نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    پی ٹی آئی نے اپنے ممبران کی خفیہ رائے کو جاننے اور انہیں اپنی مرضی کا ووٹ ڈالنے پر مجبور کرنے کے لیے جو چالیں چلنی چاہیں ان کا توڑ تو زبردست نکالا گیا۔ اگر کسی رکن پر زیادتی کی جارہی ہے کہ وہ اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دینے کے بجائے دوسروں کی مرضی سے ووٹ ڈالے، تو اس سے بہتر یہی ہے کہ وہ اپنا ووٹ...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    میرا تازہ کلام

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ جی ہاں ہر نئی غزل کے لیے علیحدہ لڑی بنائیے۔ مندرجہ ذیل لنک پر جاکر https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A7%D9%90%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%D9%90-%D8%B3%D8%AE%D9%86.37/create-thread مزید یہ کہ ٹائپنگ کی غلطیوں کو درست کرنے کے لیے آپ کے پاس 24 گھنٹے ہوتے ہیں۔...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید مبارک انصاری بھائی!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ بات کہ 'کے' کو 'کہ' لکھیے اب دور تلک ہی جائے گی گو بات بہت چھوٹی سی ہے پر کچھ تو ہمیں سمجھائے گی اس بات کا چرچا کرنے سے املا میں درستی آئے گی
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    عرفان بھائی رشید حسن خان اردو املا میں لکھتے ہیں؛ "دُھواں: یہ لفظ تلفظ کے لحاظ سے 'کن٘واں' کی طرح ہے ، یعنی جزوِ اول میں غنہ کی آواز شامل رہتی ہے، مگر استعمالِ عام نے اس میں نون غنہ کو کتابت سے دور رکھا اور اس کا متعارف املا 'دُھواں' ہے۔ اور یہی املا درست م انا جائے گا۔اِس کے مشتقات کی بھی یہی...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سینیٹ انتخابات آرٹیکل 226 کے تحت خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہوں گے، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے

    سینیٹ انتخابات آرٹیکل 226 کے تحت خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہوں گے، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے ویب ڈیسک | حسیب بھٹی 01 مارچ 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate عدالت نے 25 فروری کو رائے محفوظ کی تھی—فائل فوٹو: سپریم کورٹ ویب سائٹ سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    غزل خوبصورت ہے۔ داد قبول کیجیے۔ کچھ املا کی غلطیاں دور کرلیجیے۔ کہہ دو 'سمجھوں گا' علیحدہ لکھ لیجیے۔ دھوئیں 'عقائد'
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: دل لگانے کی کیا ضرورت ہے

    خوبصورت خوبصورت!!! بہت سی داد قبولیے۔ آہاہاہا۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    خاکسار کا ایک شعر

    یوں بھی کرسکتے ہیں مرے جیون سے لے لو گر شبِ ہجراں بہت ہی مختصر ہوگا حساب اپنا
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل براہِ اصلاح : بے سبب خود کو بے قرار کیا

    ہائے کیوں اُس سے میں نے پیار کیا یاد میں اِک شبیہہ در آئی پہلے مصرع میں انگریزی لفظ کو تبدیل کیجیے غموں کو شرار کیا خلافِ محاورہ ہے۔ دوسرے مصرع میں غمگین کا محل ہے شاعری نے ہی باوقار کیا دعا کی جاتی ہے، کیا نہیں جاتا
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    الیکشن کمیشن کا این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم

    خلائی مخلوق نے آئی جی سندھ اغواء کے ذریعے کپتان کو جو تعلیم دی تھی، کپتان نے ڈسکہ میں اس آموختہ کو دہراکر اچھے شاگرد ہونے کا ثبوت فراہم کیا۔ #صاف-چلی-شفاف-چلی
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    الیکشن کمیشن کا این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم

    حکومتی لفافی میڈیا نے خبر کی باقی ماندہ تفصیلات شائع نہیں کیں۔ ڈان نے اسے نمایاں جگہ دی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے جو دبڑدوز کیا ہے اس کی تفصیلات حاضر ہیں۔ بشکریہ ڈان نیوز آزاد اخبار۔ "ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او سیالکوٹ، اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کی معطلی کا حکم دوسری جانب الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری پنجاب اور...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آپ کو واؤ سے شعر دینا تھا جناب!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    یہ فلم بھی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ How to Train Your Dragon (film) - Wikipedia
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    ہم بھی مفتی صاحب سے متفق ہیں۔ ڈائینو سار سے متعلق تحقیق انسانی تجسس کے جذبے کے تحت سائینسی دریافت و ایجاد کا نام ہے، جس میں گناہوں سے زیادہ انسانی فطرت اور اس کے علم حاصل کرنے کے جذبے کو دخل ہے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    فیصل واوڈا سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار، پرویز رشید کی درخواست مسترد

    یعنی آپ نے کہا اور قوم نے مان بھی لیا کہ بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں۔ گو بعض حالیہ شواہد ایسے ہیں، لیکن یہ قوم کئی بار کی ڈسی ہوئی ہے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    فیصل واوڈا سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار، پرویز رشید کی درخواست مسترد

    محبوب کی چال میں جو لنگڑا پن ہے دل لینے کا یہ بھی اِک چلن ہے
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں اپ سیٹ شکست، ن لیگ نے 2 صوبائی سیٹیں جیت لیں

    بعض مجرموں کا تھانے میں کوئی ریکارڈ نہیں ہوتا۔ ایسے مجرم زیادہ خطرناک ہوتے ہیں۔ ۔
Top