میرے خیال میں اس کی ضرورت نہیں ۔ کیونکہ اس تنظیم کا اثر محفل پر کسی طور بھی نہیں پڑے گا۔ صرف ایک ڈسکشن کے لیے دھاگہ شروع کیا گیا۔
پھر بھی اگر اس طر ح کا کوئی پہلو نکلتا ہو تو منتظمیں کو پورا حق حاصل ہے۔
دوسرا یہ کہ اس کا تعلق کسی طور پر بھی کسی ملک یا نظریے سے نہیں ہے۔ بلکہ ہم تو سب کے نظریا ت...