۔۔( آنکھوں کی حفاظت ) بعض اوقات راتوں کو دیر تک جاگنے ، گرمیوں میں دیر تک سونے یا کسی بھی وجہ سے آنکھوں کے نیچے سوجن سی ہونے لگتی ہے ۔
اس کے لیئے سر کے نیچے سے تکیہ نکال دیں اور چائے کا قہوہ ہلکا سا ایک پیالی لے لیں اور اس میں برف کی ڈلیاں ڈالیں ۔ اس ٹھنڈے قہوہ میں روئی بھگو کر ہلکا سا نچوڑیں...