نتائج تلاش

  1. زیرک

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    بلکہ پہلے سے بھی برا حشر ہو سکتا ہے، کیونکہ حکومت ماضی کے 70 سالہ غیر آئینی و قانونی نارمل پروسیجرزکو بنیاد بنا کر کیس لڑنے جا رہی ہے کہ دیکھیں پہلے ایسا ہوتا رہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں اضافہ کیا جاتا رہا ہے لہٰذا اسے مت چھیڑا جائے۔ ٹھیک ہے پہلے ایسا ہوتا رہا ہو گا، لیکن جب سپریم کورٹ...
  2. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پی ٹی آئی کا نیا منشور جان اللہ کو دینی ہے کشمیر مودی کو دینا ہے معیشت آئی ایم ایف کو دینی ہے وزارتیں مشرف لیگ کو دینی ہیں اصل حکومت اسٹیبلشمنٹ کو دینی ہے بی آر ٹی پشاور کو نہیں دینی دھوکہ بھولی بھالی عوام کو دینا ہے
  3. زیرک

    وہ جو کہتے تھے احتساب ہم خود سے شروع کریں گے، وقت آیا تو پی ڈی اے کے پیچھے چجپ گئے

    اس پر بات کرنے سے حکومت کا نکاح ٹوٹ سکتا ہے اس لیے وہ مقدس دستاویز حکومت ختم ہونے تک سامنے نہیں لائی جائے گی، آرڈر ایہہ پیا جے
  4. زیرک

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    ہمارے ایکسپرٹس کے بنائے ہوئے منصوبے کی کاپی کر کے جنوبی کوریا نے اپنا کام شروع کیا تھا، انڈیا کا ماڈل ڈاکٹر محبوب الحق اور من موہن سنگھ کی مشترکہ کاوش تھی کیونکہ دونوں کلاس فیلو تھے۔مگر ہر آنے والا دعوے بڑے کرتا ہے کہ ہمارے پاس بہت تجربے کار افراد ہیں، لیکن جب دکان کھولتے ہیں تو وہی گندے انڈے جو...
  5. زیرک

    وہ جو کہتے تھے احتساب ہم خود سے شروع کریں گے، وقت آیا تو پی ڈی اے کے پیچھے چجپ گئے

    علی عمران، سلمان شہباز، شہباز شریف اور نوازشریف عمران خان کے دور میں باہر گئے ہیں، صرف اسحاق ڈار عباسی دور میں باہر گیا تھا۔ نوازشریف کے بیٹے تو برطانوی شہری ہیں وہ پچھلے 20 سال سے وہیں مقیم ہیں، اور تم مجھے کہانیاں سنا رہے ہو، کوئی اور کام کر لو یار کیوں اپنا وقت ضائع کرتے ہو۔ میں سوچ رہا ہوں...
  6. زیرک

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں نئی پیش رفت ہوئی ہے،صدر، وزیر اعظم، سیکرٹری دفاع اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے آرمی چیف توسیع کیس کے سپریم کورٹ فیصلےکے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں یہ...
  7. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے اینٹی نارکوٹکس فورس نے شہریار آفریدی کے بیانات سے خود کو الگ کر لیا ان کی جانب سے ایک مختصر بیان سامنے آیا ہے کہ "ہمارے پاس نہ تو کوئی وڈیو ہے نہ کوئی فوٹیج"۔
  8. زیرک

    حقوق اللہ زیادہ اہم ہیں یا حقوق العباد؟

    شکر ہے اچھی بات کرنا بھی آتی ہے، بس اب چائے پیؤ اور کچھ دیر خاموش ہو کر سوچو کہ میں آئندہ کیا کر سکتا ہوں؟
  9. زیرک

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    بس ایک کام کریں، ایک سادہ سا پیمانہ بنا لیں کہ جو بات ٹھیک ہے اسے ٹھیک کہیں جو غلط اسے غلط کہہ نہیں سکتے تو خاموش ہو جائیں۔ اتنا تو کیا جا سکتا ہے ناں۔
  10. زیرک

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    تعلیم حاصل کرنا اور بیرون ملک کام کرنے میں کوئی عار نہیں، لیکن اگر کوئی سی آئی اے کے پیرول پہ ہو گا تو اس کی وابستگی پاکستان کے ساتھ تو نہیں ہو سکتی ناں۔ مشکوک ہمیشہ مشکوک ہی رہے گا یہ الگ بات کہ حکومتت نجانے کیوں ان کو معشوق بنا رہی ہے۔ اگر اتنی صاف بات سمجھ نہیں آتی تو آپ دیوار میں ٹکر مار...
  11. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    "جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے 1979 میں خانہ کعبہ میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ہوا تو پرویز مشرف لیفٹیننٹ کرنل کی حیثیت سے سٹاف کالج کوئٹہ میں بطور انسٹرکٹر ڈیوٹی کر رہے تھے انہوں نے اس آپریشن میں حصہ نہیں لیا تھا"۔ حامد میر
  12. زیرک

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    تو ہم نے اسے اس کے عقائد پر عمل درآمد سے تو نہیں روکا نہ وہ اپنے عقیدہ قائم رکھے ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں۔
  13. زیرک

    حقوق اللہ زیادہ اہم ہیں یا حقوق العباد؟

    نماز کی اہمیت سے کہیں انکار نہیں کیا ہے جناب، بس یہ ہے کہ حقوق العباد جس کا معاشرے پر اچھا اثر پڑتا ہے اس بات کو ہمارے معاشرے میں بہت زیادہ اگنور کیا جاتا ہے جو مناسب نہیں ہے۔ میری تحریر کا مقصد لوگوں کو حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کی اہمیت کو بھی اجاگر کرنا تھا۔
  14. زیرک

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    اپنی حکومت کی نااہلی خود ہی بتا کر ناچنے والے کو بندر ہی کہا جا سکتا ہے:LOL:
  15. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تم باریک بات سمجھ نہیں رہے، ضمانت ہونے سے روکنا، شواہد فراہم کرنا حکومت کا کام ہے، یا نارکوٹکس والوں کا، عدالت نے تو شواہد نہیں دینے، جب ادارے کام نہیں کریں گے تو ضمانت تو ہو گی ناں، ادارے کام نہیں کر رہے تو مطلب حکومت نااہل ہے،اپنی حکومت کی نااہلی ہی کو بیان کرتے رہنا۔
  16. زیرک

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    جو قادیانیت کو بنیاد بنا کر اور ریاستِ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کر کے بیرون ملک سیاسی پناہ لیتے ہوں، ان کی ریاست پاکستان سے وابستگی کیسے ممکن ہے؟ قابلیت کو نہیں اس کی وابستگی اہم ہوتی ہے، جو امریکی پے رول پہ ہو وہ پاکستان کا حامی کیسے ہو سکتا ہے۔
  17. زیرک

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    اور آج حفیظ شیخ کس کے ساتھ ہے؟ حکومت کے ساتھ۔ کل کہتے تھے انہوں نے معیشت خراب کی ہے، آج خود گلے لگایاہوا ہے۔تمہارے بیانات تو اپنی پارٹی کے خلاف جا رہے ہیں۔ کھوہ وژن لوگوں سے کیا امید کی جا سکتی ہے۔
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میرے قاتل کو خبر دو کہ زمینِ دل میں اس نے بوئے تھے جو خنجر وہ ثمر لے آئے رضی اختر شوق
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ایک پتھر ادھر آیا ہے تو اس سوچ میں ہوں میری اس شہر میں کس کس سے شناسائی ہے رضی اختر شوق
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم اتنے پریشاں تھے کہ حالِ دلِ سوزاں ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے رضی اختر شوق
Top