نتائج تلاش

  1. سارا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    افطاری میں قیمہ پلاؤ۔۔ کری پکوڑے۔۔۔چکن۔۔ چنا چاٹ۔۔کھیر
  2. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    جی سر جی۔۔کسی وقت وہ اسی کمرے میں لیٹا ہوتا ہے اور میری ذمہ داری اس پر نظر رکھنے کی لگائی جاتی ہے تو میں محفل پر موجود رہنے کے ساتھ ساتھ اس پر بھی نظر رکھے ہوئے ہوتی ہوں۔۔اس طرح میرے ساتھ وہ بھی یہاں موجود ہوتا ہے۔۔اس طرح وہ ہمارے اسکول کا سویا ہوا طالبعلم ہی سمجھ لیں۔۔
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    بہت شکریہ۔۔برفی سے منہ میٹھا کریں پلیز۔۔:rolleyes:
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    بہت شکریہ سارہ بہت پیارے پھول ہیں۔۔میں انہیں بھی معاذ کے کمرے میں لگا دیتی ہوں۔۔;)
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    شکریہ۔۔ آمین ۔۔ جزاک اللہ خیرا
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    جی شمشاد بھائی یہ اس کی دوسرے دن کی تصویریں ہیں۔۔کسی تصویر میں تو پورے ہاتھ آگے رکھے ہیں شاید اسے اندازہ ہو کہ اس کے والد کو پکچرز بنانا اور بنوانا بہت برا لگتا ہے تو ڈر دل میں ہو گا۔۔:rolleyes: ماوراء کھاؤ نا کیک اور برفی تمہارے لیے ہی تو لگائی ہے میں نے۔۔:grin:
  8. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    لیں سر جی آپ سب کے لیے پستے والی برفی اور کیک حاضر ہے جلدی سے منہ میٹھا کریں;)
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    میرے ابو کا کہنا ہے کہ استادوں کا بچہ ہے اسے پتا ہے کیسے بچت کی جاتی ہے رمضان میں آیا ہے کہ کسی کو چائے مٹھائی نا کھلانی پڑے۔۔۔;) آپ کے لیے میں تھوڑی دیر میں برفی اور کیک لاتی ہوں انشا اللہ۔۔آپ کی طرف تو اب افطار ہو گئی ہے نا۔۔
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    شکریہ ماوراء۔۔انشا اللہ۔۔ویسے وہ تمہیں جانتی بھی ہیں۔۔میں باتیں کرتی ہوتی ہوں نا تمہاری۔۔۔;) نام سوچا نہیں ہے رکھ لیا ہے۔۔۔ معاذ احمد۔۔سب ہی نے اپنا اپنا نام لیا ہوا تھا لیکن امی کو معاذ نام بہت اچھا لگتا تھا اور میری خواہش تھی کہ جو بھی نام رکھا جائے اس کے اینڈ میں احمد لگایا جائے۔۔تو امی اور...
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    بنا تو میں نے رات کو ہی لیا تھا لیکن نیند بہت زیادہ آرہی تھی تو یہاں لکھا نہیں گیا مجھ سے۔۔میں ابھی تمہیں پی ایم کرتی ہوں تم ان میں سے جو بھی سوالات لینا چاہو لے لینا۔۔میرے پاس بہت سوالات ہیں۔۔جتنے ہو سکے بھیجتی ہوں۔۔انشا اللہ
  12. سارا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    سستے میں تو نہیں ملا 2 دن بہت پریشانی میں گزرے تھے البتہ بھتیجے کے آنے کے بعد سب پریشانی ختم ہو گئی پہلے ہی روزے اللہ کی طرف سے ایک خوبصورت سا تحفہ مل گیا۔۔ الحمد للہ
  13. سارا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    کیوں انہوں نے کبھی حلیم نہیں کھائی یا کبھی مزیدار حلیم نہیں کھائی۔۔:confused:
  14. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں ایک گھنٹے کی نیند لے ہی لیتی ہوں بعد میں شاید ہی سو سکوں۔۔:rolleyes:
  15. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  16. سارا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    مجھے تو پہلے 3 روزے چائے ملی ہی نہیں۔۔آج آدھا کپ لیا ہے ساتھ پراٹھا انڈا اور کیک
  17. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    بہت شکریہ شمشاد بھائی۔۔مجھے اس مہینے میں ضرور دعاؤں میں یاد رکھیے گا جزاک اللہ خیرا۔۔
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    شمشاد بھائی کوئی بھی تشویش کی بات نہیں ہے 3 دن پہلے میرا بھتیجا ہوا ہے جس کی وجہ سے ہسپتال میں رہنا پڑا تھا کیوں کہ باقی سب کی طبیعت سیٹ نہیں تھی تو چاروں دن میں ہی بھابھی کے ساتھ وہاں رہی تھی۔۔۔
Top