نتائج تلاش

  1. محمدکامران اختر

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    بالکل تھا تو سب کے لئے۔ لیکن ہم جن کے لئے مرے تھے وہ وضو کرتے رہے
  2. محمدکامران اختر

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    بہت شکریہ لیکن محفلین نے کچھ زیادہ دلچسپی نہیں لی ورنہ مجھے امید تھی کہ یہ لوگ کوئی کام کی بات بھی اگلوا لیں گے
  3. محمدکامران اختر

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    عمران کا جرات مندانہ اقدام ہے۔ وہ فرض کفایہ اداکرنے نکلے ہیں۔ اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائیں۔
  4. محمدکامران اختر

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    جزاک اللہ سر اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائیں اس بلا اجازت اصلاح پر میں تو روز اول سے براستہ فیس بک وارد ہوتا ہوں ۔ آج پتا چلا کے نام کے ذریعے بھی لاگ ان ہو سکتے ہیں۔
  5. محمدکامران اختر

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    بلا اجازت چمٹ گئی ہیں جی نام کے ساتھ۔ ویسے میں نے بھی آج ہی دیکھی ہیں۔
  6. محمدکامران اختر

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    جی شکریہ سر آپ کی رائے 100 فیصد ٹھیک ہے جی۔ میں پیدائش سے میٹرک تک مستقل گاؤں میں ہی رہا۔ میرے لئے ایک فخر کی بات ہے کہ میں نے سعداللہ کلیم کی دھرتی پہ جنم لیا۔شرمندگی کی بات یہ کہ میں اپنی دھرتی کی تاریخ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں رکھتا ۔ میں نے گورنمنٹ ہائی سکول ناڑہ سے 2005میں میٹرک...
  7. محمدکامران اختر

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    1۔ میرے خیال میں علم کی صدا لگانے کا گدا گر نہیں طالب علم ہوتا ہے جی 2۔ بظاہر محب ہوتا ہے ۔ عملی طور پر محبوب تو سارے ہی ہوتے ہیں 3۔ اس طرز کے رشتہ محبت میں کسی ثبوت کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ یہ محبت جتنی خفیہ ہوگی اتنی ہی خالص 4۔جی قلم کو خاص فرمایا میرے خیال میں ۔ 5۔ اللہ کر ے اختلافات ایسا ہی...
  8. محمدکامران اختر

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    اچھا ٹھیک ہے ۔ ویسے اگر سچ مچ میری رائٹنگ اچھی ہے تو اس کی وجہ باقائدگی سے تختی لکھنے کی عادت ہو سکتی ہے۔ ہمارے سکول میں روزانہ 2 مرتبہ تختی لکھنا پڑتی تھی
  9. محمدکامران اختر

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    1۔ مرا خیال ہے یہ جنوں موروثی تھا۔ والد مرحوم کا تعلق پاک فوج سے تھا۔ 1971 کی پاک بھارت جنگ میں بنگلہ دیش کے محاذ پر انہوں نے جنگ میں حصہ لیا اور غازی بن کر لوٹے۔ ان کی ملک و قوم سے محبت کا کچھ حصہ مجھے بھی ملا۔ 2۔ جی بظاہر جنون تقصان پہنچا تا ہے۔ 3۔ آپ کی باقی باتوں سے مجھے جزوی طور پر اختلاف...
  10. محمدکامران اختر

    اردو محفل کو دس لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارک

    بہت خوب جی سب کو بہت بہت مبارک
  11. محمدکامران اختر

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    میرے خیال میں اپنے ملک اور مذہب کے ساتھ جنون کی حد تک محبت نے لکھنے پر مجبور کیا۔ جس کا ثبوت میرے تثری کالم اور پہلا مجموعہ کلام ہے۔ میرے خیال میں جب لکھتا ہوں تو میرے جذبات مجھے اور میرے قلم کو اپنے تابع کر لیتے ہیں۔ میں یہی سوچ کر بیٹھتا ہوں کہ جو لکھوں گا سچ لکھوں گا
Top