نتائج تلاش

  1. ز

    نئی اردو ویب سائٹ کا فانٹ کونسا رکھا جائے؟

    مدد کا بہت بہت شکریہ۔ میں نے http://salrc.uchicago.edu/resources/fonts/available/urdu/ پر اردو فانٹس کے کچھ نمونے دیکھے ہیں۔میں فانٹس کے تکنیکی امور کے معاملے میں تو اناڑیِ محض ہوں تاہم تھوڑا بہت اردو عربی خطاطی اور خوشنویسی کا تجربہ ہے۔اس بنا پر میں کہہ سکتا ہوں کہ نسخ کے فانٹس میں ایشیا ٹائپ...
  2. ز

    نئی اردو ویب سائٹ کا فانٹ کونسا رکھا جائے؟

    دوستو: میں ایک اردو ویب سائٹ پر کام کر رہا ہوں جس کے لیے کسی مناسب اردو فانٹ کی تلاش ہے۔ کیا کوئی دوست بتا سکے گا کہ اس سائٹ (اردو ویب) پر کون سا فانٹ استعمال ہوتا ہے اور اسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ مزید یہ کہ ڈریم ویور اور کانٹینٹ مینجمنٹ سافٹ ویر میں اس فانٹ پر مبنی صفحات کو کیسے برتا...
  3. ز

    بی بی سی اردو آر ایس ایس فیڈ

    جناب فرید احمد صاحب: آپ کی عنایت کہ آپ نے اس خاکسار کوبھی ماہرین کی فہرست میں‌شامل کردیا ہے۔ میرا زیادہ حوالہ ڈیزائن کا ہے اور جہاں‌سکرپٹ وغیرہ آجاتے ہیں وہاں اپنی گاڑی رک جاتی ہے۔ زیف
  4. ز

    بی بی سی اردو آر ایس ایس فیڈ

    نبیل صاحب: جواب کا بہت بہت شکریہ۔ میں نے آپ کی دی گئی نیوز فیڈ دیکھی ہے۔ لیکن آپ تھوڑی زحمت فرما کرdailyaghaz.com پر neomyz.com کا نیوز ریڈر دیکھیں تو معلوم ہو گا کہ یہ بہت عمدہ اور دیدہ زیب ہے۔ اس میں خبریں سکرول کرتی ہوئی اوپر جاتی نظرآتی ہیں۔ لیکن ظاہر ہے کہ اگر متن ہی ناقابلِ قرات ہے تو...
  5. ز

    امن کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب جناب فرخ صاحب: بہت خوب کاوش ہے۔ آپ نے اسلام آباد اور پیر سوہاوہ کی یاد دلا دی۔ وہ یادیں‌جو اب نقش و نگار طاق نسیاں‌ہو گئی ہیں۔ خیر، آپ کی نظم تو بہت خوب ہے، تاہم میں‌یہ عرض‌کرنا چاہوں‌گا کہ متن اور انیمیشن دونوں الگ الگ چل رہے ہیں۔ کیا ہی اچھا ہو کہ دونوں‌ایک دوسرے کے اثر کو...
  6. ز

    بی بی سی اردو آر ایس ایس فیڈ

    دوستو: میں آج کل ایک سائٹ پر کام کر رہا ہوں، dailyaghaz.com اس سائٹ کے لیے میں‌نے neomyz.com سے ایک آر ایس ایس کلائنٹ لیا اور اسے بی بی سی اردو کی نیوز فیڈ سے منسلک کر دیا۔ اب مسئلہ فیثا غورث یہ ہے کہ سائٹ پر بی بی سی کا اردو متن روائتی شاعری کے عاشق مہجور کے دل کی مانند چور چور نظر آرہا...
  7. ز

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    دوستو، آداب: میرے پاس ونڈو ایکس پی اور ایکسپلورر ٦ ہے لیکن پھر بھی مجھے صرف ٹاہوما فانٹ ہی نظر آتا ہے، نفیس کے دیدار سے محروم ہوں: میری آنکھیں بجھ گئیں یا تیری رعنائی گئی؟ کیا اس کے لیے فانٹ انسٹال کرنا پڑے گا؟ اگر ایسا ہے تو یہ تھوڑی سی اڑچن ہے،کیونکہ عام طور پر لوگ فانٹ انسٹال کرنے سے...
  8. ز

    گانوں کے بول

    علامہ اقبالؒ فرماتے ہیں: وفاداری بشرطِ استواری اصلِ ایماں ہے مرے بتخانے میں تو کعبے میں گاڑو برہم کو جناب۔ والا: مثال کے طور پر شعر تو آپ نے خوب پیش کیا لیکن شاعر کے نام میں تھوڑی ٹھوکر کھا گئے، یہ شعر علامہ اقبال کا نہیں بلکہ مرزا اسد اللہ خاں غالب کا ہے۔ خیر، یہ کٹ حجتی تو محض ایک...
Top