نتائج تلاش

  1. عثمان قادر

    ایک سے دس تک گنتی

    جی مجھے آپ سمجھدار ہونے تک اسی دھاگے سے منسلک پائیں گے ۔۔۔۔ :)
  2. عثمان قادر

    ایک سے دس تک گنتی

    جی ہوشیاری کے لیے "ہوشیار" لوگوں کو سٹڈی کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔ امید ہے جلد "سمجھدار" ہو جاؤں گا ۔۔۔:sneaky::D
  3. عثمان قادر

    ایک سے دس تک گنتی

    ہم کچھ کہنے کی غلطی اب ناہیں کریں گے ۔۔۔۔۔۔ محتاط طرز عمل اپنائے ہوئے ہیں آج کل ۔۔۔۔ :)
  4. عثمان قادر

    ایک سے دس تک گنتی

    ویسے جس چیز کی میں نے ریٹنگ دی اسے سمجھنا کسی کے بس میں تھا ؟؟؟
  5. عثمان قادر

    ایک سے دس تک گنتی

    اس کو کاٹھا انگریز کہیں گے یا پاگل انگریز ؟؟؟؟ :thinking:
  6. عثمان قادر

    فیس بک میسنجر کا دلچسپ مگر گمنام فیچر!

    میں نے ان زیک اور فاتح بھائی دونوں کو بہت کم ان سے اختلاف کرتے دیکھا ہے جس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ یہ بلک میں انفارمیشن شیئر کرتے ہیں ۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
  7. عثمان قادر

    ایک سے دس تک گنتی

    جی بھائی مجھے پتا ہے اگر سمندر میں رہنا ہو تو وہیل مچھلی سے بنا کر رکھنی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔ :thinking::rollingonthefloor:
  8. عثمان قادر

    فیس بک میسنجر کا دلچسپ مگر گمنام فیچر!

    جی بالکل ۔۔۔۔ ان کی پوسٹس بہت ہی مفید ہوتی ہیں ۔۔۔ اور ایک خاص بات لنکس بھی پوسٹ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ جیتے رہیں اور سدا خوش رہیں
  9. عثمان قادر

    ایک سے دس تک گنتی

    توبہ کم پڑ رہی ہے کیا؟؟؟؟
  10. عثمان قادر

    فیس بک میسنجر کا دلچسپ مگر گمنام فیچر!

    فن کو چوری کہنے پر میری طرف سے بھی معذرت عارف بھائی تک پہنچا دیجئے گا ۔۔۔۔۔۔ اور انفارمیشن شیئرنگ کے لیے جس شکریہ کے وہ معتحق ہیں وہ میں لے کر خود ان کی خدمت میں حاضر ہو جاؤں گا ۔۔۔۔۔
  11. عثمان قادر

    ایک سے دس تک گنتی

    ہم نے بھی اسے دوستی کا امتحان سمجھ کر "پُر مزاح" کی ریٹنگ دے دی ۔۔۔۔
  12. عثمان قادر

    فیس بک میسنجر کا دلچسپ مگر گمنام فیچر!

    پوچھتے ہوئے بتا رہا ہوں ۔۔۔۔۔ :sneaky::p
  13. عثمان قادر

    فیس بک میسنجر کا دلچسپ مگر گمنام فیچر!

    چوری کرنا تو بری بات ہے نا؟؟؟
  14. عثمان قادر

    فیس بک میسنجر کا دلچسپ مگر گمنام فیچر!

    آہاں ۔۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔ عارف بھائی ایسی معلوماتی خبریں کہاں سے لاتے ہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟
  15. عثمان قادر

    واٹس ایپ گروپس

    اچھی بات ہے ۔۔۔۔ لیکن مجھے نمبر نہیں دِکھ رہا اور وقت کی کمی کی وجہ سے میں سارے جوابات بھی نہیں پڑھ سکتا ۔۔۔۔ باقی میں اس سلسلے میں شرکت کے لیے تیار ہوں ۔۔۔۔
  16. عثمان قادر

    بچپن کی باتیں

    بچپن سے ہی خود کش بننے کا شوق تھا ۔۔۔
  17. عثمان قادر

    بچپن کی باتیں

    اللہ توبہ ۔۔۔۔ اتنا بچگانہ بچپن گزرا آپ کا ۔۔۔ ھھ
  18. عثمان قادر

    بچپن کی باتیں

    اسی طرح کی بات پاکستان اور انڈیا کے مابین "آزادی کپ" کے بارے میں بھی کی گئی تھی کہ جو جیتا کشمیر اس کا ۔۔۔۔۔ اسی کپ میں سعید انور نے 194 کی یاد گار اننگز بھی کھیلی تھی مگر پھر بھی انڈیا والوں نے کشمیر ہمیں ناہیں دیا (دھوکے باز)
  19. عثمان قادر

    حیرت

    ہاہاہا ۔۔۔ ستم ہی کر ڈالا آپ نے :rollingonthefloor:
  20. عثمان قادر

    بچپن کی باتیں

    بچپن میں ایسے نازیبا سوال ناہیں کیے جاتے ÷۔۔۔۔۔ ;):p
Top