نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    ماوراء کیا کہہ رہی ہو۔۔۔تم نے کوئی سوالات تیار کیے ہیں یا نہیں۔۔:confused: سوری میں کچھ دن آ نہیں سکی تھی میں ہاسپٹل میں تھی 4 دن سے۔۔میں ابھی سوالات اکھٹے کرتی ہوں تم بتاؤ تم نے کچھ بنائے ہیں یا نہیں؟؟؟
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    اچھا میں نے سوچا تھا کہ میں تمہیں صحیح جواب نہیں بتاؤں گی بلکہ 3 آپشن دے دوں گی لیکن اب یہ مشکل ہے کہ جب تک تم ٹھیک جواب والا وہاں نہیں دو گی کسی کو بھی رزلٹ اسی وقت پتا نہیں لگ سکے گا جیسا کہ 14 اگست والا تھا۔۔:(
  3. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    اب اس بچی بے چاری کو کیا آتا ہوگا۔۔اسے خود ہی سیکھنا پڑے گا تا کہ مشکل وقت میں سیکھا ہوا کام آ سکے۔۔۔
  4. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    جی چودہ گھنٹے کا روزہ ہو گا اور جو سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ہے پیاس کا۔۔۔وہ تو مجھے بہت کم لگتی ہے اس لیے میرے روزے بہت آسانی سے گزر جاتے ہیں الحمد للہ۔۔
  5. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    یو کے میں ماسی ملتی نہیں نا یہ پرابلم ہے اسے۔۔;)
  6. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    آپ فریز کی ہوئی چیزیں نہ کھایا کریں نا۔۔فریش بنا کر کھایا کریں۔۔;)
  7. سارا

    آمد رمضان المبارک

    ویسے شمشاد بھائی کیا ایک نیک عمل پر ستر درجے بلند نہیں ہوتے کیا ؟؟؟
  8. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    یہ میں رمضان کے لیے بنا کر فریز کر رہی ہوں۔۔ابھی قیمہ بھی بھوننا ہے اور اس سب میں 2 سے 3 گھنٹے لگ سکتے ہیں جب کہ ابھی عشاء کی نماز پڑھنے کے ساتھ ہی مجھے نیند آنے لگتی ہے۔۔۔ ہم ایسے نہیں بھیجتے ہاں کوئی ہمارے گھر آئے تو کچھ سامان ساتھ بھی ضرور کر دیا کرتے ہیں۔۔:rolleyes:
  9. سارا

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    اذان کی آواز۔۔ قرآن کی تلاوت۔۔ چھوٹے بچے جب بولنا سیکھتے ہیں تو ان کی باتیں۔۔ 2 دوست ہیں ان کے ساتھ فون پر باتیں کرتے وقت ان کی آوازیں۔۔ تیز بارش کی آواز
  10. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں کافی اچھا موسم ہے گرمی تو لگتی ہی نہیں البتہ زیادہ سردی ہی لگتی رہتی ہے۔۔
  11. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں کہ اب سموسے 'رول بناؤں یا کل۔۔اب کافی دیر ہو گئی ہے اور کل گھر مہمان آئیں گے۔۔۔:rolleyes:
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    جی بالکل ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہماری زبان ہر وقت اللہ کے ذکر سے تر رہے چاہے ہم جاب پر ہوں یا کوئی اور کام کر رہے ہوں۔۔۔ یعنی آپ کے پاس پیر کو پہلا روزہ ہے۔۔۔؟؟
  13. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    رمضان میں سب کو چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ استغفار کریں۔۔اللہ استغفار کرنے والے کے لیے ہر غم ہر مشکل سے نجات کا ذریعہ بنا دیتے ہیں۔۔ایک حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ ہلاکت ہو اس شخص کے لیے جس نے رمضان کو پایا اور اپنی بخشش نہ کروا سکا۔۔اس لیے زیادہ سے زیادہ استغفار کریں غلط اور فضول باتوں سے خود کو بچائیں...
  15. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    کل میری چھٹی ہے میں کچھ کتابیں کنگالتی ہوں اور سوالات جمع کرتی ہوں انشا اللہ۔۔۔اور خبردار اگر کسی نے مجھ سے جوابات پوچھنے کی کوشش کی۔۔ماوراء تمہیں بھی میں‌صرف سوالات پی ایم کروں گی جوابات بعد میں بھیجوں گی انشا اللہ۔۔۔20 رکھ لو۔۔۔ 10 میں بھیج دوں گی انشا اللہ
  16. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  17. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    سارا تو نہیں ۔۔مجھے کوئز میں حصہ لینا بھی پسند ہے البتہ آدھا کوئز تو میں بنا ہی سکتی ہوں باقی کا آدھا کام ماوراء کر لے۔۔کیا خیال ہے۔۔
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    ماوراء میں کچھ سوالات دے دوں کیا۔۔۔؟ پھر ایسا ہو گا کہ میرے نمبرز زیادہ آجائیں گے ;)
  19. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  20. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    یہاں بھی یہی حال تھا۔۔:(
Top