نتائج تلاش

  1. عمران القادری

    الجہاد الجہاد

    مشکل کام کا انتخاب کرنا ہی مردوں کا کام ہے۔
  2. عمران القادری

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    محترم آپ ان احادیث کا حوالہ اپنی پہلی پوسٹ میں بھی کردیں۔
  3. عمران القادری

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں‌ابھی ابھی اپنی پسندید سبزی کھائی ہے۔ کدو سبز یہ سبزی تو مجھے اتنی پسند ہے کہ جب تک میرا پیٹ نہ بھر جائے میں کھانا نہیں چھوڑتا۔
  4. عمران القادری

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 17: فرنیچر

    مجھے تصاویر کا شوق تو ہے لیکن ابھی فرنیچر کی تصاویر فوری طور پر شائع نہیں کرسکتا ہے۔
  5. عمران القادری

    مجھے ابھی ایک ایرر مل رہا ہے باربار یہاں ان تصاویر کا ملاحظہ کریں

    http://yfrog.com/3hmehfilerrorpicture3j http://yfrog.com/3hmehfilerrorpicture3j
  6. عمران القادری

    مجھے ابھی ایک ایرر مل رہا ہے باربار یہاں ان تصاویر کا ملاحظہ کریں

    مجھے ابھی ایک ایرر مل رہا ہے باربار یہاں ان تصاویر کا ملاحظہ کریں تصویر نمبر 3 جو ہے وہ یہ پیغام لکھتے وقت بنائی ہے۔ اسی ایرر کی۔ یہ کس وجہ سے ایرر آ رہا ہے۔
  7. عمران القادری

    اُردو ویب ۔۔اُردو محفل: ویژن کیا ہے؟

    انشاء اللہ محفل کی افرادی قوت میں ضرور اضافہ ہوگا۔
  8. عمران القادری

    اُردو ویب ۔۔اُردو محفل: ویژن کیا ہے؟

    میرے خیال میں جب بھی کوئی نیا رکن اپنا اندراج کرواتا ہے تو اسے محفل کے اغراض ومقاصد سے ضرور آگاہ کرنے کا بندوبست کرنا چاہیے۔ یہ بہت ضروری ہے۔
  9. عمران القادری

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    اللہ نہ کرے کہ محفل کی ٹریفک بلاک ہو۔ لیکن میں کافی دنوں سے محفل کی ان حصوں میں نہیں‌گیا جہاں پر جانے سے براؤزر منہ چڑانے لگتا تھا۔ چلیں خیر بہتری آ جائے گی۔۔
  10. عمران القادری

    کوئی شامِ غم مناؤ، مرا دل دکھا ہوا ہے

    میں استاد تو نہیں ہوں لیکن رائے دینا چاہوں گا کہ "لفظ دُکھا" کی جگہ اگر افسردہ استعمال ہوتا تو زیادہ اچھا لگتا پڑھنے کے لحاظ سے۔ ویسے اگر جائزہ لیا جائے تو آپ مبارکباد کی مستحق ہیں۔ میری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔ لیکن ابھی سوال باقی ہے کہ آپ آج افسردہ کیوں ہیں؟
  11. عمران القادری

    صوبہ پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہیں ،نیویارک ٹائمز

    اگر آپ کی اس بات کو واقعی میں سچ مان لیا جائے تو اس کے متعلق سوچیں۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ ہم لوگ ان طالبان سے چھٹکارا کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔ ان کا کوئی نا کوئی مستقل حل نکالنا چاہیے۔ کیونکہ اگر ان لوگوں کے ہاتھوں بے گناہ ہلاک ہوتے رہے تو یہ متعدی بیماری کے طرح سے پھیل جائیں گے۔ اسی لیے ان لوگوں کا اور اس...
  12. عمران القادری

    Game of Words

    Numerical next is L
  13. عمران القادری

    طالبان ہی طالبان

    پہلی بات یہ کہ اس نظام عدل ریگولیشن کی تفصیلات ڈھونڈ کر لائیں محفل میں‌ان کو شیئر کریں۔
  14. عمران القادری

    جہاں میں کام کرتا ہوں

    بہت اچھی تصاویر شیئر کی ہیں۔
  15. عمران القادری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فرخ جہاں اتنی کوشش کی ہے کہ اس خبر کو شائع کردیا وہاں یہ کوشش کر کے نظام عدل ریگولیشن کی تفصیلات بھی محفل کے لیے پیش کر دیں۔
  16. عمران القادری

    گناہ جھڑ‌جاتے ہیں

    شکریہ ، اچھی اچھی باتیں شیئر کرتے رہیں
Top