نتائج تلاش

  1. عین عین

    دو شعر۔۔۔۔۔۔کاشف حسین غائر

    یار مغل بھائی۔ بس اب چپ کر جائیں آپ ورنہ۔۔۔۔۔۔ ورنہ ابھی سر پر پہنچ جائوں‌گا آپ کے۔ آپ کو نہیں‌ملنا مت ملیں۔ ہم تو ملیں‌ گے جس روز آنا ہو گا آپ کی اجازت نہیں‌چاہیے۔ سمجھ گئے۔ مزید بولنے کی اجازت نہیں‌ہے آپ کو۔ مری جاں‌تم خفا کیوں‌ہو تمھیں‌مجھ سے گلہ کیا ہے اچانک بے رخی اتنی بتائو تو ہوا...
  2. عین عین

    http://www.imagedash.com/uploads/atd1242580508a.gif سلام علیکم جناب بہت خوب۔ تینوں‌عمدہ ہیں۔...

    http://www.imagedash.com/uploads/atd1242580508a.gif سلام علیکم جناب بہت خوب۔ تینوں‌عمدہ ہیں۔ مگر یہ والا اوتار جب میں‌نے محفوظ‌کیا فولڈر میں‌ اور پھر کھولا تو صرف سرخ زمین دکھائی دے رہی ہے۔ نام نہیں‌۔ خیر میرا کام دو سے بھی چل سکتا ہے۔ بہت شکریہ
  3. عین عین

    جی اوتار ہی۔ یہ بھی ٹھیک ہے مگر کلر وغیرہ اس طرح کا نہ ہو۔ سادہ ہو جو میں‌نے آپ کو فانٹ‌ بتائے...

    جی اوتار ہی۔ یہ بھی ٹھیک ہے مگر کلر وغیرہ اس طرح کا نہ ہو۔ سادہ ہو جو میں‌نے آپ کو فانٹ‌ بتائے تھے۔ اور ایک ہی رنگ میں‌ہو۔ نیلا ہو یا سرخ۔ اعراب لگے ہوں‌تو اچھا ہے۔ یعنی ح کی پیش وغیرہ ۔ یہ بھی دکھا دوں‌گا اسے کل
  4. عین عین

    اف۔۔۔۔۔۔۔ تھک گیا۔ خیر ۔۔۔۔ اپنی زینب ہیں‌ ناں جو۔۔۔۔۔۔ تو ان کے نام کی جو لوح ہے۔ وہ بہتر لگی...

    اف۔۔۔۔۔۔۔ تھک گیا۔ خیر ۔۔۔۔ اپنی زینب ہیں‌ ناں جو۔۔۔۔۔۔ تو ان کے نام کی جو لوح ہے۔ وہ بہتر لگی مجھے۔ یعنی اسی طرح‌سادہ ہو ۔ خون نہ ہو بس باقی آپ مزید دیکھ لیں۔ آپ کی دعائوں‌ کی صورت میں‌جو فیول مجھے ملا تھا وہ ختم ہونے کو ہے۔ ساتھ ہی دریائے ’’دعا‘ کا بہائو ادھر کو کریں۔
  5. عین عین

    آپ بہت بہتر جانتے ہیں‌کہ کیا کرنا ہے۔ تاہم میں‌نے دو فانٹ دیکھے۔ جو مجھے پسند آئے ہیں ۔ ایک...

    آپ بہت بہتر جانتے ہیں‌کہ کیا کرنا ہے۔ تاہم میں‌نے دو فانٹ دیکھے۔ جو مجھے پسند آئے ہیں ۔ ایک Sulus اور دوسرا Rouqa ان پیج پر۔ مگر یہ میری پسند ہے۔ آپ کو اچھا لگے تو کریں‌ان میں‌ ورنہ جیسا آپ بہتر سمجھتے ہیں وہی ہو۔ میں‌ابھی تعارف کے دھاگے میں‌گیا تھا۔ تا کہ وہاں‌دیکھ لوں‌آپ کی کوئی تختی تو مجھے...
  6. عین عین

    بہت شکریہ۔ حکم سے اگر مان بڑھ رہا ہے تو پھر یہ حکم ہی ہے۔ اگر یہ اپنائیت کا باعث بن رہا ہے تو...

    بہت شکریہ۔ حکم سے اگر مان بڑھ رہا ہے تو پھر یہ حکم ہی ہے۔ اگر یہ اپنائیت کا باعث بن رہا ہے تو پھر حکم ہے۔ میرے حکم کے مطابق ’‌حوریہ ‘ تحریر کر دیں۔ اور بہت سادہ ہو۔ صرف نام میں‌ خوب صورت انداز میں‌ہو۔ پھول وغیر نہ ہوں‌اطراف میں۔ یہ ایک چھوٹی سی منی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کو ایم ایس این پر لگانا ہے۔ بہت...
  7. عین عین

    سلامتی ہو آپ پر۔ ایک عدد تختی خوش خط نام کی درکار ہے۔ حوریہ کیا ممکن ہے؟

    سلامتی ہو آپ پر۔ ایک عدد تختی خوش خط نام کی درکار ہے۔ حوریہ کیا ممکن ہے؟
  8. عین عین

    دو شعر۔۔۔۔۔۔کاشف حسین غائر

    یہ اچھی بات ہے کہ آپ کے علم میں‌ہیں‌ کم زوریاں۔ انھیں‌دور کرنے کی بھی کوشش کیجیے گا۔ اتنی سی بات ہے اور آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملاقات ضرور ہو گی اور بہت اچھے انداز میں‌ ہو گی۔ آپ حذر کریں مفر کریں۔۔۔۔۔ ہم پکڑ لیں‌گے کسی دن۔
  9. عین عین

    دو شعر۔۔۔۔۔۔کاشف حسین غائر

    خیر جناب۔ توہین تو اسے محسوس ہو جو غلط ہو۔ آپ ذرا زیادہ ہی بول گئے تھے۔ اس لیے میں‌نے ایسا کہا۔ بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی۔ اس لیے چھوڑیں۔ بس بات اتنی کی جائے جسے نبھایا جا سکے تو اچھاے ہے۔ یہ ہمارا مشورہ ہے ، التجا نئیں۔ جاب کا حصہ ہوں‌نہ ہوں یہ سب آپ کا حق بھی ہے ۔ اتنی تو کمپنی ظالم...
  10. عین عین

    دو شعر۔۔۔۔۔۔کاشف حسین غائر

    بھائی ہم بھی بتا کر جاتے ہیں۔ فرائض سے غفلت کی بات نہیں‌۔ اپنا کام مکمل کر لیا تو کوئی پابندی نہیں‌ہے۔ افسوس کی بات ہے۔ ویسے غفلت اور ڈنڈی مارنا تو یہ بھی ہے کہ ہم ادارے میں‌بیٹھ کر ذاتی کام کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی سائٹس وغیرہ جیسے یہ۔ اس کام کے پیسے نہیں‌ملتے کہ اردو ویب پر مصروف رہیں۔ بہت مشکل ہو...
  11. عین عین

    دو شعر۔۔۔۔۔۔کاشف حسین غائر

    لنچ نہ کروانا۔ بہت کنجوس ہو گئے ہو آپ۔ ڈبل سواری ہمیں‌اجازت ہے۔ آپ چار پہیے لے آو یا دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاشف کی طرف نکل چلیں گے۔۔۔۔۔۔ ایک گھنٹے کی ڈنڈی مار کے آفس سے۔ بولیں؟
  12. عین عین

    دو شعر۔۔۔۔۔۔کاشف حسین غائر

    اُف۔۔۔۔۔۔ سات بجے تک۔ مغل بھائی معاف کر دو۔ بھائی ہم تو پنجی بجے نکل جاتے ہیں یہاں سے ۔ کوئی درمیان کا رستہ؟
  13. عین عین

    دو شعر۔۔۔۔۔۔کاشف حسین غائر

    مغل بھائی ملاقات ممکن ہی ممکن ہے۔ بھائی نخرے کی بات کہاں‌سے آ گئی۔ آپ تشریف لا سکتے ہیںِ؟ گویا آپ ہمیں‌مغرور شغرور سا سمجھتے ہیں۔ ھممممممممم بھائی ملو گے تو اور مایوسی ہو گی۔ اب آپ پر ہے۔ میں‌آنے جانے سے کتراتا ہوں‌اور کوئی بات نہیں‌ہے۔ کاشف بھی کہہ رہا تھا کہ ملو اور میں‌نے کہا تھا کہ مغل...
  14. عین عین

    دو شعر۔۔۔۔۔۔کاشف حسین غائر

    ملال کرتے رہے وقت کے گزرنے کا یہی تو کام بچا تھا ہمارے کرنے کا ہے کارِ عشق وہ نیکی کہ عمر بھر ہم کو ثواب ملتا رہے گا کسی پہ مرنے کا
  15. عین عین

    عشق نے کیا کیا کام لیے ہیں۔ آصف شفیع

    آصف زرداروں‌خوب ہے بھائی۔ :)
  16. عین عین

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میں‌نہ مانوں::)
  17. عین عین

    ہرشخص پریشان سا حیراں سا لگے ہے

    بہت عمدہ۔ بہت خوب صورت ۔ ادا جی کی کیا بات ہے
  18. عین عین

    تعارف جناب عارف عزیز کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    بس بھائی ہم عقل کے انے ہیں۔ ہم نے تعارف تو دے دیا تھا مختصر مگر یہ خیال نہیں‌رہا کہ بعد میں بھی اسے دیکھا جائے اور جواب دیا جائے۔ جیسے ہم نے ظفر اقبال والی پوسٹ‌کے وقت کیا تھا۔ یعنی اعتراض کر کے غائب ہو گئے تھے اور یہ معلوم ہی نہیں‌تھا کہ وہاں‌کیا کچھ ہو چکا ہے۔ خیر جناب آپ ہی کے سہارے چل نکلے...
Top