔ اس سے بہتر ہے خود ہی کر لیں۔
 
ماوراء

محفلین
کتنے رشتے ہو گئے ہیں اب تک؟
باجو، آبی ٹوکول کو کہاں غائب کر دیا ہے رشتے کی آڑ میں ---؟؟وہ تو اس دن کے بعد نظر ہی نہیں آ رہے۔۔:grin:
 
ماوراء

محفلین
تصویریں جتنی جلدی بھیجیں گے۔۔اتنی ہی جلدی آپکی باری آئے گی نا۔ آپ کی تو تصویر ہی ابھی نہیں آئی۔
 
تعبیر

محفلین
لیکن کیا یہ آپ کی کل واقعی کل ہی آئے گی یا دو چار ہفتے کے بعد آئے گی۔؟
یہ پڑھنے کے بعد میں سمجھی کہ آپ علی کو کہ رہے ہیں لیکن بعد کے جملے سے پتہ لگا کہ یہ مجھ سے مخاطب ہین آپ

یہ آپ کی یا میری والی کل نہیں ہے۔ یہ تعبیر نے کہا تھا۔ اور ان کی " کل " کا آپ کو ابھی اندازہ نہیں ہے۔
لیں اندازی لگا لین اس بار کہ میری کل سچ میں کل ہی ہوئی ہے۔

شمشاد بھائی نے صحیح کہا۔۔۔۔۔۔۔ کل آگئی پر سسٹر نہیں آئیں ۔۔۔ اب شاید یہ کل یا پھر اس کے بعد والی کل ہو ۔۔۔:grin:

السلام علیکم سارہ آپ تو لگتا ہے کہ مجھے بھول ہی گئی ہیں۔ مین نے اپنی طرف کی کل کا کہا تھا جو کہ آج ہو ہی گئی ہے اور میں نے اپنا کہا پورا کیا اور آج دیکھیں موجود ہوں جبکہ میرا ارادہ آج صرف پڑھنے کا تھا :)

بس جی کل تک کا انتظار ہے امید ہے کل تک ٹانکے لگ جائیں گے !

مع السلام

یہ ٹانکے کیا مطلب؟؟؟آپ کیا پلاسٹک سرجری کروا رہے ہیں؟؟؟
 
تعبیر

محفلین
اب آتے ہیں ٹاپک کی طرف تو بوچھی آپ جنکی دوسری شادی کرا رہی ہیں انکی طرف سے تو آپ کو دعا مل جائے مگر ہو سکتا ہے کہ انکی پہلی والی کی طرف سے آپ کو بددعائیں ملیں اس لیے ذرا بچ کر۔

دوسری شادی کرنے والوں کے لیے تو میں کہونگی کہ نہیںںںںںںںں یہ شادی نہیں ہو سکتی خاص کر آبی کو اور آبی امامہ کا کیا ہو گا؟؟؟

عبداللہ کی تصویر دیکھ کر میں بھی گرائیں کی طرح کہونگی کہ پپو لگ رہے ہو عبداللہ ۔آپکی تصاویر دیکھ کر رشتے کی آفر شاید ہی ہو البتہ گود لینے کی آفر ہو سکتی ہے اور پہلی آفر میری طرف سے :rollingonthefloor:

ویسے اس دھاگے کی بدولت ایک ہی وقت میں مین کافی موڈز سے گزری کبھی حیران تو کبھی ہنسی تو کبھی کچھ
 
نہ لیں تو بہتر ہے :rollingonthefloor: عبداللہ کی وجہ سے آپ کے یہاں طالبان کا حملہ ہو سکتا ہے کیونکہ بھائی صاحب قابل گردن زنی ہونے جا رہے ہیں:nailbiting:
وسلام
 
سارہ خان

محفلین
السلام علیکم سارہ آپ تو لگتا ہے کہ مجھے بھول ہی گئی ہیں۔ مین نے اپنی طرف کی کل کا کہا تھا جو کہ آج ہو ہی گئی ہے اور میں نے اپنا کہا پورا کیا اور آج دیکھیں موجود ہوں جبکہ میرا ارادہ آج صرف پڑھنے کا تھا :)

وعلیکم السلام سسٹر ۔۔ یہ کیسے سوچا آپ نے کہ میں بھول گئی ۔۔ باجو سے پوچھیں کتنا پوچھتی ہوں ان سے آپ کے بارے میں ۔۔۔ بس میں پی ایم اور میل کرنے کے معاملے میں بہت سست ہوں ۔۔ :(۔۔۔
 
عسکری

معطل
عبداللہ کی تصویر دیکھ کر میں بھی گرائیں کی طرح کہونگی کہ پپو لگ رہے ہو عبداللہ ۔آپکی تصاویر دیکھ کر رشتے کی آفر شاید ہی ہو البتہ گود لینے کی آفر ہو سکتی ہے اور پہلی آفر میری طرف سے :rollingonthefloor:

یہ سب اس دن سے ہو رہا ہے جب سے میں کلین شیو ہوا ہوں ۔ایک اور بات جو کہ بہت اہم ہے ہماری فیملی میں مردوں کی عمر کم نظر آتی ہے میرے بابا اب بھی 35 سال کے لگتے ہیں جبکہ وہ 45 کے ہیں اسی طرح میں 24 سال کا ہو چکا جنوری میں پر لگتا ہے 17 یا 18 کا ہوں۔

یہ آفر نوٹ کر لی گئی ہے جب میں نے پناہ چاہی آپ کی طرف رجوع کروں گا:grin: ویسے آپ کی لوکیشن؟؟؟:laughing:
 
سارہ خان

محفلین
بیگم کو آنے تو دیں بدتمیز ۔۔ پہلے ہی مرنے کا سوچ رہے ہیں اس کے ۔۔ ایسا کروگے تو کون آئے گا۔۔۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top