نتائج تلاش

  1. باسم

    میرا کمپیوٹر overheating کی وجہ سے ری اسٹارٹ ہورہا ہے۔

    اب میرا "پی سو" چل پڑا بلال بھائی میں "تھرمل گریس" دوبارہ لگانے کے باوجود "پی سو"کے درست نہ چلنے پر پریشان تھا مگر اب ہیٹ سنک اچھی طرح لگایاہے تو "پی سو"چل پڑا ہے۔ اگرچہ اس کے بعد بھی کچھ نخرے کیے تھے مگر اب کے بار درست چل رہا ہے ابو شامل، ایم ایف درویش اور آپ کابہت شکریہ ایک ہرے نوٹ کی بچت ہوگئی
  2. باسم

    میرا کمپیوٹر overheating کی وجہ سے ری اسٹارٹ ہورہا ہے۔

    فین کی رفتار بھی کم نہیں لگ رہی
  3. باسم

    میرا کمپیوٹر overheating کی وجہ سے ری اسٹارٹ ہورہا ہے۔

    دوبارہ لگا کر دیکھا ہیٹ سنک اتنا زیادہ گرم بھی نہیں ہورہا
  4. باسم

    میرا کمپیوٹر overheating کی وجہ سے ری اسٹارٹ ہورہا ہے۔

    میرا کمپیوٹر کچھ ہی دیر چلنے کے بعد ری اسٹارٹ ہوجاتاہے اور بلو اسکرین پر اس کی وجہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کا سی پی یو overheating کا شکار ہے پہلے ونڈوز کھل جا تی تھی اب Bios بھی نہیں دکھا پاتا اس سےپہلے ہی بند ہوجاتا ہے اور ایک چھوٹی بیپ کے بعد ایک لمبی بیپ دیتا ہے۔ اس کا حل کیا ہوسکتا ہے؟
  5. باسم

    القلم صدف فونٹ

    بہت خوبصورت فونٹ ہے
  6. باسم

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    کرنل پروہت کی گرفتاری کے بعد میڈیا کا رخ ہندو دہشت گردی کی طرف مڑ گیا تھا اب اسے پھر مسلمانوں کے طرف موڑنے کی کوشش ہے۔
  7. باسم

    فونٹ بنانے کا عربی میں ٹیوٹوریل

    اس سائٹ پر عربی کے بہت خوبصورت ہیڈنگ فونٹ موجود ہیں ۔ جن میں سے ایک کو میں نے کچھ دن پہلے لائبریری کے لوگو میں استعمال کیا ہے
  8. باسم

    اردو عربی فورم

    القلم وی بی پر نہیں ہوا اب تک؟
  9. باسم

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    Php تصویر لائبریری Php تصویر دستاویز بھائی اگر اکیلا آدمی یہ کام کرے تو سال لگنا کوئی بڑٰ بات نہیں ہے چلتے رہیں کبھی تو مکمل ہوجائے گا ویسے کتنا مکمل ہوگیا ہے؟
  10. باسم

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    کوئی نیا فونٹ آرہا ہے کیا؟ اور اسکین کا مطلوبہ رزلٹ کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟
  11. باسم

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    outline=خلاصہ، تلخیص hierarchy=مراتب
  12. باسم

    کراچی کی مویشی منڈی 2008

    آپ نے تو یہیں سے منڈی کی سیر کروادی سنا ہے منڈی میں کچھ ایسے لوگ آئے تھے جو جیو والے بن کر خوب ویڈیوز بنا کر لے گئے تھے اور جانوروں کے مالکان کی شکایات بھی نوٹ کی تھیں انہوں نےکیونکہ ویسے تو وہ زیادہ فری نہیں ہونے دیتے مجھے لگتا ہے کچھ عرصے بعد شادی ہال بک کروائے جائیں گے ان کیلیے
  13. باسم

    تجرباتِ نسخ

    مجھے کلک 2007 کے کریک ورژن کا ربط ملا تھا فائلیں بہت بڑی تھیں اس لیے چھوڑ دیا کسی کو چاہیے تو گوگل کرلے۔
  14. باسم

    نظام الدائرہ ، نظام النقطہ ، نظام التشبیہ

    یہاں بھی انگریز کے ہاتھوں یہ کام ہوا بہر حال نستعلیق فانٹ سازی کے اعتبار سے یہ مرقع انتہائی اہمیت کا حامل ہے اگرچہ محقق کے بقول اس میں فنی باریکیوں کا اہتمام نہیں کیا گیا اور یہ صرف "بچوں" کیلیے ہے کیا اس طرح کی تحقیق کسی پاکستانی خطاط کی طرف سے بھی ہوئی ہے؟
  15. باسم

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈز کے اجرا کی تجویز

    اردو بلاگ ایوارڈز کیلیے وو ٹنگ کا مرحلہ جاری ہے ووٹ ڈالنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ منظر نامہ پراس مرحلے کی معلوماتی تحریر
  16. باسم

    ویب فورم کی اینکوڈنگ

    عموما یہ ترتیب لینگوج فائل میں ہوتی ہے یا پھر جملہ کی طرح ایکس ایم ایل فائل میں اور آپ نے درست کر تو لی
  17. باسم

    نیرنگ : اردو پریس کا نیا اردو قالب (تھیم)

    http://http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=122
Top