ریاست کی نرم شبیہ کے لیے ایسے اقدامات بھلے نمائشی ہی کیوں نا ہوں، ضروری ہیں۔ اخلاقی طور پر بھی ریاست کے ہر شہری کو اپنے مذہب کے مطابق عبادت کرنے اور عبادت گاہ بنانے کا پورا حق حاصل ہے۔
گڈ نیوز
موجودہ حکومت میں کرپشن نام کی بیماری سرے سے نہیں ہے۔ 'پییپل پالٹی' کے پلانٹنڈ جاسوسان، ہزاروں سال کی بے نوری کے بعد قائم ہوئی عدل و انصاف پر کھڑی مثالی ریاست ۔۔۔۔ کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا ٹویٹری یوم حساب بصورت ٹرینڈاں بہت قریب ہے۔
جیسے انقلاب ایران کے بعد فرقہ واریت زبان و کلام و مناظروں سے نکل کر نفرت و قتل و غارتگری کی طرف بڑھتی چلی گئی ایسے ہی یہ گالم گلوچ و لعنت ملامت چلن پی ٹی آئی کے سیاست میں آنے کے بعد در آتا چلا گیا۔ اور ہم سب اس نئے رواج میں برابر کے حصے دار ہیں کہ اگر خود ایسا کچھ نہیں کر رہے تو کرنے والوں کو...
جی آ، بالکل۔ زبیدہ جلال، میاں سومرو، فواد چوہدری، خسرو بختیار، سرور خان، علی مہر، شیخ رشید، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا، حفیظ شیخ اور شاہ قریشی وغیرہ کی بھلا کون عزت کرتا ہے۔
یہ تبدیلی نہیں تو اور کیا ہے۔
سننے میں آیا کہ حکومت تیل مزید سستا کرنا چاہتی ہے لیکن عوام نے ہاتھ جوڑ کر گزارش کی ہے۔
نہ نہ تسی رھن دئیو, تواڈے ولوں ہو گیا بس۔
۔۔۔۔۔
منقول۔
گو آپ کے 13 نکات محفلین کے متعلق ہی ہیں لیکن آپ نے خود ہی تو کہا کہ۔۔۔۔
اب بھلا کوئی محفلین کیونکر تبصرہ فرمائے۔ :tongueout:
۔۔۔
دوسری اور اہم بات کہ لڑی میں رش نہیں بنانا، اس سے کرونا کے چانسز بڑھ جائیں گے۔:heehee: