نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    گھریلو نسخے

    ۔۔( شیشے کے برتنوں میں چمک ) شیشے کے برتنوں میں چمک لانے کے لیے انہیں کسی بھی واشنگ پوڈر سے دھو کر جب کھنگالیں تو پانی میں دو چمچ سرکہ ملا لیں ۔ اس طرح برتنوں میں چمک آ جائے گی ۔
  2. محمد شمیل قریشی

    گھریلو نسخے

    ۔۔( جسم ) قہوہ میں لیموں نچوڑ کر پینے سے تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے ۔
  3. محمد شمیل قریشی

    گھریلو نسخے

    ۔۔( جسم ) ہچکی آ رہی ہو تو لونگ کھا لیں یا چٹکی نمک کھالیں یا دو سیکنڈ کیلے سانس روک لیں ۔
  4. محمد شمیل قریشی

    گھریلو نسخے

    ۔۔( جسم ) شہد میں ادرک ملا کر چبانے سے گلا ٹھیک ہو جاتا ہے اور بند آواز کھل جاتی ہے ۔
  5. محمد شمیل قریشی

    گھریلو نسخے

    ۔۔( جسم ) سردوں میں پاؤں کی ایڑیاں پھٹ جائیں تو گلیسرین میں دیسی صابن کے ٹکڑے ڈال کر پھٹی ہوئی جلد میں بھر دیں ۔ سوتی جرابیں پہن کر رات کو سو جائیں ۔ اگلے روز پاؤں دھو لیں ۔ کئی روز رات کو یہ ٹوٹکا دہرائیں ، پھٹی ہوئی ایڑیاں بالکل ملائم ہو جائیں گي ۔
  6. محمد شمیل قریشی

    گھریلو نسخے

    ۔۔( جسم ) سردیوں میں اکثر ہونٹ پھٹ جاتے ہیں ۔ تازہ کچا دودھ ہونٹوں پر روزانہ لگانے سے آرام آ جاتا ہے ۔
  7. محمد شمیل قریشی

    گانوں کا کھیل

    تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلتی رہی کیسی سزا دی پیار کی ایسا کیا گناہ کیا کہ لٹ گئے ، ہاں لٹ گئے کہ لٹ گئے ہم تیری محبت میں اب " ج " سے
  8. محمد شمیل قریشی

    تعارف مجھے عبدالرحمان کہتے ہیں

    میں بھی یہ ڈور پڑھتے ہوئے یہی سوچ رہا تھا ۔ :D
  9. محمد شمیل قریشی

    نام بتائیں

    تصویر دیکھا کر نام پوچھا تھا ، پھر بھی کوئی نہیں بتا سکا ۔ تو جناب مذکورہ سینیر اد اکارہ " نسرین قریشی " ہیں ۔
  10. محمد شمیل قریشی

    نام بتائیں

    پہچانیے اور نام بتائیے نیچے دی گئي تصویر میرے ماموں زاد بھائي کی شادی پر میں نے اتاری ہے ۔ اس میں ایک سیاہ کپڑوں میں ملبوس خاتون بھی بیٹھی ہیں ۔یہ پاکستان ٹیلی وژن کی ایک نامور اداکارہ ہیں اور میری چچی جان بھی ۔ کیا آپ ان کا نام بتا سکتے ہیں ؟
  11. محمد شمیل قریشی

    کڑی فول

    جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یکم اپریل کو" فرسٹ اپریل فول " منایا جاتا ہے ۔ موقع کی مناسبت سے امی جان کے سکول میں بھی بچوں نے اس دن کا اہتمام کیا ۔ اپنے ساتھیوں کو طرح طرح سے فول بنانے کی تراکیب کہاں کہاں سے نکالی گئیں تھیں ۔ اس سلسلے میں نویں جماعت کی طالبات نے انوکھی ترکیب نکالی ۔ وہ یہ تھی کہ...
  12. محمد شمیل قریشی

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کا چینل

    وہاب بھائی : ہمارے کیبل آپریٹر نے تو کافی عرصے سے یہ چینل چلایا ہوا ہے ۔ یہ الگ بات ہے کہ مجھ جیسا گناہگار ایسے چینلوں سے مستفید ہونے قاصر ہے ۔ :oops: آپ کی معلومات ارسال کرنے کا شکریہ ۔ :)
  13. محمد شمیل قریشی

    ویکیپیڈیا بھی پاکستان میں بلاک

    راجہ بھائی ! ہو سکتا ہے نعمان کو غلط فہمی ہوئی ہو ۔ بہرحال ، میں آ پ کے خیال سے اتفاق کرتا ہوں کہ مادر وطن کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو بے اثر کرنا اور مادر وطن کے خلاف اٹھنے والے ہاتھ کو کاٹ ڈالنا ہم سب کی زماداری ہے ۔ ہمیں اپنے وطن پر ناز ہے ۔ ہم اس سے ہیں ۔ یہ ہمارا ہے ۔ پاکستان زندہ...
  14. محمد شمیل قریشی

    ویکیپیڈیا بھی پاکستان میں بلاک

    سبحان اللہ ، ویکی پیڈیا میرے پیارے وطن پاکستان کے اپنے انٹرنیٹ پروائی ڈر " پاک نیٹ " پے بھی با آسانی کھل رہی ہے ۔ مجھے لگتا ہے یہ کسی نے بے پر کی اڑائی تھی ۔یہی صورت حال آج شام کو بھی تھی ۔ یعنی شام کو بھی میں اسے با آسانی پڑھ سکتا تھا ۔
  15. محمد شمیل قریشی

    ویکیپیڈیا بھی پاکستان میں بلاک

    نعمان : خدا نہ کرے کہ مجھے کبھی پاکستان چھوڑ کر کہیں بھی جانا پڑے ۔ پاکستان جیسا بھی ہے مجھے عزیز ہے ۔ میری آپ کو بھی یہی نصیحت ہے ۔ یہ نشیب و فراز ہمیں دوبارہ سے ایک ہونے کی وجہ فراہم کرتے ہیں ۔ ہمیں پھر سے ابھرنے کی صعی پر مجبور کرتے ہیں ۔ آئیے مل کر حالات کا مقابلہ کریں ۔ یاد رکھیے ! قوموں کا...
  16. محمد شمیل قریشی

    تعارف سادہ سا تعارف

    سسٹر فرزانہ آپ پر سلامتی ہو آپ کی پہلی اور دوبارہ آمد پر بہت بہت مبارک باد
  17. محمد شمیل قریشی

    گانوں کا کھیل

    یارا سیلی سیلی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بیرہا کی یاد کا جلنا یارا سیلی سیلی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بیرہا کی یاد کا جلنا یہ بھی کوئی جینا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی کوئی جینا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی کوئی۔۔۔۔۔۔۔۔ مرنا یارا سیلی سیلی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بیرہا کی یاد کا جلنا یارا سیلی سیلی ۔۔۔۔۔۔ ڈھولا سیلی سیلی ٹوٹی ہوئی...
  18. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    زکریا بھائی اور شاکر بھائی : مجھے آج معلوم ہوا کہ آپ دونوں چار ماہ سے اس سلسے میں مصروف رہے ہیں ۔ میں یہ سوچ رہا تھا کہ یہ ابھی ابھی کام شروع ہوا ہو گا ۔ میں کام تیز کر دیتا ہوں ۔ آپ سے گزارش ہے کہ مجھے ایک ہفتہ مزید دیا جائے ۔ اگلے سنوار تک کا وقت ۔
  19. محمد شمیل قریشی

    ذمہ داریوں کی تقسیم

    میں تیار ہوں ۔ میرے پاس آج کل کافی وقت ہے ۔ مجھے ابھی تک کوئی میل نہیں ملی ۔مجھے فارم کے ذاتی پیغامات میں میل کر دیں ۔
  20. محمد شمیل قریشی

    لاگ‌ان کی مشکلات

    میں نے آج یہ بات نوٹ کی ہے کہ جب میں ڈائل اپ انٹرنیٹ استعمال کرتا ہوں تو محفل میں داخلے کے لیے لاگ ان مشکلات نہیں ہوتیں ۔ جب کیبل انٹرنیٹ استعمال کرتا ہوں تو ایسا ہوتا ہے ۔ میں انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتا ہوں ۔
Top