نتائج تلاش

  1. طالوت

    دنیا کے خطرناک پل

    اچھی تصاویر ہیں ، حسینی پل جیسا ایک پل چین میں بھی دیکھا تھا مگر یہ بازی لے گیا ۔ مانو ، مزاج کیسے ہیں ؟
  2. طالوت

    بن غازی کے غنڈے

    یہ بدقسمتی ہے کہ شیعوں میں ایران اور سنیوں میں سعودی عرب خود کو مسلمانوں کے ماموں جان سمجھ کر بونگیاں نہ صرف مارتے ہیں بلکہ ان پر عمل پیرا بھی رہتے ہیں ۔ رہی امریکہ کی بات تو اونٹ پہاڑ کے نیچے آئے تو ہی بات بنے گی ورنہ جتنے صفحے مرضی کالے کر لئے جائیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
  3. طالوت

    پیکاسا پر تصاویر کی جیو ٹیگنگ!

    مزے کی چیز ہے عارف ۔ ذرا کیمرے کی شکل ، مزید خصوصیات اور قیمت پر بھی ہلکی سی روشنی ڈالیں۔
  4. طالوت

    ورثاء کی معافی کے بعد ریمنڈ ڈیوس رہا

    میرے کہنے کا مقصد یہی ہے کہ جرائم کی موجودگی میں مقدمہ بھی قائم نہیں ہوا اور معافی تلافی ہو گئی۔
  5. طالوت

    بن غازی کے غنڈے

    فواد محترم ۔ سلامتی کونس کی قرار دادیں دنیا کا سب سے بڑا فریب ہیں ، یہ قراردادیں جب اسرائیل کے خلاف نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی وجہ سے پیش ہوتی ہیں تو امریکہ بہادر کو "ویٹو" پاور یاد آ جاتی ہے ۔ دنیا کے چھوٹے ملکوں کے ساتھ یہ "ویٹو پاور" بذات خود ایک بڑی نا انصافی ہے کہ پانچ میں سے کسی ایک بڑی...
  6. طالوت

    محفل ڈاریکٹری

    غضب کی یادداشت ہے بی بی آپ کی ۔ یا پھر ڈھیروں صفحے کنگھالے ہیں ؟ جو بھی ہو ڈائریکٹری خوب بنائی ہے ۔ اب زین کے خیال کے مطابق ایک محفل ترقومی ترانہ بھی لکھ ماریں ۔
  7. طالوت

    بن غازی کے غنڈے

    طاقتور رہتی دنیا سے اپنے نظریات کمزوروں پر ٹھونستے آئے ہیں ، یہ الگ بحث ہے کہ وہ درست ہیں یا غلط مگر یہ "پریکٹس" صدیوں سے جاری ہے اور آئندہ بھی رہے گی ۔ جب ہمارا وقت تھا تو ہمارے نزدیک جو بات درست تھی ہم دوسروں تک پہنچاتے تھے کبھی کردار سے ، کبھی ڈنڈے سے ۔
  8. طالوت

    ورثاء کی معافی کے بعد ریمنڈ ڈیوس رہا

    دیت ورثاء کا حق تھا مگر دیگر ریاست کے خلاف جرائم کی کس خوشی میں معافی دی گئی ؟ سوال یہ ہے ۔
  9. طالوت

    تعارف السلام علیکم۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    خوش آمدید۔
  10. طالوت

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    جی ہاں ۔ اچھی طرح سے۔
  11. طالوت

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    پی پی تو "شہیدوں" کی جماعت ہے ۔ شمولیت جنت پہنچا سکتی ہے۔
  12. طالوت

    سرداروں والی بات۔۔۔۔!

    وہ ان مذہبی معاملہ ہے آخر کو مذہب کی خاطر "بحر ظلمات میں گھوڑے دوڑادیے ہم نے" تو 11ہ ڈگری اور پگڑی کیا شئے ہے۔
  13. طالوت

    لاہور میں برفباری ہو تو کیسا ہو؟

    مجھے تو بڑا اچھا لگا ہے اتنی ساری برف دیکھ کر وہ بھی لاہور میں۔
  14. طالوت

    پنجابی گانا اور کار ڈانس

    یہ کار ان عجیب و غریب چیزوں سے بہتر ناچتی ہے۔
  15. طالوت

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    :):):) :):) :)
  16. طالوت

    ہم مسلمان (ایک شیئرنگ)

    جی قربانی کا حکم تو حج سے مشروط ہے ہم جو ہر سال لاکھوں جانور قربان کر کے معدے خراب کرتے ہیں اور بعد میں گوشت کے مہنگے ہونے کو بھی روتے ہیں تو بہتر ہے نا ضرورت کے تحت ہی قربان کیا جائے۔
  17. طالوت

    سرداروں والی بات۔۔۔۔!

    سردار اتنے بے وقوف ہوتے نہیں جتنے ان کے بارے میں لطیفے مشہور ہیں اور بعض لطیفے تو واقعی لطیفے ہیں۔
  18. طالوت

    وفاقی وزیر اقلیتی امور شہبازبھٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

    حسب عادت امریکی سازش ، یہودی سازش ، بلیک واٹر سازش ، وائٹ ہاؤس سازش ۔ اٹھارہ کروڑ اانسانوں کا ملک دو درجن سے زائد امن و امان قائم کرنے کے لئے خفیہ و ظاہر ایجنسیاں ، دنیا کی "بہترین" فوج ، ایٹم بم ، دور مار میزائل اور ہر سال اربوں کی ہتھیاروں کی خرید و فروخت اس کے باوجود بھی اگر اس ملک کوئی دوسرا...
  19. طالوت

    ٹی وی کے اشتہارات اور آپ کی رائے

    پیمرا جن کی لونڈی ہے ان کے لئے کچھ نہ کچھ کرتا ہی رہتا ہے ۔ جیو کسی روز اللہ کے حکم سے اپنے ہی ملبے تلے پڑا کراہ رہا ہو گا کیونکہ بطور قوم نہ تو ہمارے پاس اس "تنگ نظری" کے بارے میں سوچنے کے لئے وقت ہے اور نا روکنے کے لئے قوت۔ اپنی اپنی نبیڑو۔
  20. طالوت

    انٹرنیٹ سے دیکھ کر رکھے گئے نام

    اسامہ تو بین نہیں ہوا البتہ ہٹلر شاید مکمل طور پر اور یزید بڑی حد تک ممنوع پا گیا ہے ۔ اور میں متفق ہوں کے بےجا پراپگینڈے سے متاثر ہو کر ایسا نہیں ہونا چاہیے ۔ وہاں کا تو پتا نہیں مگر پاکستان میں تو ایسا کرنے پر پتہ صاف ہونے کی قوی امید ہے ۔ عدم برداشت ۔
Top