نتائج تلاش

  1. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب شام و سحر کے درمیاں

    شام و سحر کے درمیاں کا سرورق مندرجہ ذیل غیر تجارتی سائٹ کے لنک پر ملاحظہ کیجیے: http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2011/02/sham-o-seher-kay-dermayan-raees-abbas-zaidi-nastaleeq-lhr-2011.jpg
  2. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب شام و سحر کے درمیاں

    شام و سحر کے درمیاں شام و سحر کے درمیاں, پاکستان کی سول سروس سے وابستہ رہے رئیس عباس زیدی کی خودنوشت ہے جو حال ہی میں لاہور سے شائع ہوئی ہے۔ ان کا آبائی تعلق جھنگ سے ہے۔ رئیس زیدی کو یونائٹڈ بینک کے لیے آغا حسن عابدی کے رفقاء کار نے منتخب کیا، وہ جلد ہی وہاں سے استعفی دے کر جھنگ کالج میں...
  3. Rashid Ashraf

    ذاتی کتب خانہ عالمی کتب میلہ 2011

    بھائی وارث اعتبار ساجد کی خودنوشت ‘یادیں باقی رہ جاتی ہیں‘ لاہور سے شائع ہوگئی ہے کوشش کروں گا کہ آج ہی اس کا مختصر تعارف پیش کرسکوں
  4. Rashid Ashraf

    ذاتی کتب خانہ عالمی کتب میلہ 2011

    سائیکو مینشن میں کتابت کی بے شمار اغلاط ہیں، رانا پیلس کے سلسلے میں، میں نے احمد صفی صاحب اور ناشر سے کہا کہ لوگ اسے پڑھ کر بدمزہ ہوئے ہیں اور رانا پیلس میں اس چیز کا خیال رکھا جانا چاہیے، پھر یہ ہوا کہ رانا پیلس کی دیدہ ریزی کا کام مجھے سونپ دیا گیا، جب اسے شروع کیا تو چکرا کر رہ گیا کہ یک رنگ...
  5. Rashid Ashraf

    ذاتی کتب خانہ عالمی کتب میلہ 2011

    امین! مرتب کو خط نسخ کو پڑھنے میں دشواری کے بارے میں سائیکو مینشن کی اشاعت کے بعد ہی مطلع کرچکا تھا لیکن ان کے مطابق کوئی دوسرا خط انہیں موزوں نظر نہیں آیا ابن صفی صاحب پر اتھارٹی تو حنیف بھائی ہیں، ہم نے انہی کے نقش قدم کو اپنایا ہے، ان کی ویب سائٹ پر کئی چیزیں میری بھی شامل ہیں، ہم دونوں کا...
  6. Rashid Ashraf

    ذاتی کتب خانہ عالمی کتب میلہ 2011

    بہت خوب امین رانا پیلس کا دیباچہ ملاحظہ کیجیے گا، مرتب نے خاکسار کا شکریہ ادا کیا ہے کہ کتاب مذکورہ پر محنت میں کچھ حصہ اپنا بھی رہا
  7. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-25 دسمبر 2011-سرد ہوا، کتابیں اور عمران خان

    ان دنوں سائبیریا کی کٹیلی زمستانی ہواؤں نے براستہ کوئٹہ، کراچی کو اپنے نرغے میں لے رکھا ہے۔ مگر صاحب، شاعر تو یہ بھی کہتا ہے: چل اے ہوائے زمستاں، چل اور زور سے چل تُو سرد مہری احباب سے زیادہ نہیں علی الصبح گھر سے نکلتے ہی مزاج پوچھا اور خوب پوچھا۔ کراچی کی نہ گرمی اپنی، نہ سردی، مستعار لیے...
  8. Rashid Ashraf

    آج کا شعر - 5

    دل کو ہم سمجھا کے لائے کوئے جاناں سے حسن دل ہمیں سمجھا بجھا کر، کوئے جاناں لے چلا (حسن رضا بریلوی)
  9. Rashid Ashraf

    جانو جرمن اور مراد علی کا انگریزی بولی کا مقابلہ (چھوٹی سی دنیا)

    آج کی خبر ہے کہ لاہور ٹی وی کے اداکار توصیف خان انتقال کرگئے، خبر میں ان کی تصویر نہیں ہے، کوئی مہربان اس بارے میں بتا سکیں گے
  10. Rashid Ashraf

    آج کا شعر - 5

    اس کے پیالے میں زہر تھا ہی نہیں ورنہ سقراط مر گیا ہوتا لیاقت علی عاصم
  11. Rashid Ashraf

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    نوشاد علی لکھنوی کی خودنوشت سے: لکھنؤ کا سفر بہت عرصے بعد اختیار کیا تھا۔ اداس دل کے ساتھ لکھنؤ پہنچا۔ ہمارے گھر کے پڑوس میں ایک پنڈت جی رہتے تھے۔ پنڈت جی نے میری حالت دیکھی تو تو مجھ سے کہا: ’’ آج کل حضرت وارث علی شاہ کا عرس اور میلہ چل رہا ہے۔ وہاں ہو آؤ۔‘‘ میں دیوا شریف پہنچا تو کلکٹر...
  12. Rashid Ashraf

    جانو جرمن اور مراد علی کا انگریزی بولی کا مقابلہ (چھوٹی سی دنیا)

    یہاں مجھے کراچی کا فنکار رزاق راجو بھی یاد آرہا ہے۔ 35 برس کی عمر میں انتقال ہوا، ناظم آباد کے ایک پان والے کی دکان پر کھڑا تھا کہ دل کا دورہ پڑا، ادھر اسٹیج پروگرام میں اس کا انتظار ہورہا تھا، جب وہاں اطلاع گئی تو کہرام مچ گیا۔
  13. Rashid Ashraf

    جانو جرمن اور مراد علی کا انگریزی بولی کا مقابلہ (چھوٹی سی دنیا)

    کوئی صاحب سجاد کشورکے بارے میں بتا سکیں تو ممنون رہوں گا، یہ راولپنڈی کے اداکار تھے، الف نون کے انجمن قرض داران اور شادی دفتر میں بھی تھے، دونوں پروگرامز میں نے ایک سال قبل، یو ٹیوب پر شامل کیے تھے
  14. Rashid Ashraf

    جانو جرمن اور مراد علی کا انگریزی بولی کا مقابلہ (چھوٹی سی دنیا)

    کئی اداکار ایسے ہیں جو اکثر یاد آتے ہیں، چھوٹی اسکرین کے یہ نیک نیت لوگ آج ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتے۔ لاہور سے الف نون میں ایک محسن رضوی آتے تھے، دبلے پتلے جہنیں ننھا ہمیشہ مذاق کا نشانہ بناتا تھا، (یاد کیجیے اینٹیک شاپ میں)، وفیات کی ایک کتاب سے علم ہوا کہ 1997 میں ان کا انتقال ہوا تھا۔ اسی طرح...
  15. Rashid Ashraf

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    گیارہ دسمبر، 2011- اتوار بازار- ایک کتاب بعنوان "راہ گزر" کتابوں کے اس میلے میں کیسی کیسی فراموش کردہ کتابیں آتی ہیں، مصنفین ایسے کہ آج نام لیجیے تو کوئی واقف نہ نکلے راہ گزر کے عنوان سے ایسی ہی ایک کتاب آج کے بازار کا حاصل رہی اس کے مصنف خورشید برنی نے اسے نومبر 1987 میں پاکپتن سے شائع...
  16. Rashid Ashraf

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    محترم جمیل یوسف کی آب بیتی لاہور کے جریدے الحمراء میں قسط وار شائع ہورہی ہے، الحمراء کے تازہ شمارے میں اس کی 38 ویں قسط شائع ہوئی ہے۔ چند اقتباسات پیش خدمت ہیں: خیر اندیش-راشد اشرف نصرت چوہدری جس کے انتقال پر ملال کو اب تقریبا دو برس گزر چکے ہیں، پرویز بزمی کا بچپن کا کلاس فیلو تھا۔ دونوں نے...
  17. Rashid Ashraf

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    روایت ہے کہ مشہور خفاش قدرت و نقاش فطرت میاں ایم اسلم علامہ اقبال سے اپنی پہلی ملاقات کا احوال بیان کررہے تھے "" ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی۔ کالے کالے بادل چھائے ہوئے تھے۔ اودی اودی مرغیاں اپنے چمپئی چمپئی دڑبوں کی طرف محو خوام تھیں۔ شام کاذب جیسے دوشیزہ کا راتب ہونے والی تھی۔ لاہور کی گلیوں...
  18. Rashid Ashraf

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    پروفیسر مکر جی-انتظار حسین کی "جسجتو کیا ہے" سے منتخب کردہ یہ اس برس کی بات ہے جب ہندوستان چھوڑ دو تحریک چلی تھی۔ شہر شہر ہنگامے ہورہے تھے۔ میرٹھ کیسے بچا رہتا۔ وہ بھی اس کی زد میں آگیا۔ اردگرد ہندوستان چھوڑ دو کے نعرے لگ رہے تھے۔ لاٹھی چارج، آنسو گیس، گرفتاریاں مگر میرٹھ کالج میں امن و امان...
  19. Rashid Ashraf

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    جستجو کیا ہے (خودنوشت: انتظار حسین) -تقسیم کے بعد کا لاہور تو میں انتظار حسین، اولا" پناہ گیر ثم مہاجر جب منہ اندھیرے اسپیشل ٹرین سے مغلپورہ اسٹیشن پر اترا تو نقد دم ہاتھ میں ایک بیگ ، اسٹیشن سے نکل کر ایک نقل مکانی کرنے والے خاندان کے پیچھے چلتا ہوا ایک ایسے کوچے میں پہنچا جو اجڑ کر اب پھر...
  20. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب چند کتابیں- نئی اور پرانی

    خودرو کی کہانی، خود اس کی زبانی خودنوشت سن اشاعت: 2011 مصنفہ: قمر احمد علی خان ناشر: فیروز سنز۔ لاہور قیمت: 495 صفحات: 216 رابطہ ناشر: 60-Shahrah-e-Quaid-e-Azam, Lahore, Pakistan Telephone: +(92) (42) 111-62-62-62 قمر احمد علی خان ایک خاتون ہیں، 1923 میں پیدا ہوئیں، اٹھاسی برس ان کی عمر ہے، 45...
Top