محفل تحریری مقابلے میں موضوع "طلباء قوم کا مستقبل" میں چار لوگوں نے حصہ لیا۔ جن میں خرم، طلحہ، فیصل عظیم فیصل اور شاہ110 نے مضامین لکھے۔ آپ ان کے مضامین نیچے دئیے گئے روابط پر پڑھ سکتے ہیں۔
1- خرم ۔ طلباء قوم کا مستقبل
2۔ طلحہ ۔ طلباء قوم کا مستقبل
3۔ فیصل عظیم فیصل ۔ طلباء قوم کا...
ماشاءاللہ۔۔معاذ تو بہت جلدی جلدی بڑا ہو رہا ہے۔ بڑا پیارا سا ہے۔۔گپلو گپلو۔۔اس کی گالیں کھینچنے کا دل کر رہا ہے۔:grin:
پہلی دو تصویریں تو زبردست ہیں۔تیسری میں بڑا معزز لگ رہا ہے۔ :grin:
بالکل۔۔کل چکر لگ ہی گیا تھا۔۔لیکن اتنی دیر سے گھر پہنچی کہ تصاویر پوسٹ ہی نہ کر سکی۔
خرم بھائی۔پسند کوئی نہیں ہے۔۔چند ایک بار ہی پہلے گئی ہوں۔
ہر منگل کو میں اور میری دوستیں فری ہوتی ہیں تو ہر منگل کو آوارہ گردی کرنے کا پروگرام بناتے ہیں۔ تو اس بار اس تھیم سے میرے ذہن میں Ikea آ گئی تھی۔...
ماہرین کو اب پتہ چلا ہے۔۔میں بہت پہلے سے اس بات کی تحقیق کر چکی تھی۔ میری ایک ہفتے کی خوراک میں 14 عدد چیونگم بھی شامل ہیں۔ جس دن نہ چباؤں ۔۔ اس دن سر میں درد اور نیند ہی آتی رہتی ہے۔ لیکن چیونگم چبانے سے میرا دماغ صحیح کام کرتا رہتا ہے۔ البتہ ریاضی کے بارے میں میں کچھ نہیں کہہ سکتی۔۔:noxxx::yawn: