نتائج تلاش

  1. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    شکریہ۔۔۔ہاں رات 2 بجے واپسی ہوئی تھی بہت خوشی ہو رہی ہے۔۔رات کو ہی سب سامان کا معائینہ کیا گیا۔۔کپڑوں کو دیکھ دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں چھوٹا بھائی سب سے ناراض ہو رہا ہے کہ سب نے اوور لوڈ سامان منگوایا ہے اور سارے راستے اسے کیا کچھ کھینچنا پڑا ہے ہماری خاطر۔۔۔ البتہ جس میں کھانے کا سامان تھا وہ ایک...
  2. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    جی بالکل امی رات 12 بجے ہمارے پاس ہوں گی انشا اللہ۔۔سب لوگ اس وقت اپنی نیند پوری کر رہے ہیں کہ رات کو تو جاگنا ہوگا۔۔
  3. سارا

    اسلام ہاؤس

    یہ سائیٹ مجھے ایک عالم سے ملی تھی انہوں نے دعوت کی غرض سے دی تھی کہ اس میں بہت زیادہ زبانوں میں مواد موجود ہے۔۔اس کے علاوہ بھی میں نے کافی مسلمان بھائیوں کو اس کا لنک پوسٹ کرتے دیکھا ہے۔۔کہ غیر مسلم کو دعوت دینے لیے اس کا استعمال کریں کہ اس میں بہت سی زبانوں میں لیکچرز موجود ہیں۔۔میں اس میں سے...
  4. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سوچ رہی ہوں کہ اٹھوں اور سارے گھر کو چمکاؤں۔۔لیکن ابھی نیند سے جاگی ہوں تو سستی آئی ہوئی ہے :roll:
  5. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    تیلے شاہ بھائی کیسے ہیں آپ ؟ کم کم نظر آتے ہیں۔۔۔ہماری بھتیجی کیسی ہے اور میرے لیے دعا تو کرتے ہوتے ہیں نا ؟؟؟ رمضان میں عمرہ کریں گے یا نہیں؟؟؟
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم۔۔۔ آج کے درس کا مختصر حصہ۔۔ ''کامیاب انسان وہ ہوتا ہے جو اپنے انجام کو دیکھ کر سفر کا آغاز کرے۔۔'' آخرت میں خوف اور غم سے نجات انہی کے لیے ہے جو کتاب ہدایت کی پیروی کریں گے۔۔'' روزہ صوم سے ہے اس کے معنی ہیں رک جانا۔۔روزہ بنیادی فرائض میں سے ایک ہے۔۔روزے کی حالت میں کھانا پینا جو...
  8. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  9. سارا

    جوتے

    ویسے یہ جوتے آرام دہ بالکل بھی نہیں ہو سکتے (میرا اپنا خیال ہے)اور جوتا وہی پہننا چاہیے جو آرام دہ ہو:rolleyes:
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    بالکل صحیح کہا۔۔شروع شروع میں تو گھر میں سب ہی بہت تنگ ہوتے تھے۔۔روزانہ اتنی لمبی بات بھی کرتے ہیں لیکن جیسا مزا ایک ساتھ رہنے میں ہے ویسا کہیں بھی نہیں۔۔۔:(
  11. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بادل آئے ہوئے ہیں مجھے تو سردی ہی لگ رہی ہے۔۔اس کا مطلب ہے موسم ٹھنڈا ہی ہے۔۔:rolleyes:
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    میں تو بالکل ٹھیک ہو گئی ہوں حسن ۔۔الحمد للہ۔۔میری امی آرہی ہیں نا 2 دن بعد تو مجھے ٹھیک ہونا ہی تھا:rolleyes: اللہ تمہیں بھی جلدی ٹھیک کرے آمین۔۔
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم۔۔ میرا ہوم ورک۔۔آج میری کلاس ہوئی تھی پہلا دن تھا درس کا مختصر حصہ۔۔ روزے ہمارے اوپر اس لیے فرض ہیں تا کہ ہمارے اندر تقوی پیدا ہو۔۔ہمارا رب جس کی محبت کا احساس ہمیں خوش رکھتا ہے۔۔وہ خوشی جو کسی اور چیز سے ہمیں حاصل نہیں ہو سکتی تقوی وہ راز ہے جو ہمارے اندر آجائے تو تنہائی'...
  14. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    'ہوا ہے' نہیں ابن سعید بھائی 'ہوا تھا'۔۔2 ' 3 چھوٹی چھوٹی بیماریاں بغیر پوچھے ایک ساتھ ہی حملہ آور ہو گئیں تھی۔۔اب الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔۔:)
  15. سارا

    یاھو روم

    جیسے مرضی بنائیں۔۔سائیٹ کھول لیں وہاں تفصیل لکھی ہو گی۔۔۔:rolleyes:
  16. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    الحمد للہ شمشاد بھائی آج تو صبح سے طبیعت ٹھیک ہے ابھی قیمے کے پراٹھے سب کو بنا کر کھلائے ہیں۔۔دعا ضرور کیجیے گا میرے لیے۔۔جزاک اللہ خیرا:)
  17. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سو جانا چاہیے میں ابھی دن کے 4 بجے سو کر اٹھی ہوں۔۔:cool:
  18. سارا

    یاھو روم

    paltalk hichatter ان پر بھی روم بنایا جا سکتا ہے اور اسلام سیشن میں جا کر کوئی بھی روم جوائن کیا جا سکتا ہے paltalk پر بہت اچھے اور کافی تعداد میں اسلامک رومز ہیں وہاں باقاعدہ قرآن کی کلاسس بھی دی جاتی ہیں البتہ Hichatter ابھی نیا ہے فری ہے اس لیے اسے بھی لوگ استعمال کرنے لگے ہیں paltalk کچھ...
  19. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    جی وہ تو کچھ عرصے بعد چیک اپ کرواتے ہوتے ہیں سب ہی۔۔لیکن یہ سر درد'اور جسم کے کسی حصے میں درد ' بخار 'کھانسی ایسی چھوٹی موٹی بیماریاں کبھی کھبار ہو جاتی ہیں موسم کی وجہ سے یا الٹا سیدھا کھانے کی وجہ سے۔۔2 سے 3 دن میں نارمل ہو جاتی ہوں الحمد للہ۔۔اگر اندازہ ہو جائے زیادہ مسلہ ہے پھر تو میں جاؤں...
Top