نتائج تلاش

  1. یاسر علی

    برائے اصلاح

    اساتذہ سے التماس ہے اصلاح فرمادیں۔
  2. یاسر علی

    برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: سنور کے شوخ گھر سے جب نکلتے ہیں ۔ تو دل بے ساختہ اپنے مچلتے ہیں ۔ نجانے کیوں جہاں اس وقت جلتا ہے ؟ وہ گل رخ جب مرے ہمراہ چلتے ہیں۔ جلاتے صرف مُردوں کو ہیں ہندو پر محبت میں تو عاشق زندہ جلتے ہیں۔ تمہی سے فون پر جب بات کرتا ہوں مرے غمگین پھر لمحات...
  3. یاسر علی

    برائے اصلاح

    شکریہ جناب آئندہ احتیاط کروں گا۔
  4. یاسر علی

    برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: آئینہ کاش کے آئنہ تیرے حسیں گھر کا ہوتا میں نے جی بھر کے ترے حسن کو دیکھا ہوتا جب کبھی حسرَتِ دیدار سے دیکھا کرتی میں ترے حسن کی حدت سے دمکنے لگتا جب کبھی بندِ قَبا کھولنے لگتی جاناں تیری زلفوں میں لگے پھول کو دیکھا کرتا میں ترے...
  5. یاسر علی

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ جناب!
  6. یاسر علی

    برائے اصلاح

    محترم اب دیکھئے گا۔۔ ہم ڈرتے ڈرتے اس کو سب دل کا حال سنا بیٹھے ہیں۔ ان سے پوچھو دیس کی قدر جو پردیس میں جا بیٹھے ہیں۔ میثم ہر پل ساتھ رہے گا ایسا روگ لگا بیٹھے ہیں۔ یا عشق کا روگ لگا بیٹھے ہیں
  7. یاسر علی

    برائے اصلاح

    نہیں جناب ابھی تو 20 سال کا ہوں۔ کئی بار سوچا شاعری کرنا چھوڑ دوں ۔ پر دل نہیں چھوڑنے دیتا ۔ وہ کہتا ہے ابھی سیکھنے کی عمر سیکھو ۔ غلطیاں کرو۔ ایک دن آئے گا آپ کے کلام میں پختگی آئے گی۔ بس دل کی ماں رہا کبھی تو پختگی آہی جائے ۔ میں مشکل سے ہارنے والا نہیں۔
  8. یاسر علی

    برائے اصلاح

    محترم اب دیکھئے گا۔۔ ہم ڈرتے ڈرتے اس کو سب دل کا حال سنا بیٹھے ہیں۔ ان سے پوچھو دیس کی قدر جو پردیس میں جا بیٹھے ہیں۔ میثم ہر پل ساتھ رہے گا ایسا روگ لگا بیٹھے ہیں۔ یا عشق کا روگ لگا بیٹھے ہیں۔
  9. یاسر علی

    برائے اصلاح

    محترم الف عین ! اب تو نہیں لڑکپن میں بہت گانے سنتا تھا۔ شعر کہنے سے پہلے تو میں نے پکا ارادہ کر لیا تھا سنگر بنوں گا۔ بعد میں پتہ چلا کہ شعر بھی کہہ سکتا تو پھر شاعری کی طرف آ گیا ۔سنگنگ کو چھوڑ دیا۔ اب بھی میں کلام گا کے لکھتا ہوں۔ تو اس لئیے فلمی مصرعے ہو جاتے ہیں۔
  10. یاسر علی

    برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: جب سے نین ملا بیٹھے ہیں دل کا چین لٹا بیٹھے ہیں۔ عشق سے ڈرنے والے ان کی اب محفل میں جا بیٹھے ہیں۔ اک دو پل مل بیٹھ کے دونوں دل کا حال سنا بیٹھے ہیں۔ ہم اپنے ہی خونِ جگر سے پیار کا دیپ جلا بیٹھے ہیں۔ عشق کی رہ میں چل چل کر ہم اپنا آپ گنوا بیٹھے ہیں۔ عشق کے...
  11. یاسر علی

    برائے اصلاح

    جی بہتر جناب!
  12. یاسر علی

    برائے اصلاح

    کیا یوں درست رہے گا۔ اب قاصد کو چھوڑو جاناں! اب خط وط کو چھوڑو جاناں! یا میری مانو قاصد چھوڑو اب تم خط وط کو بھی چھوڑو
  13. یاسر علی

    برائے اصلاح

    جناب کیا یوں بہتر رہے گا ۔ چھوڑو قاصد ،خط وط کو تم۔
  14. یاسر علی

    برائے اصلاح

    شکریہ جناب۔
  15. یاسر علی

    برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: جدت لاؤ چھوڑو قاصد کو تم چھوڑو چھوڑو خط شط کو تم چھوڑو جدت لاؤ جدت لاؤ۔ فون نیا اک تم لے آؤ اس میں پھر اک سم تم ڈالو اس کا نمبر مجھ کو دے دو روز مجھے پھر کال کرو تم پیار کرو اظہا کرو تم دل کی ہر اک بات کرو پھر ہر دم دل کے پاس رہو پھر روز کی باتیں روز...
  16. یاسر علی

    براہ اصلاح

    اب دیکھیئے گا جناب۔ اس طرف رخ ذرا نہیں کرتے۔ رحم کیوں دل ربا نہیں کرتے۔ مجھ کو سب دوست درد دیتے ہیں دردِ دل کی دوا نہیں کرتے۔
  17. یاسر علی

    براہ اصلاح

    جناب! اب دیکھیئے گا۔ اس طرف رخ ذرا نہیں کرتے ۔ رحم کیوں بے وفا نہیں کرتے۔ لاکھ ہم پر ستم کرو لیکن تم سے کوئی گلہ نہیں کرتے۔ جو زمیں پر نشست رکھتے ہیں آدمی وہ گرا نہیں کرتے۔ صرف مرتے ہیں مارنے والے مرنے والے مرا نہیں کرتے۔ کھویا کھویا میں رہتا ہوں اس دن مجھ سے جس دن ملا نہیں کرتے۔ درد...
  18. یاسر علی

    براہ اصلاح

    شکریہ جناب راہنمائی فرمانے کا۔
  19. یاسر علی

    براہ اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: اس طرف مکھ ذرا نہیں کرتے ۔ رحم کیوں بے وفا نہیں کرتے ۔ لاکھ ہم پر ستم کرو لیکن تم سے کوئی گلہ نہیں کرتے۔ بیٹھ جاتے زمین پر ہیں جو آدمی وہ گرا نہیں گرتے۔ مارنے والے تو ہیں مر جاتے مرنے والے مرا نہیں کرتے ۔ ۔کھوئے کھوئے سے رہتے ہیں اس دن ہم سے جس دن ملا نہیں...
Top