نتائج تلاش

  1. باسم

    خطاطی: ابوشامل

    سادہ اور بہت خوبصورت
  2. باسم

    خلیفہ عبد المجید کی خطاطی

    فہد کیہر صاحب جو سوال ہم آپ سے پوچھنا چاہتے تھے اس کا جواب آپ نے خود بتادیا ، آپ کے پورٹفیلیو پر ان کی بہت سی تصاویر لگی تھیں اس لیے یہ سوال پیدا ہوا اب ذرا اپنے ماموں جی کا کچھ تفصیلی تعارف بھی فرمادیجیے سنا ہے انہوں نے اپنے ملٹی میڈیا سفر نامے تیار کیے ہیں اور کچھ کتابیں بھی لکھی ہیں۔
  3. باسم

    ایکسپلورر میں اردو

    Tools>Internet Options>Fonts> میں جاکر علوی نستعلیق منتخب کیجیے
  4. باسم

    ورڈ پریس میں فونٹ انسٹالیشن کے لیے مدد درکار ہے

    لیکن میرے بھائی مجھے آپ کے بلاگ کےصفحہ اول کے دائیں طرف کے مضامین پر علوی نستعلیق لگا نظر نہیں آرہا ہاں بائیں طرف والی درست ہیں؟
  5. باسم

    ورڈ پریس میں فونٹ انسٹالیشن کے لیے مدد درکار ہے

    اب لگا کر دیکھیے امید ہے اب مسئلہ حل ہوچکا ہوگا کچھ جگہ علوی نستعلیق لگانا رہ گیا تھا اور چیک کرکے بتائیے تاکہ میں اسے اپنے بلاگ پر بھی درست کرلوں /* Theme Name: Nerang نیرنگ Theme Uri: http://www.basim.urdutech.net Description: اردو پریس کیلیے خوبصورت اور ہلکا، ویب 2.0 اردو قالب ۔ فعّال...
  6. باسم

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    مجھے محفل کے محترم رکن اور عماد نستعلیق کے خالق "جواد صاحب" کے تبصرے کا شدت سے انتظار ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ وہ میری یہ خواہش پوری کردیں۔
  7. باسم

    مبارکباد علوی نستعلیق اردو کی ویب دنیا میں ایک بڑا انقلاب..

    حواس کی بات چل رہی ہے تو بتائے دیتا ہوں کہ کل اپنے بلاگ پر علوی نستعلیق کے متعلق پوسٹ کرنا چاہی تو پوسٹ کرنے کے بعدصفحہ اول پر کچھ دکھائی نہیں دیا پھر ایڈمن پینل میں گئے پھر یہی صورتحال حواس "بے حال" ہوئے معلوم ہوا پوسٹ کے بجائے نیا صفحہ بنالیا تھا
  8. باسم

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    بات یہ ہے کہ ہمیں ایسے دورے بار بار پڑتے رہتے ہیں بلکہ کبھی کبھی تو پورا دن پڑتے ہیں اب یہ بیچاری سب کو تو یاد نہیں رکھ سکتی وہ بھی اتنے لوگوں کے اس لیے آخری پر اکتفا کرتی ہے۔ کبھی کبھی ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ درمیانی دوروں کی بھی خبر دے دے لیکن ایسا ہوگیا تو پھر محفل کے تھانے کے بعد محفل کا...
  9. باسم

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    دھو تو لینے دیں بے چارے علوی نستعلیق میں لگ کربھول ہی گٕئے ہیں
  10. باسم

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    بھئی بہت بہت مبارکباد ان تمام حضرات کو جو اس شاندار فونٹ کی تشکیل میں کسی بھی طرح معاون رہے واقعی اب ان پیج کی ضرورت ہی نہیں رہے گی، فونٹ ویب پر بھی دوڑ رہا ہے لنک درست دکھا رہا ہے اور تعارفی تحریر بھی بہت خوب ہے۔
  11. باسم

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    2 تاریخ تو حتمی ہے ہی
  12. باسم

    امریکہ بہادر

    وہ امریکی حکومت کے حوالے سے کہہ رہی‌ ہیں اور آپ ان کے حوالے سے امریکی حکومت نے کہا ہے کہ قیدی نمبر 650 ڈاکٹر عافیہ نہیں، برطانوی صحافی اندازہ ہے کہ قیدی نمبر 650 مسلمان تھیں یہ بتائیے ان کا تعلق کس ملک سے تھا؟ اور ان کے بارے میں مزید کچھ معلومات مل سکیں گی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی دستاویزات کے ساتھ
  13. باسم

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    موضوع کے متعلق کچھ مفید روابط مختلف سی ایم ایس میں تقابل کا پیمانہ ایک آن لائن لائبریری جملہ پر منتقل ہونے کے دوران کن مراحل سے گزری جملہ ان لائبریری ۔ جملہ کے لائبریری کیلیے استعمال پر مخصوص سائٹ جس میں جملہ سے لائبریری سائٹ بنانے پر تفصیل سے بحث کی گئی ہے
  14. باسم

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    :syndicated content منظم مواد یا متن check boxes : چُناؤ خانے split summary at cursor : کرسر سے خلاصہ جدا کریں join summary : خلاصہ اکٹھا(یکجا) کریں
  15. باسم

    فاٹا کے علاقے کی مایوس کُن صورتحال۔۔۔۔

    16:112وَضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا قَرْيَةً كَانَتْ آمِنَةً مُّطْمَئِنَّةً يَأْتِيهَا رِزْقُهَا رَغَدًا مِّن كُلِّ مَكَانٍ فَكَفَرَتْ بِأَنْعُمِ اللَّهِ فَأَذَاقَهَا اللَّهُ لِبَاسَ الْجُوعِ وَالْخَوْفِ بِمَا كَانُوا يَصْنَعُونَ ﴿١١٢﴾ ترجمہ : اور خدا ایک بستی کی مثال بیان فرماتا ہے کہ (ہر طرح) امن...
  16. باسم

    تاسف بلوچستان میں زلزلہ (تعزیتی فورم)

    انتہائی افسوس ناک خبر ہے سن کر دل بہت غمگین ہوا اللہ تعالٰی ہمیں اس آزمائش سے نکلنے کی اور متاثرین کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے
  17. باسم

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    کوئی ایسی دستاویزات پیش کیجیے جنہیں دیکھنا ممکن بھی ہو کلک کرنے پر ایرر آتا ہے "فائلیں خراب ہیں جو درست نہیں ہوسکتیں"
  18. باسم

    بلاگ پر ورڈپریس تھیم کی انسٹالیشن

    بلاگ کہاں ہے؟ اگر اردو ٹیک پر تو ان سے کہنا ہوگا اور کہیں اور تو پھر ان ذپ کرنے کے بعد تھیم ڈاریکٹری کو /wp-content/themes میں اپ لوڈ کردیجیے۔ مزید تفصیل یہاں دیکھیے
  19. باسم

    فاٹا کے علاقے کی مایوس کُن صورتحال۔۔۔۔

    اور عوام کو کیا کرنا چاہیے؟
  20. باسم

    شام پر حملہ

    اس سے پہلے کہ وہ بولیں "یہ کاروائی ایک جامع منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد "شامی" معاشرے کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنا ہے۔"
Top