وعلیکم السلام
خوش آمدید بھائی :notworthy:
سامنے دائیں سائیڈ والے کونے جہاں پانی کا گھڑا پڑا ہے وہاں اپنا بستر بوریا لگا لیجئے ۔۔۔۔ گھڑے کو پھرنا اور محفل کے مسافروں کو پانی پلانا آپ کی ذمے داری ہو گی امید ہے آپ اپنا کام پوری ذمے داری سے کریں گے اور دشمن اناج بننے سے پرہیز کریں گے ۔۔۔۔ باقی اگر...