نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    میں بھی اپنا بلاگ بلاگر پر منتقل کرنا چاہ رہا ہوں، لیکن یہ اردو اڈیٹر اس میں شامل نہیں کر پایا. اگر کوئی اور صورت ہے شامل کرنے کی تو راہنمائی فرمائیں. شکریہ
  2. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    ضرور آج کوئی مسئلہ ہے کیونکہ بار بار یہاں محفل سے خود بخود سائن آوٹ ہوجاتا ہوں، اور ہاں یہاں بھی دن میں کافی گرمی ہوتی ہے
  3. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    ژالہ باری ہو رہی ہے یہاں، فارسی والی
  4. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    ڑ سے شروع ہونے والے لفظ آن لائن لغت میں کیوں نہیں ہیں؟ بڑی تعجب کی بات ہے یہ، آج ہی میں نے دیکھا
  5. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    ذرا بھی شرم کی بات نہیں، اپنے پر پورا بھروسا ہونا چاہیے. بہت خوبصورت ہے یہ بھی.
  6. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    دوسرے آپ کے کاموں کی طرح، یہ بھی بہت اچھی ہے. مبارک ہو
  7. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    حضور کونسی ویب سائٹ بناءی ہے آپ نے، ہمیں بھی بتائیں
  8. سید محمد نقوی

    امیر مینائی یہی سوزِ دل ہے تو محشر میں جَل کر - امیر مینائی

    واہ بہت عمدہ کلام ہے، شکریہ یہی سوزِ دل ہے تو محشر میں جَل کر جہنم اُگل دے گا مجھ کو نگل کر واہ، سبحان اللہ یہ میری طرف پاؤں محفل میں کیسے؟ ذرا آدمیت سے بیٹھو سنبھل کر بہت خوب
  9. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    شکریہ شمشاد بھائی خیریت سے ہیں آپ؟
  10. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام علیکم یا اہل المحفل
  11. سید محمد نقوی

    عشق نے ہم کو بلایا .....

    سفر کے چند تصویری لمحات
  12. سید محمد نقوی

    عشق نے ہم کو بلایا .....

    شکریہ جناب خوب فرمایا جہاں تک رقابت کا معاملہ ہے، یہ رقابت تو بہت میٹھی ہے، کیونکہ یہ بارگاہ اتنا بڑا ہے، کہ آنے والوں کی کمی ہوسکتی ہے، بارگاہ میں کمی کا سوال نہیں. جہاں تک بلاوے کا معاملہ ہے، بات یہ ہے کہ ہمارے گھر والے گذشتہ سال بلائے گئے تھے، پر میں رہ گیا تھا، بڑا افسوس ہوا، پھر کیا،...
  13. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    اپگریڈ ہونے سے ان شاء اللہ کونسی سہولیات اضافہ ہوں گی؟
  14. سید محمد نقوی

    عشق نے ہم کو بلایا .....

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نہیں معلوم اس تحریر کو پڑھنے والے کس مذہب، مسلک، یا دین کے پابند ہیں۔ لیکن اتنا ضرور ہے سب قارئین کا میری فکر و نظر سے متفق ہونا لازمی نہیں۔ آزادی فکر کا مطلب ہی یہی ہے۔ فبشر عبادی الذین یستمعون القول و یتبعون احسنہ۔ خیر میں اس تحریر میں کوئی ایسی بات نہیں کرنے...
  15. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    اگر ایسا ہوجائے تو اچھا، ویسے مجھے نہیں معلوم کتنے لوگ ہیں جو ایسا کرتے ہیں، شاید کم ہی ہوں گے.
  16. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    کچھ دنوں پہلے، انٹرنٹ میں گھوم رہا تھا، موبائل کے ذریعے، ایک اردو فورم کا صفحہ کھلا، اس میں خاص بات یہ تھی کہ موبائل ورژن کھلا تھا. کیا ایسی کوئ سہولت یہاں بھی ہے؟
  17. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    ارے ایک بات بتائیں
  18. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    اسی لیے تو کہیں جانے کے بجائے، ان لوگوں کا ارادہ یہ لگ رہا ہے کہ سو سو کر پیلیا کے علاج کی جناب ڈاکٹر کے لیے فرصت مہیا کریں، ان کو بھی تو کچھ کمانا ہے نا.:)
  19. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    بات یہ ہے کہ ہمارے ساتھ چند دوست بھی ہے. اکیلا ہوتا تو کہیں بھی جا چکا ہوتا، اجتمائی پروگرام بنانے کا مسئلہ ہے. کیا کریں دوستوں کو چھوڑا تو جاسکتا نہیں.
  20. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    یہی سوچ رہا ہوں، لیکن یہی سوچتے تین دن گذر گئے. تین دن باقی ہیں. دیکھیں کیا ہوتا ہے.
Top