زبردست عارف کریم میں تو تلاش کر رہا تھا کہ مجھے اردوٹائپنگ ٹیوٹر ملے مجھ سے کسی نے فرمائش کی تھی بہت تلاش کیا تھا لیکن مل کے ہی نہیں دے رہا تھا۔ آپ کی شیئرنگ کے آسانی فراہم کی دی۔ شکریہ
ذرا سوچ کر بتائٰیں کے میں اپنے سسٹم میں کوئی بھی تبدیلی کیے بغیر اس کی موجودہ حالت میں ہی ایڈوب فلیش سی ایس 3 یا4 کا استعمال کرسکوں۔
سی ایس 3 جو ہے وہ 400 ایم بی سے زیادہ کا ہے
جبکہ سی ایس 4 جو ہے وہ 800 ایم بی سے زیادہ کا ہے
اپنے زیادہ وزن کی وجہ سے انہیں استعمال نہیں کر پار ہا۔
جب میں جملہ کے کسی ٹمپلیٹ کو کسٹمائز کرنے کی کوشش کرتے ہوئے چار پانچ بار تبدیلی کے بعد اسے دوبارہ چیک کروں تو جملہ کے ٹمپلیٹ ایڈیٹر میں ٹمپلیٹ سی ایس ایس فائل کے سامنے لکھا ہوا آجاتا ہے کہ یہ ناقابل تحریرہے۔ جبکہ
میں نے جس وقت پہلی دفعہ اس فائل کو اوپن کیا تھا تو اس کے سامنے لکھا ہوا تھا کہ یہ...
محمد عمران لطیف القادری کی سالگرہ
ٹھہرئیے ٹھہرئیے بھائی صاحب اور بہن جی۔
میری سالگرہ میں تشریف لانے والوںکو بتا دوں کہ ابھی میری سالگرہ نہیں منائی جار ہی بلکہ یہ میری سالگرہ کی تیاری ہو رہی ہے ۔ یہ دیکھیں:
یہ بھی
یہ بھی
ملاحظہ کریں تیاری کو۔
اور یہ بھی
یہ بھی ملاحظہ کریں کہ اس...
کلک 2007
کلک کی سرچنگ کے دوران یہ روابط ملے ہیں۔
http://www.filestube.com/k/kelk
اس ربط کو باسم نے مہیا کیا تھا۔
http://www.google.com.pk/search?hl=ur&q=kelk+2007&start=40&sa=N
میں نے انڈیزائن 2 استعمال کیا لیکن وہ تو میرے کسی کام نہ آسکا۔ اس لیے چھوڑ دیا۔ اگر پسند کریں تو اس کا لنک شیئر کردیں۔
سی ایس فور استعمال کرنا چاہا تو اس کے لیے مجھے اپنے سسٹم کی ریم اور سپیس بڑھانی پڑے گی۔اس لیے اس میں ابھی وقت لگے گا۔
میں اتنی کاوش پر مبارک باد پیش کرتا ہوں جن لوگوں نے یہ پروگرام تخلیق کیا اور آپ کی بھی کہ آپ نے ہم سب کو یہاں مہیا کر کے اس سے استفادہ اٹھانے کا موقع دیا۔ شکریہ