نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    ورڈ پریس ویڈیو پلگ ان

    السلام علیکم! میں نے یہاں پوچھنا تھا کہ میں ورڈ پریس کا ایسا پلگ ان چاہتا ہوں۔ جو میری ہوسٹنگ پر پڑی ہوئی avi. mp4.فائل کو ورڈ پریس میں پلے کروا دے۔ یا کوئی اور ایسا طریقہ جو ہوسٹنگ سے فائل کا پاتھ لے اور ویڈیو پلے کروادے۔ شکریہ
  2. فخرنوید

    بلاگ کاآرایس ایس ہیک ہوگیا

    جناب اس کا آسان حل ہے آٹومیٹک اپ ڈیٹ سے اپ ڈیٹ کروا لیں
  3. فخرنوید

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    اردو محفل کی رائے شماری بھی متنازعہ کشمیر کے سلیکشن جیسی ہی ہے۔
  4. فخرنوید

    ریموٹ ڈیسک ٹاپ کا مسئلہ

    یار ٹیم ویور استعمال کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نو ٹینشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نو مینشن
  5. فخرنوید

    ایم ایس ایکسس ڈیٹا بیس فارمز۔ ۔ ۔

    شاباش خواجہ طلحہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگے رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دعائیں لیتے رہو
  6. فخرنوید

    انٹرنیٹ ٹیلیفون

    آپ ایسا کریں ایک عدد وائی فائی کنکشن والا لیپ ٹاپ رکھیں اور ساتھ کوئی سستا سا یہاں سے سیٹ خرید لیں۔ پی سی کا پی سی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فون کا فون
  7. فخرنوید

    انٹرنیٹ ٹیلیفون

    آپ کو حضور اس چیز کی ضرورت ہے۔
  8. فخرنوید

    متاثرین سیلاب کے نام پر لگا جعلی میڈیکل کیمپ

    سیلاب متاثرین کے نام پر لگے اس میڈیکل کیمپ میں وزیر اعظم پاکستان و مرشد عزیزی جناب یوسف رضا گیلانی نے اس کیمپ کا دورہ کیا اور جعلی مریضوں میں 5000 کے چیک تقسیم کئے۔ جونہی وہ واپس اسلام آباد کے لئے نکلے تو وہاں نا کوئی مریض رہا اور نہ ہی وہاں کوئی کیمپ بچا۔
  9. فخرنوید

    ساحل سمندر ۔۔۔۔ 1 صدی قبل

    اس دور میں بے حیائی ، مہنگائی کم تھی۔ اور ٹیکسز بھی کم تھے۔۔۔۔جس وجہ سے لوگ پورے کپڑے خرید کر پہن سکتے تھے۔ اس دور میں بے حیائی ، مہنگائی اور ٹیکسز نے لوگوں کے تن اور من دونوں کو ننگا کر کے ساحل سمندر پر کھڑا کر دیا ہے۔
  10. فخرنوید

    میک اپ ۔ زرداری سپیشل

    ویسے کئی روح۔۔۔۔۔انی بابا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا طریقہ واردات بھی ایسا ہی ہوتا ہے÷
  11. فخرنوید

    ساحل سمندر ۔۔۔۔ 1 صدی قبل

    1900 سے لے کر 1920 تک کی تصاویر
  12. فخرنوید

    وطین کی سروسز پر ایک مزاحیہ ویڈیو

    جناب اس کا آسان حل ہے۔ آپ اپنی شکایات کا ریکارڈ اکٹھا کر کے پی ٹی اے کو بس ایک ای میل کر دیں۔ پھر دیکھنا آپ کا مسئلہ حل ہوتا ہے کہ نہیں۔ ساری کمپنی کی اُلٹ بازیاں لگ جاتی ہیں۔ مجھے تو بہت افادہ ہے اس سے
  13. فخرنوید

    ورڈ پریس مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بیس

    حضور ! اس سے میرا مسئلہ کیسے حل ہو گا؟ کیا اس طرح فائل کے ٹکڑے کر کے اسے امپورٹ کروں؟
  14. فخرنوید

    وطین کی سروسز پر ایک مزاحیہ ویڈیو

    http://www.youtube.com/watch?v=d370BnsYbww
  15. فخرنوید

    ورڈ پریس مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بیس

    یہ میں پہلے کر چکا ہوں۔ میں چاہتا ہوں پوسٹ والے ٹیبل کو کسی طرح حصوں میں تقسیم کر سکوں پھر اسے امپورٹ کر لوں
  16. فخرنوید

    ورڈ پریس مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بیس

    میں نے ورڈ پریس کی ڈیٹا بیس کی مائی ایس کیو ایل حصوں میں بنانا ہے۔ یعنی اسے تقسیم کرنا ہے۔ تا کہ اسے امپورٹ کرنے میں آسانی رہے۔ اصل میں پوسٹ والے ٹیبل کا سائز بہت بڑا ہے۔ جو امپورٹ ہونے میں مسئلہ کر رہا ہے۔ تقریبآ کوئی 60 ایم بی کی sql.gz فائل ہے۔ اکیلی پوسٹ والے ٹیبل کا سائز 50 ایم بی کے...
Top