نتائج تلاش

  1. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    چلیں۔۔مدد کروانا تو اچھی بات ہے۔ ;) فون کرنے کا سوچا تھا آپ کو۔۔۔پھر محفل پر کہیں پڑھا کہ منگنی کی تیاریوں میں مصروف ہیں تو کیا نہیں۔۔لیکن کل انشاءاللہ ضرور کروں گی۔ امید ہے یاد رہے گا۔ ابھی تو کافی ٹائم ہو گیا ہے۔
  2. ماوراء

    ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل

    رائے شماری ختم ہو چکی ہے۔۔! نتائج کے مطابق خرم نے یہ مقابلہ جیت لیا ہے۔ خرم ۔ 10 فیصل عظیم ۔۔ 5 شاہ110 ۔ 2 طلحہ ۔ 1 جنہوں نے مقابلے میں حصہ لیا، ان کا بہت شکریہ۔ محفل کی سالگرہ سے پہلے یہ آخری مقابلہ تھا۔ سالگرہ کے بعد اس سلسلے کو نئے سرے سے شروع کیا جائے گا۔
  3. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    واہ ۔۔۔ یہاں تو بڑے رشتے ہو رہے ہیں۔۔! باجو، یہ کن معصوم بچیوں کی زندگی برباد کرنے کے لیے محفل کے لڑکے دیکھ رہی ہیں؟:p
  4. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    عثمان اور علی۔۔شاباش ، آپ دیکھیں پچھلی سالگرہ کے تھریڈز۔۔اور جلدی سے کوئی تجویز دے دیں اور کسی ایک یا دو یا مزید کاموں کی ذمہ داری لے لیں۔ خرم، کسی کام کے نہیں ہیں۔۔۔یہی تو پریشانی کی بات ہے۔
  5. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    خرم بھائی، محفل کی سالگرہ کے لیے میں کام بھی چھوڑ دیتی ہوں۔۔لیکن اس بار امتحان ہو رہے ہیں، وہ نہیں چھوڑ سکتی۔ :( تعبیر ، سارہ، فہیم۔۔۔بچہ پارٹی میں ملائکہ، فاطمہ، زین۔۔۔امید ہے کچھ نہ کچھ ہو جائے گا۔ آپ سب بھی کچھ نہ کچھ کریں یا صرف کوئی اچھی سی تجویز دے دیں۔ باقی جون میں آ کر میں سنبھال لوں گی۔
  6. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہی ہو گا کہ یکم جولائی کو محفل کی سالگرہ منائی جاتی ہے۔ اس سال ہم محفل کی چوتھی سالگرہ منانے جا رہے ہیں۔ ہمارے پاس تقریباً 40 دن باقی ہیں اس لیے سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز ابھی سے کرنا ہو گا۔ اس کے ساتھ یہ بھی بتاتی چلوں کہ محفل کی سالگرہ تمام اراکین مل کر...
  7. ماوراء

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    شادی کی تیاریاں کہاں تک پہنچی ہیں؟
  8. ماوراء

    ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل

    تقریباً دو دن باقی ہیں۔۔جس نے ووٹ دینا ہے، جلدی سے دے دے۔
  9. ماوراء

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    حضرات، مجھے اس کی شادی کی فکر کب ہو رہی ہے۔۔مجھے تو اس معصوم کی فکر ہو رہی ہے جو اپنا سر پھوڑ لے گی۔
  10. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    آج دن کو کیا زبردست موسم تھا ہمارے ہاں۔ کالے سیاہ بادل۔۔ٹھنڈی ہوا۔۔:lovestruck: پھر بارش۔
  11. ماوراء

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    حسن کافی عرصے سے غائب ہے۔ کسی کو کچھ پتہ ہے اس کا؟
  12. ماوراء

    ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل

    ابھی ٹرائی کیا ہے میں نے۔۔ یہاں تو بہت برا ترجمہ ہوتا ہے۔گوگل ٹرانسلیٹ بہت بہتر ہے۔
  13. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ہاں، ہمارے ہاں بھی سردی ہے ابھی۔ کچھ دیر کے لیے ہیٹر بھی آن کرنا پڑتا ہے۔ ہیٹر نہیں تو گھر میں بھی سویٹر پہننا پڑتا ہے۔باہر اس وقت 3 درجہ حرارت ہے۔
  14. ماوراء

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    میں نے لڑکیوں کا پتہ کیا ہے۔۔اصل میں وہ دوسرے کاموں میں مصروف ہیں۔ :grin: ماشاءاللہ بہت سگھڑ ہیں بچیاں۔۔بہت اچھا انتظام کر رہی ہیں۔
  15. ماوراء

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    شادی میں لیپ ٹاپ کی باتیں شروع ہو گئی ہیں۔۔لگتا ہے سعود بھیا کا پہلا شادی کا گفٹ آ گیا ہے۔:grin:
  16. ماوراء

    ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل

    فہیم، یہ کہاں سے ترجمہ کیا ہے؟ غلط ہے۔ عارف، میں سمجھی کہ خورشید کے لکھنے والی بات کے بعد کہا ہے۔
  17. ماوراء

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    میں یہیں ہوں علی۔ لیکن باقی لڑکیاں غائب ہیں۔ :(
  18. ماوراء

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    میں تو سوچ رہی ہوں کہ ۔۔۔جس معصوم کی ان صاحب سے شادی ہو گی، اس کا جانے کیا حال ہو گا۔ وہ تو یقیناً دوسرے دن ہی دیوار پر اپنا سر مار لے گی۔
  19. ماوراء

    ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل

    عارف، مجھے تو خیر کسی قسم کے بھی مضمون لکھنے میں دلچسپی نہیں ہے۔ لیکن آپ نے اب تک کسی مقابلے میں حصہ کیوں نہیں لیا؟
  20. ماوراء

    مبارکباد یومِ مادر مبارک

    ہم نے فروری میں ماں کا دن منایا تھا۔ اتفاق سے ان دنوں چھٹیاں بھی تھیں اور سب بہن بھائی اکھٹے تھے۔ ہم تینوں نے مل کر امی کو گفٹ دیا۔ اور یہ کارڈ دیا۔ رات کو امی نے اچھا سا کھانا کھلوایا۔
Top