نتائج تلاش

  1. باسم

    نیرنگ : اردو پریس کا نیا اردو قالب (تھیم)

    سٹائل شیٹ میں علوی نستعلیق شامل کردیا ہے اسے منظور کرلیا جائے
  2. باسم

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    اندازہ ہوتا ہے کہ ہماری کیسی عزت ہوئی ہے امت اور اب دنیا کے تین بہترین میئرز میں سے ایک کی رٹ
  3. باسم

    گرافکس تبصرہ: گمپ ۔ ایک مختصر تعارف

    بہت ہی عمدہ میں سوچ رہا ہوں کہ مجھے اب فائر ورکس چھوڑ کر گمپ اپنا لینا چاہیے
  4. باسم

    فری ویب ہوسٹنگ درکار ہے

    بھائی ایسا کرنے کا فائدہ کیا ہے بنا تو لینگے مگر پھر وہ آپ کے پیچھے پر جائیں گے تو آپ کو ہٹانا پڑے گا چاہے کسی بھی ہوسٹ پر ہو
  5. باسم

    ان پیچ اسیر فانٹ

    مگر یہ تو ان پیج 3 میں پہلے سے یونیکوڈ ہے مسجد فونٹ کی طرح بہر حال مبارکباد
  6. باسم

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    اب تو مسئلہ حل ہوگیا نا آپ کا ذرا بتائیے کیا تھا؟
  7. باسم

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    بھائی نیا ورژن انسٹال کرتے تو زیادہ بہتر تھا پی ایچ پی بی بی تھری
  8. باسم

    ان پیچ مسجد فانٹ

    تو اب آپ بھی فانٹ سازی کے شہسوار بن گئے بھئی بہت خوب
  9. باسم

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    حالانکہ کہ نیوز ایجنسی "آن لائن" یہ ضاحت شائع کرچکی تھی اور اس حوالے سے "امت" میں بھی یہ خبر کل 13 نومبر کو لگ چکی تھی۔
  10. باسم

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    چھوٹی تصویر یا جھلک یا پھر تھمب نیل ہی
  11. باسم

    اردو منی بی بی - سادہ اردو فورم بنائیے

    آپ کا ویب ہوسٹ تو معلوم ہوگیا مگر سائٹ نہیں کھل رہی کیونکہ آپ نے کنٹرول پینل کے صفحہ کا ربط دیا ہے اس کے ہوم پیج کا ربط دیجیے اور آپ نے سائٹ کا جو ربط دیا ہے وہ ایک الگ فری ہوسٹ کا ہے یہ کیا بات ہے؟ بھائی میرا خیال ہے اتحاد اسلامی جیسے بڑے مقصد کیلیے منی بی بی مناسب سکرپٹ نہیں ہے آپ مائی بی بی...
  12. باسم

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    اب ٹیبلز حذف کرنے کی ضرورت نہیں رہی آپ بطور ایڈمن داخل ہوکر اس پوسٹ کو دوبارہ لکھ لیں اور اسی طرح ایڈمن پینل میں جاکر سائٹ کا نام وغیرہ جو درست نظر نہیں آرہے دوبارہ لکھ لیں باقی سب ٹھیک ہے
  13. باسم

    علوی نستعلیق کی خامیاں

    ٹھیک تو ہے مگر بالکل سیدھی لکیر کچھ الگ سی لگ رہی ہے اگر اس کا موازنہ کسی اور نستعلیق فونٹ سے کیا جائے تو فرق محسوس ہوگا
  14. باسم

    اردو منی بی بی - سادہ اردو فورم بنائیے

    آپ نے کون سے فری ہوسٹ پر فائلیں اپ لوڈ کی ہیں اور سائٹ کا پتہ کیا ہے؟
  15. باسم

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    منفرد ہونے پر بہت بہت مبارکباد
  16. باسم

    ! ان پیج فونیٹک کیبورڈ ! ! ریلیز !

    اب تو ان پیج نے بہت سے کی بورڈ متعارف کروائے ہیں آفتاب عربی کشمیری کردش مونو ٹائپ مقتدرہ پشتو فارسی فونیٹک سرائیکی Voa
  17. باسم

    اردو منی بی بی - سادہ اردو فورم بنائیے

    مگر مجھے تو لاگ ان پیج ہی نطر نہیں آرہا آپ دیکھ رہے ہیں؟ آپ کا ہوسٹ انڈیکس پیج کے نہ ہونے کی خبر دے رہا ہے
  18. باسم

    اردو منی بی بی - سادہ اردو فورم بنائیے

    1۔ ueuo.com پر جائیے 2۔ اپنی ویب سائٹ کا نام چنیے 3۔ مطلوبہ تفصیلات لکھتے جائیے 4۔ مکمل ہونے پر آپ کو ایک صفحہ پر کچھ معلومات ملیں گی جنہیں آپ اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کرلیں اور یہی معلومات آپ کو SETUP_OPTIONS.PHP میں لکھنی ہونگی اس طرح 5۔ اب ueuo.com میں لاگ ان ہوں اور تصویر میں موجود دائیں...
  19. باسم

    اردو فائر بورڈ

    اس کا کیا بنا
  20. باسم

    اردو منی بی بی - سادہ اردو فورم بنائیے

    بھائی آپ کے پیغام میں کوئی تصویر نظر نہیں آرہی آپ ueuo.com کی سائٹ پر لاگ ان ہوں اور پھر پچھلی تصویر میں دیے گئے دائیں دائرے پر کلک کریں اور پھر ڈیٹابیس کی جو معلومات آپ کو ای میل سے بھیجی گئی تھیں انہیں setup_options.php کی فائل میں لکھیں اس کے بعد پہلے صفحہ پر دی گئی معلومات کے مطابق انسٹال...
Top