جنت نظیر ریاست جموں و کشمیر بنیادی طور پر 7بڑے ریجنوں وادی کشمیر ، جموں ، کارگل ، لداخ ، بلتستان ، گلگت اور پونچھ اور درجنوں چھوٹے ریجنوں پر مشتمل ہے ۔ یہ ریاست 84ہزار 471مربع میل پر پھیلی ہوئی ہے ۔ اس ریاست کی تاریخ ہزاروں سال پر محیط ہے ۔ ماہرین ارضیات کا خیال ہے کہ دس کروڑسال قبل یہ خطہ سمندر...