نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    خدا حافظ ایم ایس این میسینجر ۔

    مائیکروسافٹ نے آج وینڈوز لائیو میسینجر پیش کر دیا کر دیا ہے ۔ پروڈکٹ ابھی بیٹا ٹیسٹینگ سٹیج میں ہے ۔ پر اپ اس کو در جزیل سائٹ سے اتار کر استعمال کے سکتے ہیں ۔ http://www.pcworld.com/downloads/file_description/0,fid,63555,00.asp
  2. محمد شمیل قریشی

    گوگل رومانس ۔ ان کے لیے جن کی زندگی میں رومانس کی کمی ہے ۔

    گوگل کے متوالوں کے لیے گوگل کی جانب سے ایک اور تحفہ ۔ یعنی ایک اور سافٹ ویر ۔ اسے ضرور آزمائے ۔ اور آزمانے کے بعد اس ڈور پر اپنے تاثرات پیش کرنا نہ بھولیے ۔ عین نوازش ہو گی ۔ سوفٹویر کے آسان استعمال کے لیے اس سافٹ ویر کی خصوصیات کو سمجھنا اشہد ضروری ہے ۔ اس لیے میں اس کے ٹور سے آپ کو لنک فراہم کر...
  3. محمد شمیل قریشی

    مبارک بلاگرز مبارک

    بلاگ سپاٹ پر پابندی پاکستان میں ختم کر دی گی ۔
  4. محمد شمیل قریشی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ووٹنگز کیسے کروائی جائے گي ؟ اور یہ بھی بتایا جائے کہ دونوں لیڈران اپنا اپنا منشور کب پیش کریں گے ؟
  5. محمد شمیل قریشی

    گانوں کا کھیل

    چلو سجنا جہاں تک گھٹا چلے لگا کر مجھے گلے ۔۔۔۔ چلو سجنا جہاں تک گھٹا چلے اب د سے
  6. محمد شمیل قریشی

    گانوں کا کھیل

    خواب بن کر کوئی آئے گا تو نیند آئے گی اب وہی آ کے سلائے گا تو نیند آئے گی اب د سے
  7. محمد شمیل قریشی

    گانوں کا کھیل

    چرا لیا ہے تم نے جو دل کو نظر نہیں چرانا صنم بدل کے میری تم زندگانی کہیں بدل نہ جانا صنم لے لیا دل ۔۔۔۔ہے ۔۔۔او ۔۔۔ میرا دل دل لے کر مجھ کو نہ بہلانا چرا لیا ہے تم نے جو دل کو نظر نہیں چرانا صنم بدل کے میری تم زندگانی کہیں بدل نہ جانا صنم اب س سے
  8. محمد شمیل قریشی

    فورم کے صفحے کی چوڑائی کی حد ۔۔۔؟

    اعجاز صاحب ، آپ کون سا آر ایس ایس ریڈر استعمال کرتے ہیں؟
  9. محمد شمیل قریشی

    سمت شمارہ تین کی ترتیب میں اردو محفل کا ہاتھ

    فیصل بھائی : یعنی آپ کی بات کے معنی ہیں کہ میں اپنی جانب سے کوئی بھی یوزر نیم اور پاس ورڈ آپ کو فراہم کروں ؟ ویسے میں نے کیسی بھی جگہ پر اپنا بلاگ نہیں بنایا ہے ۔ پہلے میرا خیال تھا کہ بلاگ کہیں بھی بنانا ہو پر پہلے ورڈ پریس پر اس کو ریجیسٹر کرانا ضروری ہے ۔ اسی لیے میں نے جلدی جلدی اپنا...
  10. محمد شمیل قریشی

    سمت شمارہ تین کی ترتیب میں اردو محفل کا ہاتھ

    فیصل بھائی : یہ بتائیے کہ میں نے ورڈ پریس کا ایک اکاونٹ ( urdublog ) کے نام سے ایک ماہ پہلے بنایا تھا ۔ تو کیا ایسی اکاونٹ کا ایڈمین یوزر نیم چلے گا ؟
  11. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس انسٹالیشن

    زکریا بھائی : نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ میں آپ کا کام جلد ختم نہیں کر پایا ۔ اس کی ایک وجہ تھی جو اب میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں ۔ میں سب کچھ برداشت کر سکتا ہوں لیکن گرمی نہیں ۔ میرے شہر میں بلا کی گرمی ہے ۔ موم بتیاں پگلنے سے بچانے کے لیے فریج میں رکھیں ہیں ۔ میرا کمرا تپتا رہتا ہے...
  12. محمد شمیل قریشی

    تُم سے بچھڑ کر زندہ ہیں ۔۔۔۔

    [rainbow:20c4b651c1]ماشاءاللہ[/rainbow:20c4b651c1]
  13. محمد شمیل قریشی

    میرا اولین شعر

    یہ ایک حقیقت ہے کہ اگر آپ میں کچھ کرنے کا جذبہ ہو تو آپ ایک نہ ایک دن وہ کام کر ہی لیتے ہیں ۔ میری یہ خواہش تھی کہ میں شاعری کروں لیکن شعر کیسے کہا جاتا ہے ، اس بارے میں علم نہ تھا ۔ اس سلسلے میں ہندوستان کے اردو کے مشہور شاعر جناب اعجاز اختر صاحب اور کینیڈا کے مشہور شاعر جناب تفسیر صاحب نے میری...
  14. محمد شمیل قریشی

    تعارف جناب

    منصور بھائي : آپ کا نام میں نے جریدے میں ایڈ کر لیا ہے آپ وہاں تشریف لے جائیں ۔ کوئي مسلہ محسوس کریں تو میں حا‌ضر ہوں ۔ امی بلا رہی ہیں ۔ پلاو کھا کر ابھی آیا ۔ جریدے کا پتا نشان درج زیل ہے http://www.urduweb.org/index.php
  15. محمد شمیل قریشی

    تعارف جناب

    منصور بھائي : کیا آپ ہمارے جریدے میں کام کرنا چاہیں گے ؟ اگر ایسا ہے تو جلدی سے اپنا برقی ڈاک کا پتا بتائیں ۔ تاکہ میں آپ کو جریدے کے مصنفوں میں شامل کر لوں ۔ نبیل بھائی نے مجھے خاص طور پر شہر محبت سے بلا کر آپ کی خدمت پے مامور کیا ہے ۔ :P
  16. محمد شمیل قریشی

    تعارف جناب

    منصور بھائی : خوش آمدید امید ہے کہ آپ اس محفل کی رونقوں میں مزید اضافے کا سبب بنیں گے ۔ اس محفل میں آتے جاتے رہا کریں ۔ زیادہ آداب
  17. محمد شمیل قریشی

    تعارف زوہا علی

    میری جانب سے بھی خوش آمدید ۔
  18. محمد شمیل قریشی

    اردو بلاگ اور اردو فورم ہوسٹنگ؟

    یعنی اب میرا خواب شرمندائے تعبیر نہیں ہو پائے گا ۔ کیونکہ میں ویب ہوسٹینگ کمپنی کے اخراجات اٹھانے کے قابل نہیں ۔ :cry:
  19. محمد شمیل قریشی

    اردو بلاگ اور اردو فورم ہوسٹنگ؟

    فیصل بھائی : آپ کا یہ احسان میں کبھی نہیں بھولوں گا ۔ جی آپ نے اچھا نام تجویز کیا ہے ۔ میں بھی یہی چاہتا ہوں کہ میں اپنے بلاگ کے لیے ورڈ پریس ( اردو ) کا سوفٹویر استعمال کروں جو زکریا بھائي تیار کرنے میں مصروف ہیں ۔ اور یقیناً میرا بلاگ اردو میں ہی ہوگا ۔ تو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میں انٹرنیٹ...
  20. محمد شمیل قریشی

    اردو بلاگ اور اردو فورم ہوسٹنگ؟

    فیصل بھائي میری خواہش ہے کہ میرا ورڈ پریس پر ایک بلاگ ہو ۔ کیا آپ مجھے وہاں بلاگ بنانے کی ایجازت دیں گے ۔ عین نوازش ہوگي ۔
Top