استاد محمد جمن اکتوبر 1935 کو بلوچستان میں پیدا ہوئے اور جنوری 1990 میں انتقال کر گئے ۔ سندھی و سرائیکی زبان میں گائیکی کے منفرد انداز رکھنے والے استاد جمن کا گایا ہوا مشہور کلام “یار ڈاڈی عشق آتش“ ۔
ہم دو دو چار چار جانوں کو روتے ہیں ہند والے اب تک بھوپال کو روتے ہیں ۔ تیسری دنیا کے چور حکمران اور ہڈ حرام عوام ۔ یہی حقیقت ہے ۔ ثبوت میں آئے روز کے واقعات کا تصیلی مطالعہ فرمایا کریں ۔
وسلام
ان زر کے غلاموں کے لئے تو خبر ایسی ہونی چاہیے جس سے اخبار زیادہ بکے اور ہمارا بھی ایسی خبروں کے بنا کھانا ہضم نہیں ہوتا۔ آجکل بڑے مشکل حالات میں بڑی اچھی اچھی خبریں آ رہی ہیں ۔ یقینا خبریں تو پہلے بھی ہوتی ہونگی مگر اب تیز رفتار ذرائع ابلاغ کی وجہ سے ہم تک پہنچ رہی ہیں۔
وسلام
اچھی خبر ہے ۔ ویسے کسی کے استعمال میں ہو تو ازراہ کرم نتائج سے آگاہ کریں ۔
آئی ٹی کے معاملے میں پاکستان میں خاصا ٹیلنٹ موجود ہے ۔ پچھلے دنوں “سائبر وار“ میں بھی پاکستان کی جانب سے کافی خوشگوار خبریں ملیں ۔
وسلام
عارف ۔ عثمانیوں کی بد سلوکی کیسے ہو گئی ؟ دو پڑوسی ملک ہزاروں متنازعہ معاملے ۔ ہر جگہ ایسے ہی ہوتا ہے ۔ تو محض عثمانیوں کو الزام ۔ میں نے کہا نہ تھا کہ آپ جمہوری ہو چکے صاحب ۔
وسلام