نتائج تلاش

  1. باذوق

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    دونوں روابط مُردہ ہو چکے ہیں۔ جمیل صاحب بھی ذرا ادھر توجہ فرمائیں۔
  2. باذوق

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    میں آپ کے ان مشوروں کی بھرپور تائید کرتا ہوں !!
  3. باذوق

    نیوز سسٹم ڈیویلپمنٹ، تبصرے اور تجاویز

    السلام علیکم۔ بہت بہت شکریہ نبیل۔ میں بھی گذشتہ کچھ عرصہ سے نیوز پبلشنگ کے حوالے سے اپنی حد تک تحقیق کر رہا تھا۔ لیکن یہ واقعی میں وقت طلب اور صبر آزما کام ہے۔ خاص طور پر اب آپ کی تفصیلات پڑھ رہا ہوں تو یہی لگتا ہے کہ یہ ایک اکیلے فرد کے بس کی بات نہیں۔ میں‌ نے کتاب و سنت ڈاٹ کام پر متعلقہ...
  4. باذوق

    موضوعاتی بلاگ :: مشتاق احمد یوسفی کے شہ پارے

    جی جی ۔۔۔۔ میں نے تصور کی آنکھ سے دیکھ لیا تھا کہ اب آپ کے اگلے مراسلے میں کیا لفظ رہے گا ۔۔۔۔ یعنی کہ وہی : ٹائپو :grin:
  5. باذوق

    موضوعاتی بلاگ :: مشتاق احمد یوسفی کے شہ پارے

    جی ہاں ! ;) میں نے جان بوجھ کر بغیر ہائفن کے، بلاگ کا یو-آر-ایل یونہی رکھا ہے۔ نیٹ کے اردو داں قارئین کی نفسیات ۔۔۔۔ آپ بھی جانتے ہیں ۔۔۔۔ میں‌ زیادہ کیا کہوں ؟؟ :)
  6. باذوق

    موضوعاتی بلاگ :: مشتاق احمد یوسفی کے شہ پارے

    میں اُس لکھنے والے کی کلاس ضرور لے لیتا جو عہد حاضر کے اس عظیم قلمکار کی شان میں "اچھا لکھتے ہیں" کے بجائے "اچھا لکھتا ہے" کے الفاظ استعمال کرے ۔۔۔۔۔ مگر ۔۔۔۔۔۔ میں چونکہ آپ کے نام اور آپ کے کام سے بخوبی واقف ہوں ۔۔۔ اس لئے بمشکل درگزر کر رہا ہوں :)
  7. باذوق

    موضوعاتی بلاگ :: مشتاق احمد یوسفی کے شہ پارے

    اردو سیارہ کی ایک شرط بڑی سخت ہے : حالانکہ فی الوقت اس شرط کی ضرورت نہ ہونی چاہئے۔ کیونکہ ابھی تو ہم اردو دانوں کو اپنا بلاگ تخلیق کرنے کی طرف توجہ دلانے کی کوششوں میں ہی مصروف ہیں۔ جب وہ وقت آ جائے کہ ہر دن دو چار اردو بلاگ تخلیق ہونے لگ جائیں تب ایسی شرط کا رکھا جانا مناسب امر کہلایا جا سکتا...
  8. باذوق

    موضوعاتی بلاگ :: مشتاق احمد یوسفی کے شہ پارے

    السلام علیکم ! نامور مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی منفرد تحریروں / اقتباسات پر مبنی ایک موضوعاتی بلاگ بعنوان : مشتاق احمد یوسفی - شہ پارے ‫!! میں نے ذاتی دلچسپی کے تحت شروع کیا ہے۔ ربط یہ ہے : مشتاق احمد یوسفی - شہ پارے ‫!! http://aabegum.blogspot.com دیگر دوست اگر اس بلاگ میں...
  9. باذوق

    گفتگو: تیسرا سبق: ایک سادہ ریلس بلاگ

    آپ نے شاید اپنی پہلی کاوش کو "پرائیویٹ" رکھا ہے۔ اسے پبلک کر دیں پہلے۔ ورنہ اسے وہی لوگ دیکھ سکیں گے جو پہلے ہیروکوگارڈن پر لاگ ان ہوں
  10. باذوق

    القرآن الکریم :: سورت اور آیات

    ماخذ سے کیا مراد ہے ؟؟ اگر سورتوں کے نام مراد ہیں ۔۔۔۔ تو جہاں تک مجھے یاد ہے میں نے تین سائیٹس سے تقابل/موازنہ کے بعد سورتوں کے نام اخذ کئے تھے۔ یہ کوئی تین چار سال پرانی بات ہے۔ وہ تین سائیٹس ہیں : مدینہ (سعودی عرب) کا قرآن کمپلکس ، ڈاکٹر طاہر القادری کا منہاج گروپ اور 1ummah سائیٹ (جو شائد...
  11. باذوق

    القرآن الکریم :: سورت اور آیات

    نمبر شمار   || نام سورة (عربی حروف) || نام سورة (اردو حروف)   || تعداد آیات  1 || الفاتحة || الفاتحۃ || 7 2 || البقرة || البقرۃ || 286 3 || آل عمران || آل عمران || 200 4 || النسآء || النسآء || 176 5 || المآئدة || المآئدۃ || 120 6 || الأنعام || الانعام || 165 7 || الأعراف ||...
  12. باذوق

    گفتگو: تیسرا سبق: ایک سادہ ریلس بلاگ

    میں آپ کو ایک مبارکباد دینا تو بھول ہی گیا۔ ریلس کے تیسرے سبق والا تھریڈ ، محفل کا 20,000 واں تھریڈ ہے !!
  13. باذوق

    ایررز کا خاتمہ!

    میں نے بھی پچھلے آدھ گھنٹہ میں کوئی ایرر نہیں دیکھا اور رفتار بھی کافی تیز ہے
  14. باذوق

    گفتگو: تیسرا سبق: ایک سادہ ریلس بلاگ

    بہت شکریہ۔ میں تو کل جمعرات کو ہی تفصیل سے پڑھ کر خود بھی تجربہ کروں گا۔ ان شاءاللہ۔ لہذا میرا تبصرہ / سوالات ہفتہ کو۔
  15. باذوق

    سعودیہ میں گرد کا طوفان!

    اردو مجلس فورم کے لنک سے جوڑا ہے شائد اسی لیے نظر نہیں آ رہیں. میں امیجزہیک پر اپلوڈ کر دیتا ہوں
  16. باذوق

    سعودیہ میں گرد کا طوفان!

    کچھ اور ۔۔۔۔ تصاویر بشکریہ : د۔ عبداللہ الطریقی
  17. باذوق

    سعودیہ میں گرد کا طوفان!

    چند مزید تصاویر ....... تصاویر بشکریہ : د۔ عبداللہ الطریقی
  18. باذوق

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    آپ "بلا تبصرہ" بھی کہتے ہیں اور اس قدر قابل اعتراض "تبصرہ" بھی عنایت فرماتے ہیں؟؟ جہاں کوئی صحیح حدیث آپ کی نظر میں "صحیح حدیث" نہ ہو تو بےشک نہ مانیں مگر بھائی محترم ۔۔۔۔ اس قدر دلآزاری پر مبنی جملے تو نہ لکھیں۔
  19. باذوق

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    بدعت کے مباحث بھی خاصے طویل ہوتے ہیں۔ مگر ایک مرتبہ اس موضوع پر سیر حاصل مواد ایک جگہ جمع ہو جائے تو آئیندہ دوسروں کا وقت ضائع ہونے سے رہ جائے گا۔ یہ سوال تو ان لوگوں سے کیا جانا بہتر ہے جو اس قسم کی نماز کے قائل ہوں۔ اور اگر کوئی بھی ایسی نماز کا قائل نہیں ہے تو پھر قیاسات کے سہارے انہونے...
  20. باذوق

    آسٹن کے ناول کی ریکارڈ نیلامی

    Emma کی پ۔ڈ۔ف فائل یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ 745 صفحات اور فائل سائز ہے 1.85 ایم-بی جہاں تک مجھے یاد ہے شائد اس کا اردو ترجمہ بھی موجود ہے۔ محمد وارث صاحب کو شائد مترجم کا نام معلوم ہو ؟؟ :rolleyes:
Top