نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف مولانا محمد عزیزالرحمان ہزاروی انتقال فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ جی غریق رحمت فرمائیں۔ آمین
  2. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کے جِن بھوت

    جی آ۔:)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کے جِن بھوت

    رنگ برنگی بتیاں خریدیں اور انھیں تاروں میں پرو لیں۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    آپ، جناب، صاحب، بھیا یا بجیا، آپی اور بِٹیا وغیرہ سے۔ البتہ بٹیا کا استعمال نہایت احتیاط کا متقاضی ہے۔ :)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ’قائد اعظم ثانی‘ کے مسائل

    حنیف صاحب کے قلم سے اکثر شاہکار پھوٹتے رہتے ہیں۔ بہت خوب۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کہاں ملا تھا؟

    کہاں ملا تھا؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خان صاحب کا دماغ تو آپ جیسے ڈیڈھ دو سو ٹرولز ہیں۔ اب اپنی عزت افزائی تو نا کریں۔:p
  8. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم کی پاکستانی ڈرامہ نویسوں سے گفتگو، اندر کی باتیں

    افسوس۔۔۔۔۔۔ کہ خان صاحب کی 'جدوجہد' دو سال قبل اپنی دونوں جیموں کا وجود ایک اور حرف کے ہاتھوں کھو چکی ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور ان کے آخری الفاظ ہونے ہیں ' مجھے میں بھی اچھا نہیں ملا تھا' ۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر تو یہ ہیڈکوارٹر منتقل کرنے کے لیے ہے تو ایک بہترین فیصلہ ہے۔ شہر کے بیچوں بیچ آئی عمارت سخت سیکورٹی کی وجہ سے عوام کے لیے مسلسل پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کے جِن بھوت

    بتائیے۔۔۔ کس موضوع پر بنانی ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ پائین۔۔۔۔ شروع شروع میں سب کو ایسا ہی ادراک ہوتا ہے۔ آپ ذرا ہنی مون پیریڈ گزار لیں، اور زیادہ آنا جانا شروع کریں۔ پھر آپ کوسمجھ آئے گا کہ مطلب کیا ہوتا ہے ہاتھوں ہاتھ لینے کا۔ :D
  13. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت پاکستان کا سمارٹ لاک داؤن کا فیصلہ عمر سیف کے دیے ہوئے حل پر، جس کے بعد اس کو گالیوں کا سامنا

    اللہ کرے اک جیالہ آ جائے کہیں سے۔ پھر میں ٹویٹر، فیس بک کھاتہ پکا پکا بند کردوں گا۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پائین دئیاں ۔۔۔۔ اکھاں نہیں کُھلیاں ایے۔
Top