نتائج تلاش

  1. باذوق

    عورت - ناقص العقل / ناقص دین ؟؟

    بھائی ! بہتر ہوتا اگر آپ اپنی طرف سے تشریح کرنے کے بجائے شارحین حدیث کا کوئی حوالہ دے دیتے۔ جب تک کوئی مستند حوالہ موجود نہ ہو بس یہ آپ کا ذاتی خیال ہی کہا جائے گا۔ مزید یہ کہ ۔۔۔۔۔ آپ کا یہ خیال راست قرآن کی آیت (البقرہ:282) سے ٹکراتا ہے۔ قرآن کی متذکرہ آیت میں دو عورتوں کی گواہی کی تفسیر...
  2. باذوق

    عورت - ناقص العقل / ناقص دین ؟؟

    وعلیکم السلام اس کا جواب کئی طرح سے دیا جا سکتا ہے۔ آپ اس بات پر بھی غور کیجئے کہ 1400 سال بعد آپ کو اس حدیث کے متن پر اس لیے شک ہوتا ہے کہ عظیم المرتبت صحابی حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کو یہ یاد نہیں رہتا کہ وہ عیدالاضحیٰ کا دن تھا یا عیدالفطر کا ۔۔۔۔ اور آپ فوراً پکار اٹھتے ہیں کہ جب یہ...
  3. باذوق

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    باسم بھائی ! آپ کا بہت شکریہ۔ اسی لیے میں نے اپنی احادیث کی سائیٹ پر یہاں واضح‌ طور پر لکھا رکھا ہے کہ : کمپوزنگ میں آپ کا بتایا ہوا فقرہ چھوٹ گیا تھا جسے میں نے اب اس حدیث میں شامل کر دیا ہے۔ حدیث کا اردو ترجمہ داؤد راز کا ہے۔ متذکرہ آیت اور حدیث سے متعلق گفتگو میں یہاں جاری رکھ رہا ہوں۔...
  4. باذوق

    عورت - ناقص العقل / ناقص دین ؟؟

    برادر محترم ! صحیح بخاری کی صحت پر شکوک و شبہات ظاہر کرنے والے آپ اکیلے فرد تھوڑی ہیں۔ یہ سلسلہ تو اسی دن سے چلا آ رہا ہے جس دن سے امام بخاری علیہ الرحمة نے الجامع الصحیح کی تکمیل کی تھی۔ معترضین تو ہر دور میں رہے ہیں اور قیامت تک اعتراض ہوتا رہے گا مگر "اصحح الکتاب بعد کتاب اللہ" کا جو لقب...
  5. باذوق

    عورت - ناقص العقل / ناقص دین ؟؟

    آپ ایک طرف احادیث کا احترام بھی کر رہی ہیں اور دوسری طرف ان کی صحت پر شکوک و شبہات کا اظہار بھی ؟ ایسا دو طرفہ رویہ تو نہیں رہنا چاہئے۔ صرف احادیث ہی نہیں بلکہ قرآن بھی ویسے ہی طریقوں سے محفوظ کیا گیا جن کا ذکر آپ نے کیا ہے۔ اب کیا اسی بنیاد پر ہم قرآن کی صحت کا بھی انکار کر دیں گے؟؟ یہ آپ کا...
  6. باذوق

    عورت - ناقص العقل / ناقص دین ؟؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم عن أبي سعيد الخدري قال: خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم في أضحى، أو فطر، إلى المصلى، فمر على النساء، فقال: (يا معشر النساء تصدقن فإني أريتكن أكثر أهل النار). فقلن: وبم يا رسول الله؟ قال: (تكثرن اللعن، وتكفرن العشير، ما رأيت من ناقصات عقل ودين أذهب للب الرجل الحازم من...
  7. باذوق

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    کیا رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کے فرمان کے بعد بھی آپ یہ سوال کر سکتے ہیں ؟؟ منتقلی یہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. باذوق

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    جو حدیث دریافت کی جا رہی ہے وہ یہ ہے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس تھریڈ‌ کے اصل موضوع کا خیال رکھتے ہوئے اس مراسلے کو حذف کر کے متعلقہ زمرے میں ارسال کر رہا ہوں۔ اب یہی مراسلہ ذیل کے ربط پر ملاحظہ فرمائیں : عورت - ناقص العقل...
  9. باذوق

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    محترم بھائی ! میں نے یوں لکھا تھا : مجھے کیا پتا ہے کیا نہیں‌ ہے ۔۔۔۔ اس کو چھوڑیں۔ آپ کے ہی ایک مراسلے سے میں نے یہ اصول سمجھا ہے : جمع و تطبیق میں مطلق روایت ساقط ہو جاتی ہے اور مشروط روایت متقدم ہوتی ہے ۔۔۔۔ اور اسی لئے آپ سے دریافت کر رہا ہوں کہ یا تو اس اصول کا کوئی حوالہ دیں یا پھر...
  10. باذوق

    آٹو کیڈ کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔۔۔

    آٹوکیڈ پر اردو میں چند ہی لوگوں نے ٹیٹوریل لکھا ہے اب تک۔ میں نے بھی کوئی تین چار سال پہلے کچھ ٹیٹوریل اردو میں تحریر کئے تھے۔ اگر ڈھونڈنے پر ان کی اِن پیج فائلیں مل جائیں تو کل پرسوں میں یہاں لگا دوں گا، ان شاءاللہ۔
  11. باذوق

    وزی وگ اردو ایڈیٹر

    ایف سی کے ایڈیٹر میں علوی اور جمیل نستعلیق فونٹس کو بھی شامل کیجئے گا۔
  12. باذوق

    اردو لنک ڈائرکٹری اسکرپٹ ۔۔؟؟

    کسی نے توجہ نہیں کی اب تک ؟؟ :(
  13. باذوق

    مکمل اردو لائبریری ڈاونلوڈ کریں

    میں خود بھی انتظار کر رہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :sleepy:
  14. باذوق

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    نہیں بھائی ، بدگمانی تو مجھ سے ہوئی ہے ورنہ آپ کا تو معصوم دعائیہ مراسلہ رہا ہے :) جزاک اللہ خیر اور معذرت قبول فرمائیں بھائی صاحب۔ ویسے میں نے بھی اپنے مراسلہ سے یہ تاثر نہیں دیا تھا کہ آپکے پیغام کا اصل مخاطب میں ہوں۔
  15. باذوق

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    اس قدر طعنہ دینے کی ضرورت نہیں ہے بھائی۔ ذرا حوصلہ کر کے دیگر زمرہ جات میں بھی جا کر دیکھ لیتے کہ اس نفسا نفسی کے اور خود کش حملوں‌کے دور میں بھی لوگوں کے پاس کیا کیا موضوعات بھرے پڑے ہیں۔ یہ تو پھر بھی دین کا علم ہے !! اگر کوئی عمل نہ کرنا چاہے تو اس کی مرضی ۔۔۔۔ مگر علم تو پھیلے گا۔
  16. باذوق

    ایم ورڈ فائل کو بالکل انہیں فانٹ کے ساتھ اردو محفل کا دھاگہ بنانا

    اپنے کنٹرول پینل میں اختیارات کی تدوین میں جا کر پیغامات مدون کرنے والے ایڈیٹر کا انٹرفیس چیک کریں۔ اور وہاں بہتر انٹرفیس - مکمل وزی و گ سپورٹ سیٹ کر لیں۔ پھر "تبدیلیاں محفوظ کریں" کا بٹن دبا دیں۔ پھر ورڈ سے مواد کاپی/پیسٹ کر کے دیکھیں۔ یہ پوسٹ میں ورڈ میں سیٹ کر کے یہاں پیسٹ کر رہا ہوں اور...
  17. باذوق

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    لیکن عقل وحی کی محتاج ہے !! صحیح بخاری میں تعلیقاً ایک روایت یوں بیان ہوئی ہے معروف تابعی حضرت عبداللہ بن ذکوان (ابی الزناد) فرماتے ہیں : إن السنن ووجوه الحق لتأتي كثيرا على خلاف الرأى، فما يجد المسلمون بدا من اتباعها مسنون اور شرعی احکام بسا اوقات رائے کے برعکس ہوتے ہیں لیکن مسلمانوں پر...
  18. باذوق

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    بھائی ! آپ شائد دلیل کی جگہ "شرح" لکھنا چاہ رہے تھے۔ کیونکہ کسی حکم کی دلیل تو آیت/حدیث ہی ہوتی ہے۔ بہرحال آپ کے سوال کا شافی جواب یہاں ہے : ٹخنوں سے نيچے كپڑا ركھنے كى حرمت كے دلائل اس کا جواب : یہاں
  19. باذوق

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    بھائی محترم ! اِس تضحیک کے بغیر بھی آپ اپنا موقف آرام سے بیان کر سکتے تھے۔ آپ کے ان جملوں کو دوبارہ سہ بارہ پڑھنے کے بعد مجھے شدید خواہش ہو رہی ہے کہ پہلے تو "جمہوریت" کے وہ معنی معلوم کروں جو آپ کے ذہن میں مقید ہیں۔ ورنہ تو انسائیکلوپیڈیا برٹینکا کے مطابق "جمہوریت" کی تعریف کچھ یوں ہے اور...
  20. باذوق

    ایمان باللہ اور مسلمان، یہودی، نصاری، صابی ۔۔۔ ؟!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم إِنَّ الَّذِينَ آمَنُواْ وَالَّذِينَ هَادُواْ وَالنَّصَارَى وَالصَّابِئِينَ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحاً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ وَلاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُون وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ وَرَفَعْنَا...
Top