نتائج تلاش

  1. عین عین

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یو کہنے کے جواب میں‌، میں‌ نے مقامی زبان کی بات کی ہے کہ اس میں‌ تو اور شاید توانوں‌ کچھ اس طرح‌ کہا جاتا ہے۔ تو بھائی اس کا کیا جواب ہے؟ یہ بھی دیکھیں۔ یہ تو صرف زبان کا طور ہے۔ اسے بھی تاریک پہلو کے طور پر پیش کرین‌ گے تو اس پر میں‌ کہوں‌ گا کہ یہ ہماری سوچ اور ہمارے علم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔...
  2. عین عین

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔ مشرق کی آئیڈیل صورت حال۔ مفلسی۔ تنگ نظری ۔ توہمات۔ جھوٹ‌، تعلیم سے دوری، جہیز کے باعث شادیاں‌ نہ ہونا، کتابوں‌ سے نفرت۔ ٹیکنالوجی کا غلط استعمال۔ نفرت۔ مذہب کی بنیاد پر بات بات پر کفر کے فتوے ، ہر بات پر عقل کے بجائے جذباتیت کے بدترین مظاہرے (جیسے شاہ رخ کے...
  3. عین عین

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کے ہاں‌ مقامی زبان میں‌ تو، تینوں ہی کہا جاتا ہے بڑے اور چھوٹے کو مخاطب کرتے ہوئے۔ مطلب فرق جذبات کا تو ہوتا ہے ناں۔ وہاں‌ بھی یہی ہے۔ اگر ان کی زبان میں‌ اس کی کمی ہے تو یہ ‌ کوئی ایسا مسئلہ نہیں‌ ہے جس کی بنیاد پر معاشرے کی تہذیبی اور اخلاقی تباہی ثابت ہو جائے۔
  4. عین عین

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی بالکل۔ ملاقات رکھ ہی لیں کسی روز۔ آپ نے تبصرے کا کہا تھا وہ بھی نہیں‌کیا اب تک۔ دن بہ دن آپ سست اور کاہل ہوتے جا رہے ہیں۔ ملیں‌ میں‌ آپ کی کلاس لیتا ہوں۔:)
  5. عین عین

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کسی کی تہذیب نہ اپنائیں۔ مگر اپنی خامیاں‌ تو زیر بحث لائیں۔ پھر اس میں‌ تبدیلی لائیں ۔ یہ بھی نہیں‌ کریں‌ گے؟ وہ غلط ہیں‌ کلی طور پر؟ کچھ تو اچھا ہو گا۔ چلیں‌ کچھ اچھا نہیں‌۔ چھوڑیں انھٰیں۔ آپ کے پاس جو اچھا ہے اس کی حوصلہ افزائی کریں‌ اور غلط باتوں‌ کا سختی سے انکار۔ یہ تو کریں۔ اندھی تقلید...
  6. عین عین

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یقینا میں‌ نے یہ نہں‌ کہا۔ اور میں‌ یہ کہہ بھی نہیں‌ سکتا۔ پھر آپ سے کس نے کہہ دیا کہ وہاں‌ باپ کا ماں‌ کا نام لیا جاتا ہے۔ اور تمام بچے یہی کر رہے ہیں۔ وہاں‌ ہر گھر میں‌ تہذیب فنا ہو چکی ہے ۔ وہاں‌ کا خاندانی نظام تباہ ہے۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا وہاں‌ کے لوگ ننگا پن چاہتے ہیں؟ کیا وہاں‌ کوئی...
  7. عین عین

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    :) جی ہاں‌۔۔۔۔۔۔ اس میں‌ بھی 'ی' ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. عین عین

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مضمون میں‌ چند باتیں‌ قابل غور ہیں ۔ شخصی آزادی کے نام پر تہذیب اور روایات کا قتل یقینا غلط ہے لیکن ہمارے معاشرے میں‌ اساتذہ کا احترام ڈنڈے کے زور پر ہے۔ اس کی کسی صورت حوصلہ افزائی نہیں‌ کی جا سکتی ۔ صرف احترام اور اساتذہ یا بزرگوں‌ سے میل جول میں‌ جو انداز اپنایا جاتا ہے چھوٹوں کی جانب سے اسے...
  9. عین عین

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    واہ۔۔۔۔۔۔۔۔ مغل بھائی۔۔۔۔۔۔۔ واقعی۔ قریب کی بات نہایت دور سے
  10. عین عین

    ہممممم ضرور لو نمبر۔ مجھے محسوس ہوا کہ تم کو یہ نام پسند نہیں‌ آیا۔ بس تو پھر اب چھوٹو موٹو...

    ہممممم ضرور لو نمبر۔ مجھے محسوس ہوا کہ تم کو یہ نام پسند نہیں‌ آیا۔ بس تو پھر اب چھوٹو موٹو ۔۔۔۔۔۔۔۔ نالائق جیسے ناموں‌کے لیے تیار رہنا۔ میں‌ ایسے ہی پکاروں‌گا۔
  11. عین عین

    مائیکل جیکسن اسلامی طریقے سے تدفین کے خواہشمند تھے

    جی ہاں‌بالکل بندے اور خدا کا معاملہ ہے۔ مگر واضح‌ ثبوت کیسے ملے گا۔ سیدھی سی بات ہے اسے جب مسلمان کیا گیا ہو گا تو اسے یہ بھی بتایا گیا ہو گا کہ آپ کو اعلان کرنا ہو گا ۔‌ لیکن ہم جانتے ہیں‌کہ اس کی طرف سے ایسی کوئی بات نہیں‌ کی گئی تو صاف سیدھی بات ہے کہ وہ معروف طریقے سے مسلمان نہں‌ ہوا اور ہم...
  12. عین عین

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    کاشفی اور خوشی۔۔۔۔۔۔ آپ دونوں‌میں‌ " ی‘ مشترک ہے۔ ہممممممممم
  13. عین عین

    وعلیکم اسلام۔ میں‌تو روز ہی آتا ہوں۔ تم عینک لگائو اب۔ :) الجھنے سے مراد کہ کس دھاگے پر زیادہ...

    وعلیکم اسلام۔ میں‌تو روز ہی آتا ہوں۔ تم عینک لگائو اب۔ :) الجھنے سے مراد کہ کس دھاگے پر زیادہ توجہ ہے۔ شاعری ، مذہب یا موسیقی۔۔۔۔۔ چند ایک جگہ تمھاری پوسٹ‌دیکھنے کو ملیں۔۔۔۔۔۔ اچھا لگا۔ اور چھوٹو کی جہاں‌تک بات ہے تو تم مجھ سے تو کم عمر ہو گی ہی اس لیے یہ مخاطب کرنے کا ایک انداز ہے جس میں‌ شوخی...
  14. عین عین

    مائیکل جیکسن اسلامی طریقے سے تدفین کے خواہشمند تھے

    جیکسن کا قبول اسلام ؟ یہ ایک غلط رویہ ہے۔ ہم ہر ایک کو مسلمان ظاہر کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ کسی بھی مذہب کے قبول کرنے کے بعد اس کا اعلان کیا جاتا ہے اور اگر مائیکل نے اسلام اپنا لیا تھا تو وہ اعلان کرتا۔ وہ مائل ہوا ہو گا اسلامی تعلیمات کی جانب مگر اس نے دین حق کو نیہں‌ اپنایا تھا۔ کسی...
  15. عین عین

    کہاں؟ اور کس دھاگے میں‌ الجھے ہوئے ہوئے ہو چھوٹو

    کہاں؟ اور کس دھاگے میں‌ الجھے ہوئے ہوئے ہو چھوٹو
  16. عین عین

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ارے نہیں‌خوشی جی۔ غصہ نہیں‌۔ میں‌ تو دعائوں‌کے لیے مخصوص دھاگے کی بات کر رہا تھا۔ یہ تو سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔ دعائین ہی تو کارگر ہوتی ہیں۔ معافی دے دیں‌ اس بار ۔:)
  17. عین عین

    مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

    مبارک سلامت کا شور اپنی جگہ ۔۔۔۔۔۔ ہے کون سی ویں؟
  18. عین عین

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    یہ خوشی کا تعارف والا دھاگہ پھر کیوں‌ حرکت میں‌ آ گیا اور "خوشی" کی اتنی خوشی کیوں‌منا رہے ہیں‌ سب دوست۔ دعائوں‌ کا سلسلہ جاری ہے اور رہے گا مگر شاید اس کے لیے میں‌نے دوسرا دھاگہ دیکھا تھا ۔۔۔۔۔ کیا یہ سلسلہ وہاں‌ نہیں‌ہونا چاہیے؟
Top