اور اکثر بینکس کے ڈیبٹ کارڈ کا سیشن ہر بار کال کرکے ایکٹیو کرانا پڑتا ہے آن لائن پیمنٹ کے لیے۔ اور اس کے لیے تقریباََ 50 روپے فی سیشن ہوتے ہیں۔ سیشن کا دورانیہ آپ اپنی مرضی سے رکھ سکتے ہیں لیکن زیادہ سے زیادہ 12 گھنٹے یا رات 12 بجے تک ہوتا ہے اس کے بعد سیشن ختم ہوجاتا ہے اور دوبارہ پیمنٹ کے لیے...