نتائج تلاش

  1. زیرک

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    سپریم کورٹ ایک اہم مسئلے جس کی بنا پر ایک طالع آزما جنرل بندوق کے زور پر اپنی مدت ملازمت بڑھانے کا کہے، اس ایول پریکٹس کو روکنے کے لیے قانون سازی میں لقونے کو دور کرنے کا حکم دے سکتی ہے۔
  2. زیرک

    وہ جو کہتے تھے احتساب ہم خود سے شروع کریں گے، وقت آیا تو پی ڈی اے کے پیچھے چجپ گئے

    اپنی حکومت کی نااہلی مانو کہ مجرم انہیں قانونی گولی دے کر نکل گئے، چلو نوازشریف تو بیماری کے نام پر نکل گیا، باقیوں کو کیوں نہیں روک سکے، وجہ حکومت نااہل ہے۔ نیب نے اور حکومت نے جال ہی ایسا کچا بنایا کہ لوہار توڑ کر نکل گئے، عدالت ثبوت دیکھتے ہے جو ان سے دئیے نہیں گئے۔ 190 ملین پونڈ دلوانے میں...
  3. زیرک

    چیئرمین نیب صاحب باتیں کروڑوں کی اور دکان پکوڑوں کی

    نیب کو بندکرنے کی مہاتما کی خواہش پوری نہیں کی جا سکتی۔ یہ درست ہے کہ ہر حکومت نے اسے سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر ہی استعمال کیا ہے، یہ حکومت بھی کر رہی ہے لیکن ابھی ذرا وہی پھکی تو کھا لیں جس کو کھلانے کا مشورہ یہ دوسروں کو دیتے آئے ہیں، دوسروں کو کڑوی دوا کھلانے میں تو ہر حکیم کو مزا آتا ہے، ابھی...
  4. زیرک

    چیئرمین نیب صاحب باتیں کروڑوں کی اور دکان پکوڑوں کی

    جب مہاتما کا منہ بند نہیں ہو تھا تو اب منہ بند کرنے کی خواہش بھی پوری نہیں کی جا سکتی۔ یہ وہی بیج ہے جو موصوف بوتے پھرتے تھے، اب کانٹوں بھری فصل کاٹیں ناں۔
  5. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک بات تو واضح ہے کہ رانا ثناء اللہ پر 15 کلو ہیروئن ثابت نہ ہوئی تو پھر سمجھیں کہ کیس الٹا پڑ گیا اور مدعی پر 15 کلو ہیروئن ثابت ہو چکی کیونکہ کل کو جج ان سے ضرور پوچھے گا کہ "اتنیہیروئن کہاں سے لائے ہو بابو" اور پھر پھانسی پر چڑھنے کے ڈر سے بابو کو سچ بتانا ہی پڑے گا۔قارئین اونٹ کے پہاڑ کے...
  6. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    رانا ثناءاللہ مجرم ہے یا نہیں یہ تو وقت بتائے گا، لیکن یہ دونوں میاں بیوی ٹاپ کے دھوبی ضرور ہیں انہوں نے بیانات اور معاملات میں حکومتی مشینری کو مکمل طور پر شکست دی ہے مقدمے اور مقدمہ درج کرنے والوں کو دھوبی پٹڑے مار مار کر ایسا دھویا ہے کہ رہے نام مولا کا۔
  7. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    شہریار آفریدی کل سے آج تک فوٹیجز فوٹیجز کا راگ الاپ رہے تھے جبکہ اے این ایف نے رانا ثناءاللہ کے وکیل کو ان کی جو وڈیو دی ہے وہ موٹر وے انٹرنس اور ایگزٹ پوائنٹ کی ہے جس کا دورانیہ 4 سیکنڈ سے زیادہ نہیں ہو گا، آپ بھی سنیئے اور دھر دھنیئے
  8. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یار یہ رانا ثناءاللہ کی بیوی تو بھگو بھگو کر چھترول کر رہی ہے، کمال کی عورت ہے اسے فری سٹائل ریسلنگ کی ورلڈ چیمپین سمجھو
  9. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    وسیم بادامی کہتے ہیں کہ شہریار آفریدی صاحب نے کہا "ن لیگ کے مرحوم رہنما رانا افضل، رانا ثنا اللہ کو مافیا کہتے تھے"۔ رانا افضل صاحب نے اپنی وفات سے 24 دن قبل وسیم بادامی کے پروگرام میں شہریار آفریدی صاحب کی موجودگی میں رانا ثنا اللہ کے لئے کیا الفاظ کہے تھے"کہ رانا ثناءاللہ انشاءاللہ بری ہو جائے...
  10. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    رانا ثناءاللہ کیس میں نیا ٹوئسٹ آ گیا ہے،شہریار آفریدی نے آج دعویٰ کیا ہے کہ "میں نے تین ہفتوں کی ویڈیو نہیں، فوٹیج کہا تھا اور سب کچھ عدالت میں جمع کرا دیا گیا تھا"۔ مگر اے این ایف کے وکیل نے پریس کانفرنس کر کے بتایا کہ "جس دن واقعہ ہوا محض اس دن کی ویڈیو فوٹیج جمع کرائی ہے، ہمارے پاس اس کے...
  11. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لطیفہ نمبر 1 دوستو آپ سب کو یاد ہو گا کہ لاہور کی انسداد منشیات کی عدالت کے جج مسعود ارشد نےرانا ثناء اللہ کیس کی سماعت سے روکے جانے پر کہا تھا کہ "ان کو واٹس ایپ کے ذریعے حکم دیا گیا ہے کہ رانا ثنا اللہ کا مقدمہ نہ سنیں اور اب ان کی جگہ دوسرا جج یہ کیس سنے گا"۔ آپ سب نے اس خبر کو پڑھا ہو گا...
  12. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پھوکے فائر بھارت کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج پر ملک کے طول و عرض میں مسلمانوں کی شامت آ گئی ہے، آر ایس ایس کے مودی بریگیڈ کے غنڈے مسلمانوں کے گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرنے کے ساتھ ساتھ عورتوں کے ساتھ نازیبا سلوک بھی کرتے پھر رہے ہیں جبکہ پاکستان میں میں نیا کھیل شروع ہو گیا ہے، عمران خان...
  13. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مسلم لیگ ن کا جوابی قانونی پنچ بھی تیار مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ "مسلم لیگ ن نے بغیر وارنٹ پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ پر ایف آئی اے کے چھاپے کے خلاف ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی سیکرٹریٹ پر ایف آئی اے کے چھاپے سے سابق...
  14. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شاباش سینگ لڑاؤ، تبھی پتہ چلے گا کون کتنا سچا ہے۔
  15. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں خوش ہوا کہ تم نے مان لیا کہ سب ایک جیسے چور ہیں، سب کو ٹانگو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
  16. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جناب کا دماغ واقعی کام نہیں کرتا، کیا آپ شروع سے ہی ایسے ہیں یا اب ہوئے ہیں؟کیس واقعی اے این ایف نے کرنا ہے لیکن چھلانگیں حکومت لگاتی رہی ہے، اب تو اے این ایف بھی پیچھے ہٹتی نظر آتی ہے، عدالت کو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے اس نے کیس نہیں کیا نہ اسے کیس ثابت کرنا ہے۔ حکومت اور اے این ایف سے سوال ہے کہ...
  17. زیرک

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    عمران خان کے 16 مہینے اکانومی: CRUMBLED تباہ چکنا چور کشمیر: GONEچلا گیا فارن پالیسی: CONTROLLEDکنٹرولڈ جوڈیشری: بدنام ملٹری: Humiliated پارلیمنٹ: بے اثر عوام: خانہ جنگی کی طرف اور اب اب قومی سلامتی جیسی اہم جگہ پر امریکہ کا وفادارترین آدمی لا کر بٹھا دیا گیا جو 72 سال میں ہم نے نہیں دیکھا، یہ...
  18. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سنا ہے گوشت کھانے والی چڑیلوں اور ہڈیاں کھانے والے جنات کے سربراہ نے عمران خان سے کہا ہے کہ "اگر عدلیہ اتنی طاقتور ہو گئی ہے کہ وہ حقائق پر مبنی فیصلے کرنے لگ گئی ہے تو اب ڈٹ کے کھڑے رہنا کپتان کیونکہ اگر سابق سپہ سالار کو سزا ہو رہی ہے تو یقین سے کہہ سکتا ہوں آپ کی ویڈیوز دیکھنے کے بعد آپ کو تو...
  19. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پی ٹی آئی کی ممبر قومی اسمبلی عالیہ حمزہ نے قومی اسمبلی کے فلور پر یہ دعویٰ کیا تھا کہ 2016 میں اس وقت کے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم نوازشریف کو بتایا کہANF رانا ثناءاللہ کو گرفتارکرنا چاہتی ہے کیونکہ ان کے پاس رپورٹس ہیں، مگر نواز شریف نے منع کر دیا تھا۔جبکہ حکومت کے سابقہ وزیر مملکت...
  20. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر خانہ کعبہ کو باغیوں سے آزاد کروانا جنرل مشرف کا اتنا ہی بڑا عظیم الشان کارنامہ تھا تو اس نے اسے اپنی کتاب میں کیوں شامل نہیں کیا؟ لیکن عقل بند لوگوں چورن فروشوں کو یہ بات سمجھ نہیں آئے گی۔
Top