یہ بحثیں کیسی بحثیںہیں؟
یہ بحثیں کس نے نکالی ہیں
اس دور میں جب کہ وقت نہیں
جس دور میں جیبیں خالی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
دوستو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معاملات خوش اسلوبی سے نمٹائیں ۔۔۔۔۔۔ الجھتے نہ جائیں
ویسے ظفری یہ کہاں پڑھی آپ نے اس حالت میں۔۔۔۔۔ ایس ایم ایس ملا تھا؟ کیوںکہ زیادہ تر خرابی ایس ایم ایس کے ذریعے ہی ہو رہی ہے۔ لوگ جلد بازی میں ٹائپ کر دیتے ہیں اور آگے کر دیتے ہیں۔
انور شعور کی غزل ہے۔ اور بہت ہی برا سلوک کیا گیا ہے اس کے ساتھ ۔ (ظفری اگر انّو بھائی کے علم میں آ گئی یہ بات تو پھر آپ کی خیر نہیں)
مجھے یاد تھی مگر اس وقت حافظہ ساتھ نہیں دے رہا۔ کہیںسے نقل کروں گا موقع ملا تو۔
السلام علیکم،
ایم کے پیپر پندرہ سے ہیں۔ دوسرا ایک اور معاملہ سنڈے کو ہونے جا رہا ہے۔ اور آپ ہیںکہ کوئی دعائیہ پیام روانہ ہی نہیں کر رہے۔ کیا آپ میری کام یابی میں اپنا حصہ نہیں ڈالنا چاہتے؟
سلام، سخن ور بھائی میں گوشہ اطفال میں گیا تھا وہاں آپ کی کافی پوسٹ موجود تھیں۔ مضامین یا کہانیوںکی شکل میں ۔۔ مجھے چند سائٹس بتا دیجیے جہاں سے مجھے "صاف ستھرا پاکستان" (یعنی بڑے اور بچے کس طرحاپنے گھر اور گلی محلے کو صاف رکھ کر ماحول کی بہتری میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔ ) جیسے موضوع پر کوئی...
جرمانہ: ناپسندیدہ کام کرنا ہو گا۔ فرض کرو، تمھیں شاعری پسند نہیں۔ تو جرمانہ یہ ہوا کہ ایک غزل یا نظم پوسٹ کرنا ہو گی اور وہاں شامل ایک غزل پڑھ کر اس پر رائے دینا ہو گی۔ یا جیسے سیاست سے دل چسپی نہ ہو تو کوئی سیاسی معاملہ سامنے لانا ہو گا اور اس دھاگے میں پہلے سے موجود کسی سیاسی ایشو پر کم از...
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ جی الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔ میں نے ہی ’عزیز‘ ہونے کی وجہ سے سب سے پہلے تم پر پیغامات کی بارش کی تھی۔ میں کہاں غائب ہوا تھا۔ واہ ۔۔۔۔۔ میری وجہ سے نہ صرف تم نے یہ پیغامات وصول کرنا سیکھا بلکہ ذاتی پیغام کی مشق بھی میں نے ہی کروائی۔ اتنی ساااااااااااااااااااری مدد...
یہ کیا؟ کہاںتو ایک پیغام نہیںپڑھاجا رہا تھا میرا۔ غائب ہو گئی تھیں اور اب اتنے سارے دوست بھی بنا لیے۔ واہ جی وا۔ تو شاکر بھائی بھی عزیز ہیں۔ اور آپ بھی۔ گڈ۔ اب ہم اتنے سارے عزیز مل کر یہاں انجمن عزیزاں بنائیںگے۔ :) خیر تو اب سب سیکھ جائیں اور شاعری کے دھاگے میں ضرور دکھائی دیا کریں...
شاکر بھائی اور خود کو بھی کہہ لیا ہے :)۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا برا کیا ہے؟ کبھی کبھی اپنے آپ سے بھی ملنا پڑتا ہے۔ اچانک ملاقات ہو جاتی ہے۔ تو جیسے دوسروں کو خوش آمدید کہتے ہیں اسی طرح خود اپنا بھی استقبال کرنا چاہیے ۔ ۔۔۔۔۔ ناعمہ عزیز کا تعارف ؟؟؟