نتائج تلاش

  1. باذوق

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    Expand Widget Templates پر چیک مارک لگانے کے بعد ڈھونڈیں۔
  2. باذوق

    کسی سائٹ کو اپنے کمپیوٹر پر سیو کرنا

    وعلیکم السلام بھائی رضا ! کیا دعوت اسلامی والوں سے آپ راست رابطہ کر کے یونیکوڈ فائل حاصل نہیں کر سکتے ؟ مجھ سے تو یہ لوگ ناراض ہی لگتے ہیں ;) کیونکہ مختلف فورمز پر دعوت اسلامی سے تعلق رکھنے والے مختلف افراد سے میں کئی مرتبہ درخواست کر چکا ہوں کہ تفسیر نہ سہی کنزالایمان کا یونیکوڈ ترجمہ ہی دے...
  3. باذوق

    گرافکس آٹوکیڈ [AutoCAD] : تعارف اور فوائد

    آٹوکیڈ اور ریوٹ میں بہت عظیم نہیں تو اس قدر نمایاں فرق ضرور ہے کہ آٹوڈیسک یوزر گروپ کے فورم پر اس کے متعلق کافی بحثیں ہوئی ہیں۔ خاص طور پر چار سال پہلے کی یہ بحث دیکھئے۔ آٹوڈیسک نے ریوٹ کے متعلق کافی لمبے دعوے کئے تھے مگر ریوٹ کی متنوع افادیت کے باوجود سالہا سال سے پھیلی آٹوکیڈ کی اجارہ داری...
  4. باذوق

    آٹو کیڈ کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔۔۔

    درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ انتظار کے لیے کارِ جہاں دراز ہے (بقول اقبال) :)
  5. باذوق

    ایکسل میں‌ایک فارمولے کی ضرورت ہے

    بھائی یہ تو بہت بڑا کام ہوگا۔ آپ کو 1 تا 100 تک کے ہندسوں کو الفاظ میں لکھ کر اس اسکرپٹ میں محفوظ کرنا ہوگا۔
  6. باذوق

    ایکسل میں‌ایک فارمولے کی ضرورت ہے

    Automatically Loading of an Excel Add-in
  7. باذوق

    ایکسل میں‌ایک فارمولے کی ضرورت ہے

    Excel: Convert Numbers to Words/Text
  8. باذوق

    آٹو کیڈ کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔۔۔

    آٹوکیڈ سے متعلق ایک تعارفی ٹیٹوریل میں نے یہاں پوسٹ کیا ہے۔ فلپین اور کچھ دوسرے ممالک میں آٹوکیڈ باقاعدہ ایک تین سالہ ڈپلومہ کورس کے طور پر سکھایا جاتا ہے !
  9. باذوق

    گرافکس آٹوکیڈ [AutoCAD] : تعارف اور فوائد

    آٹو کیڈ کے فوائد (Advantages of AutoCAD) دیگر گرافکس پروگرام کے مقابلے میں آٹوکیڈ کی یہ انفرادیت ہے کہ ۔۔۔ اس کی سافٹ کاپی (یعنی dwg فائل) کا پرنٹ (یعنی ہارڈ کاپی) کاغذ پر نکال لینے کے بعد ہم بآسانی کاغذ پر بنی ڈرائنگ کی کسی بھی Scale سے پیمائش کر سکتے ہیں۔ مثلاً کسی کو اپنے گھر کا پلان تیار...
  10. باذوق

    گرافکس آٹوکیڈ [AutoCAD] : تعارف اور فوائد

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آٹو کیڈ کا تعارف (Introduction to AutoCAD) دورِ حاضر میں انجینئرنگ / ڈیزائن سے متعلق جو سافٹ وئرز استعمال ہوتے ہیں ، وہ تمام CAD یعنی Computer-Aided-Design کے زمرے میں آتے ہیں۔ CAD سے متعلق بہت سارے پیکجز (Packages) دستیاب ہیں ۔۔۔ مثلاً : مائکرواسٹیشن...
  11. باذوق

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر

    جی ! میں نے اسی اٹیچ ٹمپلیٹ سے اوپن پیڈ کے جاوا اسکرپٹ اور متعلقہ ایچ ٹی ایم ایل کوڈ کو علیحدہ سے لے کر ٹسٹ کیا ہے۔ آن لائن بھی اسکرپٹ کی چند لائنوں میں ایرر بتا رہا ہے اور آف لائن بھی فرنٹ پیج ایڈیٹر میں ایرر دکھا رہا ہے۔
  12. باذوق

    سمت شمارہ 15، اقبال نمبر

    اقبالیات پر دورِ حاضر کا بہترین انتخاب ہے۔ شکریہ۔ لیکن محترم اعجاز صاحب ، آپ تازہ شمارہ ورڈ فائل کی شکل میں ڈاؤن لوڈ کے لیے کیوں مہیا نہیں کرتے؟ ورڈ فائل مل جائے تو موقع موقع سے آف لائن پڑھنے کی سہولت مل جائے گی۔
  13. باذوق

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر

    نبیل ! خورشیدآزاد نے یہ درست کہا ہے۔ مہربانی ہوگی اگر آپ اردو اوپن پیڈ سکرپٹ یہاں اٹیچ کر دیں۔ دراصل لے آؤٹ‌ ٹمپلیٹ میں Page Elements کے توسط سے widget کی سہولت ہے جس کے ذریعے جاوا اسکرپٹ اور ایچ ٹی ایم ایل کوڈ شامل کیا جا سکتا ہے۔ میں نے آپ کے اٹیچ کئے ہوئے ٹمپلیٹ سے کوڈ الگ کر کے widget میں...
  14. باذوق

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر

    اس بات کو بھی یاد رکھیں کہ classic ٹمپلیٹ میں آنے کے بعد دوبارہ Layout ٹمپلیٹ میں جانا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ ایسی مشکل کی صورت میں براؤزر تبدیل کر کے دیکھیں۔ خاص طور پر اوپیرا براؤزر استعمال کریں۔ Layout ٹمپلیٹ widgets استعمال کرتا ہے جو بعض اوقات classic ٹمپلیٹ میں منتقل ہونے پر ضائع بھی ہو...
  15. باذوق

    جہاد کے متعلق ایسے فتاویٰ کو کیوں چھپایا جاتا ہے

    فیصل بھائی ، دو تین جگہوں پر آپ نے اس تھریڈ کا ذکر کیا تو میں چلا آیا کہ دیکھیں کیا لکھا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ میں بہت پہلے یہ فتویٰ پڑھ چکا ہوں اور اس سے اتفاق بھی ہے۔ بلکہ جہاد کے موضوع پر علامہ البانی کی جو تحقیق تھی مجھے اس سے بھی یقینی اتفاق ہے۔ معلوم نہیں طالبان کے نام سے آج یہ کون لوگ ہیں...
  16. باذوق

    عورت - ناقص العقل / ناقص دین ؟؟

    بھائی ! یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ میں نے صرف کسی کے سوال کا جواب دیا ہے۔ کوئی نیا تھریڈ کسی سلگتے موضوع پر اپنی طرف سے نہیں لگایا۔ میں نے خود سے کچھ پوسٹ کرنا تقریباَ بند کر دیا ہے ورنہ میں جو کچھ دوسری جگہ لگاتا ہوں کیا وہی یہاں محفل پر نہیں لگا سکتا؟ اِٹس اوکے بھائی :) اصل میں مجھے شکایت...
  17. باذوق

    عورت - ناقص العقل / ناقص دین ؟؟

    اس قسم کی تفاسیر سے کیا مطلب ؟؟ میں تمام ثبوت آن لائن حوالوں کے ساتھ دے چکا ہوں کہ : البقرہ:282 کی تفسیر (بمعنی: حدیثِ صحیحین و دیگر کتبِ حدیث) خود فداہ ابی و امی رسالت مآب صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی زبانِ مبارک سے ادا شدہ ہے !! اگر آپ کو یہ قبول نہیں تو مت کیجئے قبول ۔۔۔۔ مگر براہ...
  18. باذوق

    عورت - ناقص العقل / ناقص دین ؟؟

    یہ ایکسرسائز نہیں بلکہ اس تھریڈ میں کئے گئے ذیل کے سوال: کا ایک تفصیلی باحوالہ جواب ہے جو میں نے اُسی تھریڈ میں دیا تھا۔ اس تھریڈ میں جواب دینے کے بعد میری نظر اسی تھریڈ میں آپ کے ایک پچھلے مراسلے پر پڑی : لہذا میں نے آپ کے مشورے پر عمل کرنا بہتر سمجھا اور اپنے جواب کو وہاں سے حذف کر کے ایک...
  19. باذوق

    عورت - ناقص العقل / ناقص دین ؟؟

    زیک ! میں آپ کا بلاگ اور اردو محفل پر آپ کے مراسلات گذشتہ 4 سال سے پڑھ رہا ہوں۔ یہاں اور یہاں آپ کی تعریف سے ہم جیسوں کو امید بندھتی ہے کہ اس قدر تحقیق اور مطالعہ کے شوقین اور قابل قدر آنلائن حوالہ جات فراہم کرنے والی شخصیت براڈ مائینڈڈ بھی ہوتی ہے۔ آپ جیسوں کی تقلید میں ہم بھی اس امید پر...
  20. باذوق

    عورت - ناقص العقل / ناقص دین ؟؟

    قیصرانی بھائی ! اگر ، مگر ، گو کہ ، ہر چند کہ ۔۔۔۔۔ وغیرہ جیسے سابقوں کے ساتھ بہت کچھ کہا جا سکتا ہے۔ مگر افسوس کہ ہر زمانے کے علمائے کرام کے نزدیک یہ طے شدہ حقیقت ہے کہ قرآنی آیات کی من مانی تشریح گمراہی کی سمت ہی لے جاتی ہے۔ اور قرآن میں تو اپنی رائے سے کچھ کہنے پر سخت وعید بھی آئی ہے۔...
Top