تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں
کینو بھی درجن کے حساب سے ملتے ہیں :applause:
Shahnaz Sheikh
Post #159
ستمبر 18، 2012
فورم:
گپ شپ
تعارف
میرا تعارف
آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں امید ہے اچھا ساتھ رہے گا
Shahnaz Sheikh
Post #23
ستمبر 18، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
چیلنج
اشارے والی لیزر مشین کب سے ایجاد ہو گئی :heehee: کوئی بندہ مل ہی جائے گا گونگے کو جسے وہ اشارے سے اپنی بات سمجھا دے گا
Shahnaz Sheikh
Post #261
ستمبر 18، 2012
فورم:
گپ شپ
چیلنج
6-0+1=7 یہ الگ بات ہے کہ اصل مسئلہ تھا کس کا اگر پھر کوئی بچی ہے تو وہ غلط حل کر رہی ہے میں نے اسکول میں حساب پڑھایا ہے اور ایسے غلط جوابات پر صفر دیے ہیں :rolleyes:
Shahnaz Sheikh
Post #260
ستمبر 18، 2012
فورم:
گپ شپ
تعارف
میرا تعارف
بہت شکریہ آپ سب نے اتنا اچھا ویلکم کیا مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اصلاح فرمائی اور واقعی مجھ سے نادانی میں یہ غلطی ہوئی آئندہ خیال رکھوں گی
Shahnaz Sheikh
Post #20
ستمبر 18، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
میرا تعارف
جی نہیں میں صرف پڑھتی ہوں کبھی ہمت نہیں ہوئی کچھ لکھنے کی
Shahnaz Sheikh
Post #19
ستمبر 18، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
چیلنج
جی بجا فرمایا میں اندھے کو ویزے کا خفیہ پیغام بھیج دونگی
Shahnaz Sheikh
Post #248
ستمبر 17، 2012
فورم:
گپ شپ
اِدھر اُدھر کی باتیں
ہاہاہا میں نے تو اس بات پر دھیان ہی نہیں دیا :laughing:
Shahnaz Sheikh
Post #356
ستمبر 17، 2012
فورم:
گپ شپ
اِدھر اُدھر کی باتیں
جناب کسی جگہ کا ماحول وہاں پر موجود افراد سے ہی بنتا ہے ظاہر ہے جب لوگ اچھے ہونگے تو ماحول بھی اچھا ہو گا اس سے آئی بات سمجھ میں :heehee:
Shahnaz Sheikh
Post #355
ستمبر 17، 2012
فورم:
گپ شپ
ایک لفظ
جی اس لحاظ سے ٹھیک ہے :nerd:
Shahnaz Sheikh
Post #9
ستمبر 17، 2012
فورم:
گپ شپ
اِدھر اُدھر کی باتیں
جی انشاءاللہ اب آنا جانا لگا رہے گا یہاں کا ماحول کافی اچھا لگا
Shahnaz Sheikh
Post #352
ستمبر 17، 2012
فورم:
گپ شپ
چیلنج
جی بلکل میری ہمدردیاں اب اندھے کے ساتھ ہیں ویسے بھی بیچارے کی مرغی چوری ہوئی ہےکچھ تو کرنا پڑے گا ۔۔
Shahnaz Sheikh
Post #246
ستمبر 17، 2012
فورم:
گپ شپ
اِدھر اُدھر کی باتیں
آج پہلا دن ہے اردو محفل میں لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ کافی عرصے سے آرہی ہوں
Shahnaz Sheikh
Post #350
ستمبر 17، 2012
فورم:
گپ شپ
ہمراز
کتنا اچھا ہوتا کہ پہلے تیسرے ماہر نفسیا ت کو سن لیتے تو بچنے کا کوئی امکان بھی ہوتا :heehee:
Shahnaz Sheikh
Post #8
ستمبر 17، 2012
فورم:
لطائف
چیلنج
تو پھر چلیں اندھے کو بھی کوئی ہنر سکھا دیتی ہوں وہ اپنی روزی کی خود ہی کوئ راہ نکال لے گا ویسے بھی دوسروں کی محتاجی سے اپنی کمائی بہتر ہے :biggrin:
Shahnaz Sheikh
Post #244
ستمبر 17، 2012
فورم:
گپ شپ
اِدھر اُدھر کی باتیں
یہ اچھا کیا ورنہ موضوعات پر بات کر کر کے تھک گئ اب ایسے دھاگے کی اشد ضرورت محسوس ہو رہی تھی جو مل گیا :battingeyelashes:
Shahnaz Sheikh
Post #348
ستمبر 17، 2012
فورم:
گپ شپ
ایک لفظ
جی بجا فرمایا مگر پہلے جملے میں کچھ فرق آئے گا اس سے
Shahnaz Sheikh
Post #7
ستمبر 17، 2012
فورم:
گپ شپ
چیلنج
ہا ہا ہا ۔۔۔ میں نے بنا دیا آرٹسٹ اُسے بس یہی کافی ہے :heehee: اب پینٹنگ بنائے گا اور ڈھیر ساری مرغیاں اندھے کوتحفے میں دے دیگا
Shahnaz Sheikh
Post #242
ستمبر 17، 2012
فورم:
گپ شپ
چیلنج
منہ میں پین رکھ کے یا پھر پاؤں کی مدد سے لکھے گا :battingeyelashes:
Shahnaz Sheikh
Post #240
ستمبر 17، 2012
فورم:
گپ شپ
چیلنج
3+9-3+3= 9+3=12 میری ریاضی کچھ بہتر ہے اس لیے ثبوت کے ساتھ جواب دے رہی ہوں :battingeyelashes:
Shahnaz Sheikh
Post #239
ستمبر 17، 2012
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
اگلا
First
پچھلا
3 از 4
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top