نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    آخری جملہ تو پڑھ لو، تیز رفتار خان
  2. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    وزیراعظم عمران خان صاحب کراچی میں کیا فرما رہے تھے آپ بھی سنیئے اور سر دُھنیئے؛ "میرے کچھ دوست یہاں بیٹھے ہیں جن پر نیب کے کیسز تھے ان کو یہ سن کر خوشی ہو گی کہ ہم نے نیب کو بزنس کیمونٹی سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، نیب اب آپ کو کچھ نہیں کہے گی۔ آپ کو مبارک دیتا ہوں کہ آج ہی ہم نے نیب آرڈی ننس...
  3. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    وڈیو ایڈیٹنگ کا پتا چل جاتا ہے کہ ایسا ہوا ہے یا نہیں، جیسے اب ن لیگ کی طرف سے سوال اٹھ سکتا ہے کہ حکومت نے اس میں رد و بدل کیا ہے۔
  4. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    تصحیح کر لو، ن لیگ ہی نہیں سبھی پارٹیوں، بلکہ سبھی پارٹیوں کی مائی باپ سرکاری نرسری نے یہی کام ہی تو کیا ہے۔کوئی ساتھ نہ دے تو اسے غدار قرار دے دیتے ہیں، وہی دوسرے دن ساتھ دیں تو ان سے بڑا مخلص کوئی نہیں ہوتا، ٭٭٭٭ طاقتور امریکی جنرل کے سامنے جنرل کے آ نی کو ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوتے دیکھتا ہوں...
  5. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    تو پوچھو ناں بلکہ سزا بھی دو مجھے خوشی ہو گی، نیب کے ذریعےصرف کیس کرنا نہیں ہوتا،کیس کو اس کے منطقی انجام تک بھی پہنچانا ہوتا ہے، مگر تبدیلی سرکار ان کیسز کو منطقی انجام کی بجائے پوائنٹ سکورنگ کے لیے استعمال کر رہی ہے، کیونکہ جتنا مخالف بدنام ہو گا اتنا ہی حکومتی پارٹی کو فائدہ ہو گا۔
  6. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    ایف آئی اے کے ماڈل ٹاؤن H_180 لاہور میں مسلم لیگ ن لیگ کے صدر دفتر پر چھاپہ مار کر کمپیوٹر ہارڈ ڈسک سے مریم نواز کی جج ارشد ملک کے حوالے سے پریس کانفرنس کا ریکارڈ قبضے میں لینے کے معاملے پر ایک سینئر وکیل دوست سے بات ہوئی، ان کا کہنا تھا کہ "حکومت نے ایف آئی اے کے سادہ لباس میں ملبوس افراد کی...
  7. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    سپریم کورٹ نے حکومتی وکلاء کی گوشمالی شروع کر دی سپریم کورٹ میں وزارت فنانس کے ملازمین کے کیس میں تیاری کے لیے التوا مانگنے پر چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کی سرزنش کر دی، وزارت فنانس کے ملازمین کے الاؤنسز کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ "ریونیو ڈویژن کے...
  8. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    تم اور تمہارے لیڈر جب خود کے لیے یہ سب حلال سمجھتے تھے تو اب روؤ نہیں، برداشت کرو
  9. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    عینک اور عقل استعمال کیا کرو، میں نے کہیں رہائی کا لفظ استعمال کیا ہے؟ جو لکھا ہے وہ رانا افضل کے الفاظ ہیں جو یہ کہہ رہے ہیں کہ "رانا ثناءاللہ انشاءاللہ بری ہو جائے گا"۔
  10. زیرک

    مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، وزیراعظم

    میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جن کے سبب اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں جو قرضے مہاتما کی حکومت لے گی وہ بھی کوئی چکائے گا ناں، یار کتنی بار کہا ہے کہ تمہاری سوئی اٹکی ہوئی ہے، سٹیشن بدلو۔ ہر حکومت قرض لیتی ہے اور واپس بھی کرتی ہے، فرق یہی ہو سکتا ہے کہ کس نے کتنا قرض لیا اور کتنا واپس کیا۔
  11. زیرک

    مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، وزیراعظم

    لمبے لمبے جھوٹ لیک ہوا ہی کرتے ہیں، پھر ان کو پنکچر لگانا بھی مشکل ہوتا ہے اور چھپانا بھی
  12. زیرک

    مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، وزیراعظم

    گیس تھی ناں، ڈھکن خان صاحب کنویں پہ ڈحکن رکھنا بھول گئے؛ نتیجہ گیس اڑ گئی
  13. زیرک

    مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، وزیراعظم

    شیخ چلی نے انڈے اور مرغی سے شروعات کی تھی، نتیجہ نہ انڈے رہے نہ مرغی۔ انہوں نے بھی انڈے اور مرغی سے سٹارٹ لیا، اس پروگرام میں سے بھی کچھ نہیں نکلا گیس و بجلی کے دعوے خود بھی کیے اور لفافہ اینکرز اور صحافیوں سے بھی کام لیا؛ نتیجہ دور کے ڈھول سہانے۔ دعا کریں کہ اس انڈے سے بچے نکل آئیں، کیونکہ ڈر...
  14. زیرک

    مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، وزیراعظم

    انہوں نے یہ نہیں بتایا ہو گا کہ سابقہ حکومتوں کے دور میں بھی میں ہی وزرات خزانہ چلایا کرتا تھا۔ گویا گندگی پھیلانے والے بھی یہی موصوف تھے،پھر تو انہیں پکڑ کر وہ والے چھتر مارنے چاہییں جن پہ لکھا ہوتا ہے"آ جا مورے بالما تیرا انتظار ہے"
  15. زیرک

    خودکش حکومتی معاشی پالیسیاں، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوامی سونامی

    خودکش حکومتی معاشی پالیسیاں، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوامی سونامی حکومت کی سخت معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر میں کاروبار قریباً بند ہونے کے قریب پہنچ چکے ہیں، آپ کسی بھی کاروباری مرکز میں چلے جائیں تمام بزنس شدید مندی کا شکار نظر آئیں گے۔ حکومت کے پاس ریونیو کو بڑھانے کا آسان طریقہ یہی رہ جاتا...
  16. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    "وفاقی کابینہ 89 ادویات کی قیمتوں میں کمی کا دعویٰ کر کے قوم کو گمراہ کر رہی ہے، یہ 6 ماہ پرانا فیصلہ تھا جس کا اعلان وفاقی کابینہ کے حالیہ اجلاس کے بعد دوبارہ کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے 19 جون کو ایسا ہی نوٹی فکیشن جاری کیا گیا تھا جس پرعملدرآمدہی نہیں ہوا تھا"۔ پی ایم اے کا الزام حکومت...
  17. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نے یہ الزام نہیں لگایا بلکہ ن لیگ کی ترجمان نے لگایا ہے۔ میں نے خبر دی ہے، عقل کل کیس کو میرٹ پر چلاؤ، وہ مجرم ثابت ہوتا ہے تو مجھے خوشی ہو گی، لیکن جج ارشد کو ہٹانے سے حکومت نے خود اپنا کیس بگاڑا ہے۔
  18. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نے یہ الزام نہیں لگایا بلکہ ن لیگ کی ترجمان نے لگایا ہے۔ میں نے خبر دی ہے، عقل کل جج ارشد کو عمران خان کی حکومت کی وزارت قانون کے خط کی روشنی میں ہٹوایا گیا ہے، اپنا ریکارڈ درست کر لو، جس جج کو انسداد منشیات عدالت لاہور کے لیے ان فٹ قرار دیا تھا اسے ہی بعد میں ملتان انسداد منشیات کورٹ میں...
  19. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    تنبورا خان یہ کرے تو حلال؟ کوئی اور کرے تو حرام کیسے ہو گیا؟ جو کانٹوں کی فصل بوئی ہے اسے اب کاٹو
  20. زیرک

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    اس حکومت کی پالیسیاں ہی ان کی دشمن ہیں، ان کے ہوتے مجھے سازشی تھیوری گھڑنے کی ضرورت ہے، یہ خود اپنے لیے آئے دن نیا گڑھا کھودتے پھرتے ہیں، پھر مجھے گینتی بیلچا اٹھا کر کھڈا کھودنے کی ضرورت ہے۔ میں تو ان کا گند سب کے سامنے ظاہر کرتا ہوں، مجھے ملک سے پیار ہے سازشی عناصر چاہے سیاسی ہوں یا وردی والے...
Top