جناب فہد بھائی آداب عرض ھے، کیسے ہیں آپ؟
زین کی پوسٹ نے تو ایک مرتبہ جھنجھوڑ کر رکھ دیا اور کچھ دیر کو میری آنکھیں اس پوسٹ پر جمی ہی رہ گئیں۔ خیر میں بالکل خیریت سے ہوں بس اس تمام عرصہ اپنی غیر حاضری کی معافی ہی مانگ سکتا ہوں آپ سب سے۔
ابھی تو مجھے کئی اور جگہ بھی جواب دہ ہونا ھے اور پھبتیاں...