شکریہ ابو شامل ۔ سندھ کے کچھ اور مقامی زبان کے نام تفصیلا ضرور بتائیے ۔
اور اگر کسی کے علم میں پنجابی زبان کے نام ہوں تو ضرور بتلائے ۔ "وریام" کے بارے میں سنا ہے کہ یہ پنجابی زبان کا لفظ ہے ۔
وسلام
میرے تجربے میں ہے کہ جب میں کچھ توجہ سے پڑھ کر یا دیکھ کر سوتا ہوں تو خواب میں وہ چیز کسی نہ کسی طریقے سے ظاہر ہوتی ہے البتہ اس کا یاداشت میں مستقل گھر کرنے کا کوئی تجربہ نہیں۔
وسلام
لاطینی امریکہ کے معروف جنگجو ارنیسٹو چے گیووارا(Ernesto Che Guevara) المعروف چے کی زندگی پر بنائی گئی فلم Che, Part 1 اور Che, Part 2۔
فیدل کاسترو اور چے میں فرق بھی اس فلم کو دیکھ کر سمجھا جا سکتا ہے۔
وسلام
HBO کی سیریز Oz۔ خطرناک قیدیوں کی جیل میں زندگی پر مبنی کہانی چھ حصوں اور 56 اقساط پر مشتمل ہے ۔امریکی جیل سسٹم قانون جرائم سزا اور مختلف مذہبوں نظریوں قوموں کی اچھی کچھڑٰ ہے ۔
نوٹ: قابل اعتراض مناظر کی بھرمار ہے
آسانی سے زبان پر آ جانے والا نام ہی مناسب نام ہو سکتا ہے ، رہی معنوں کی بات تو عام نام جو بہت زیادہ اختیار کئے جاتے ہیں کے معنی بھی کوئی کوئی جانتا ہے یا جاننے کی کوشش کر تاہے۔ میری رائے میں نام اچھے معنوں میں ہونا چاہیے لیکن یہ اتنا اہم نہیں جتنی اہم اس سے پیدا ہونے والی مضحکہ خیز صورت حال ہے ۔...
بڑے پکے پینڈھے اندازے ہیں ۔ ماڑا تو میں نے اس حوالے سے کہا تھا جس پر ہماری کافی عرصہ پہلے بات ہوئی تھی ۔ ماؤں کے ماڑے پتر ۔ غربت کی کبھی آپ نے وضاحت کی ہی نہیں ، بس اعلان جنگ کر رکھا ہے ۔
وسلام
طیبّات کھانوں کی وہ قسم ہے جو زود ہضم ہو۔ مثلاً ترکاریاں‘ پھل‘ دالیں‘ دودھ‘ جو‘ گیہوں‘ انھیں اعتدال کے ساتھ استعمال کرنا صحت کے لیے مفید ہے گوشت بھی کھاسکتے ہیں لیکن یہ سیکنڈ ہینڈ غذا ہے
خلیل شرف الدین
کسی شخص کو گلاب کے پھول کی طرح بننا ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے! پہلے تو وہ یہ سوچے کہ گلاب...