یار پڑھ کر تبصرہ کیا کرو، میں نے کب کہا وہ رہا ہو گیاہے؟
جانتے ہو اس کی اس کیس میں ضمانت ہوئی ہے؟ جس میں مقدمہ ہی ایسا ہے جس کی ضمانت ہی نہیں دی جا سکتی۔ یہ تو تمہاری عقل کل حکومت کی کارکردگی ہے کہ دعوے بڑے اور کام نہ ہونے کے برابر، اس ثبوت کو اب کہیں اور دے دو، کیونکہ رانا تو ضمانت کروا کو...