نتائج تلاش

  1. طالوت

    تُو بس دیدے میرا ساتھ

    نہ دے تو ٹھاہ ۔
  2. طالوت

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    عالمین کے لئے رحمت قرار دی جانے والی اس عظیم المرتبت ہستی کے نام پر یہ سب کچھ ، حیرت و دکھ سے دماغ بوجھل ہو جاتا ہے۔ وسلام
  3. طالوت

    جان و مال کی حفاظت

    جس قوم کے کئی قبلے ہوں ، جہاں انصاف بھیک میں بھی نہ ملے، ننگ دین ننگ ملت ننگ وطن ٹائپ کی چیزیں شہید و غازی ہوں ، اپنے حرا م کو دوسرے کے حرام کے جواز میں حلال کیا جاتا ہو، سچ دیوانگی کی علامت ہو ، عیاری و مکاری ترقی کے زینے پھلانگنے کا اول طریقہ ہو وہاں کیسی جان کیسا مال کیسی عزت اور کیا ان کی...
  4. طالوت

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    کچھ لگ بھگ ساڑھے اٹھائیس برس جوانی میں شامل ہیں تو میں بھی کچھ نیند پوری کر لوں ؟ شاید اسی لئے کہا گیا کہ “گئی جوانی ہتھ نہ آوے بہویں لکھ خوراکاں کھائیے“ اسی طرح “گئی نیندر ہتھ نہ آوے بہویں لکھ ڈاکٹراں کول دھکےکھائیے“ وسلام
  5. طالوت

    اردو محفل سے متعلق انٹرنیٹ ایکسپلورر اور گوگل کروم میں مسائل

    میرے پاس کمپیوٹر میں ونڈوز 7 ہوم پریمیم انسٹال ہے ۔ انٹرنیٹ ایکسپلور سے اردو محفل کے استعمال دوران لاگن ہونے کے لئے "مجھے یاد رکھیں" باکس ظاہر نہیں ہو رہا جس کے باعث ہر نئے صفحے کے لئے مجھے نئے سرے سے لاگن ہونا پڑتا ہے۔ گوگل کروم سے اردو محفل کے استعمال کے دوران میں کچھ بھی لکھ نہیں پا رہا۔ یہ...
  6. طالوت

    آج کی تصویر

    جو بھی ہو ۔ پچھلوں کا بویا ہم اور پچھلے مل کر کاٹ رہے ہیں۔ہمارا بویا ہم اور یہ مل کر کاٹیں گے ۔
  7. طالوت

    مبارکباد ظفری بھائی کو 36ویں سالگرہ مبارک ہو

    36 سالہ ظفری مبارکباد قبول کریں ۔ :)
  8. طالوت

    چھٹا بین الاقوامی کراچی کتب میلہ

    خود تو نہیں جا سکا البتہ دو نوں بھائی گئے تھے دو چار میری مرضی کی باقی اپنی مرضی کی کتب لائے ہیں۔ اب دس ماہ بعد ہی پڑھنے کا موقع ملے گا۔ ان کا پہلا پہلا تجربہ تھا کسی کتب میلے میں شرکت کا ، اچھے خیالات کے ساتھ واپس آئے تھے۔ وسلام
  9. طالوت

    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔ ۔ ۔ ۔

    ہم میں قادری جیسی نہ تو روح ہے نہ پھونک ۔ اسلام تو ہر بار قادریوں ، طالبانیوں اور حسینوں کے ہاتھ زندہ ہوتا آیا ہے آئندہ بھی ہو گا۔
  10. طالوت

    پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا یوریا کھاد کا پلانٹ

    سستی کھاد ۔ لطیفہ معلوم ہوتا ہے ۔ ہم تو مفت کے پیٹرول کے جہاز بھر کے لاتے رہے کبھی پیٹرول تو سستا ہوا نہیں۔ ہاں ایک اور انڈسٹری کا اضافہ ہوا ہے کسان و عوام کی جیب خالی کرنے کا۔
  11. طالوت

    آج کی تصویر

    اچھی تربیت ہے آنے والی نسل کی۔ اب جانے مستقبل کے جیالے یا حق پرست کی تیاری ہے یا دہشت گرد کی۔
  12. طالوت

    فیس بک کے دوستوں کا باہم نیٹورک وال پیپر !

    اور سوچ کا فرق بھی پوشیدہ ہے۔ وسلام
  13. طالوت

    تعارف اداب

    خوش آمدیدجناب ۔ کابورا کی تفصیل فرمائیں۔ وسلام
  14. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    مزید وضاحت کے لئے شکریہ باذوق و سویدا ۔ وسلام
  15. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    برق صاحب نے دو اسلام میں بھی ان احادیث سے فائدہ اٹھانے کی بات کی تھی جو قران سے متصادم نہ ہوں اور آگے جا کر بھی وہ اسی بات کو اپنائے ہوئے ہیں۔ تعصب کی عینک لگا کر پڑھنے والوں کو دو اسلام کا وہ چیپٹر کبھی نظر نہیں آیا ۔یہاں بھی اسی بات کا تسلسل ہے کہ وہ احادیث کے انتخاب کی بات کر رہے ہیں نا کہ...
  16. طالوت

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    راج پال کے قتل اور اس کی تفصیل ڈاکٹر کمال عمر کی تاریخ اسلام سے متعلق کتاب جو غالبا جامعہ کراچی کے تعاون سے شائع ہوئی ہے میں تفصیل ضرور پڑھئیے گا۔ وسلام
  17. طالوت

    تعارف تمام ممبران کو میرا سلام پیش ہو

    خوش آمدید نمیر ۔ وسلام
  18. طالوت

    عامر خان کا باکسنگ ٹائٹل کا کامیاب دفاع

    غالبا اب تک 26 میچوں میں سے موصوف نے صرف ایک بار شکست کا سامنا کیا ہے ۔ وسلام
  19. طالوت

    لوک موسیقی استاد محمد جمن ۔ یار ڈاڈی عشق آتش لائی ہے

    شاہ عبدالطیف بھٹائی سے منسوب لطیف ایوارڈ اور تمغہ حسن کارکردگی حاصل کرنے والے استاد جمن مرحوم ۔ ایک اردو غزل گاتے ہوئے۔ اب اے خوشی ، خوشی میں غم ہے ۔ ۔ ۔ ۔
Top