نتائج تلاش

  1. عمران القادری

    اردو ایڈیٹر کے ذیلی پراجیکٹ اور ورژن کنٹرول

    چونکہ لائٹ کو پرابلم ہے اس لیے میں اپنی تجویز کو جلدی سے پوسٹ کر رہا ہوں۔ کیا اایسا ممکن ہے کہ محفل فورم کا ہر رکن اپنے کنٹرول پینل کے ذریعے اپنے ایڈیٹر اور کوئک ایڈیٹر کی فارمیٹنگ آپشن اپنی مرضی سے مستقل بنیادوں پر طے کر سکے اور اس کے اثرات اس کی پوسٹس پر ظاہر ہوں۔اس کا جواب کون دے گا۔؟...
  2. عمران القادری

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    اور یہ بھی باتا دوں کہ ان کی ڈیتھ کو تقریبا گیارہ سال بیت چکے ہیں۔یہ ماں کی دی ہوئی محبت کا نتیجہ ہے کہ ہم آج تک ان کو نہیں بھولے ۔ بلکہ بھولنا بھی نہیں چاہتے۔ ماں باپ کی محبت کا اندازہ اسی وقت ہوتا ہے جب بندہ خود یا بندی خود ، با پ یا ماں کی حیثیت اختیار کرتا ہے۔ تبھی اس پر یہ محبت عیاں ہوتی...
  3. عمران القادری

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    تصحیح فرما لیں میرے والد نہیں والدہ کی ڈیتھ ہوئی ہے۔
  4. عمران القادری

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    وقت اور آج کی تاریخ دیکھو لو بھائی اب زیارت نصیب ہو جائے گی۔
  5. عمران القادری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں تو سوچ رہا ہوں کہ یہ شمشاد بھائی کب آئیں گے اور کب میرے پوسٹ کو جواب دیں گے۔
  6. عمران القادری

    جوش فکر ہی ٹھری تو دل کو فکرِ خوباں کیوں نہ ہو ۔ جوش ملیح آبادی

    مستیوں سے جب نہیں مستوریوں میں بھی نجات دل کھلے بندوں غریق بحر عصیاں کیوں نہو؟ اک نہ اک ہنگامہ پر موقوف ہے جب زندگی میکدے میں رند رقصاں و غزلخواں کیوں نہو؟ جب خوش و ناخوش کسی کے ہاتھ میں دینا ہے ہاتھ ہمنشیں ، پھر بیعتِ جمِ زرافشاں کیوں نہو ؟ جب کے شر کی دسترس سے دور ہے "حبل...
  7. عمران القادری

    اردو پی ایچ پی بی بی 3 کی انسٹالیشن کر طریقہ ؟

    پی ایچ پی بی بی 3 کی انسٹالیشن کے حوالے یہ ربط ملاحظہ فرمائیں ۔
  8. عمران القادری

    حج درخواست کے متعلق

    میں نے یہ سنا ہے اور اس کے مثبت یا منفی ہونے کے متعلق جاننا ہے۔ کہ بیرون ملک سے کسی کے لیے بنک ڈرافٹ کے ساتھ حج درخواست جمع کروائی جائے تو اس کی منظوری لازما ہو جاتی ہے ، وزارت حج یا حج کے محکمہ کی طرف سے؟ عمران القادری
  9. عمران القادری

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    آپ ان کو ایسے کیوں پکارتی ہیں۔ میری آپ سے ایسی بے تکلفی تو نہیں لیکن میں چونکہ منہ پھٹ بندہ ہوں اس لیے کوشش کرتا ہوں کہ جو بھی بات تہذیب کے دائرے میں ہیں اسے سامنے والے سے کہہ دوں۔ ہاں یہ کوشش ضرور کرتا ہوں کہ نادانستہ کسی کو میرے الفاظ سے تکلیف نہ پہنچے۔ عمران القادری میں اپنی والدہ محترمہ...
  10. عمران القادری

    احمد فراز ، تاثرات

    ہو سکتا ہے اللہ تعالیٰ اسی وطن کی محبت کی وجہ سے اس کی مغفرت فرما دے۔
  11. عمران القادری

    احمد فراز ، تاثرات

    وطن کی سرحدوں سے محبت کرنا اور اس کا اظہار بھی درست جگہ پر کرنا اللہ تعالیٰ سب وطن سے محبت کرنے والوں کو نصیب فرمائے۔ امین ثم امین
  12. عمران القادری

    خط ثلث

    خطاطی سے مجھے بھی دلچسپی ہے اسی لیے میں محفل فورم کی سکن جو ہے ڈیفالٹ علوی نستعلیق متعین کی ہے۔ ہمارے یہاں بھی اایسے خطاط موجود ہیں جن کے شاہکار دیکھا کر بندہ کی نظر رک جاتی ہے اس وقت تک نہیں ہٹتی جب تک دل کی تشفی نہ ہو جائے۔ لیکن وہ صرف کاروباری مقاصد کے لیے لکھتے ہیں۔ لیکن پھر بھی ان کا کام...
  13. عمران القادری

    ہفتہ جشن آزادی پاکستان

    ہاں آپ آزاد ہیں لیکن آپ کو اپنی سوچ کو اس نہج پر لے کر جانا ہوگا کہ پاکستان کو آپ نے اس لیول پر لے کر جانا ہے کہ کوئی ایسا غیر ملکی پاکستان میں آنے پر فخر محسوس کرے، وہ بڑے چمکتے ہوئے ، بہت خوشی کے ساتھ اور بہت اونچی آواز میں کہے ، میں پاکستان جا رہا ہوں۔ جس وہ ہماری سوچ یہ ہو گی ۔ہم نے امن...
  14. عمران القادری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    یہ کون ہیں شمشاد صاحب
  15. عمران القادری

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    سب کو میری طرف سے السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ۔ عمران القادری
  16. عمران القادری

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    لازم ہے آپ پر کہ مہمانوں کی خاطر تواضع کرنا ۔ اس اطلاع کے ساتھ ہی آپ پر تو مہمانوں کے لیے پانی ، چائے کا بندوبست کرنا فرض بن گیا۔ مہمان اب کھائے پئے بغیر تو جائیں گے نہیں۔
  17. عمران القادری

    رسم شبیر جواں آج بھی ہے --- احمد شمیم

    کم و بیش ہر لائن کے درمیان ایک ربط محسوس ہو رہا ہے۔ بہت اچھا لکھا ہے۔پڑھ کر بہ اچھا محسوس ہوا۔
  18. عمران القادری

    جمیل نستعلیق ٹیم سے مکالمہ!

    محترم ۔میرا تعلق صرف فونٹ استعمال کرنے کی حد تک ہے ا سلیے میں جو کہنے جا رہا ہوں وہ بھی اسے حوالے سے ہے۔ اگر کوئی بھی کمپوزر جب اردو عبارت کمپوز کرے ورڈ وغیر ہ میں تو اسی عبارت کے درمیان میں کہیں انگریزی عبارت لکھنے کی ضرورت پڑ جاتی ہے ، ہم لوگوں انگریزی عبارت کا فونٹ تبدیل کرنے کی بجائے جمیل...
  19. عمران القادری

    مبارکباد عمران القادری۔ 500 ۔ پیغامات

    یہ تو ہم اپنے آپ کو حوصلہ مہیا کرنے کے لیے کرتے کیونکہ سینئر ممبرز کے سامنے 500 پیغامات مکمل کر لینا ایسے ہی ہے جیسے اونٹ کےمنہ میں زیرہ۔ زیرہ کی حیثیت جو بھی آخر زیرہ اپنا ایک مقام رکھتا ہے اس لیے ہم نے اپنے اس زیرہ کو یعنی 500 پیغامات کی منادی کردی۔ کہ جناب ہم بھی ہیں جو محفل پر آ کر خوشی...
  20. عمران القادری

    مبارکباد عمران القادری۔ 500 ۔ پیغامات

    بھائی ساری شان تو اس اللہ عزوجل کی ہے۔ ہماری جو حیثیت ہے وہ آپ کے سامنے ہی ہے۔
Top