اس پوری خبر کی باقاعدہ ثبوت کے ساتھ رپورٹ شائع کی جائے تو بہت سوں کا بھلا ہوگا۔ کسی انسان پر بغیر تحقیق کے سزا جاری کر دینا ظلم جب تک کہ اس کی تحقیق نہ ہو۔
رحمان ملک جی ایسے شوشے چھوڑتے ہین جس سے ملک کو کوئی فائدہ ہونہ ہو ان کی ذات کو ضررور فائدہ ہوتا ہے۔
کسی موبائل کمپنی نے ان کی بات نہیں مانی ہوگی۔ اسی لیے یہ شوشا آیا ہو گا۔ا
روزنامہ نوائے وقت والے اگر اپنی ایک بونگی سی ویب سائٹ کو ایک بہترین اور یونیکوڈ فونٹ سے مزین ویب سائٹ میں تبدیل کر سکتے ہیں تو اپنی تکنیکی خرابیوں کو دور کرنا ان کے لیے کوئی مسئلہ نہیںہو گا۔ مجھے امید ہے وہ لوگ ان خرابیوں کو بھی کو بھی دور کر لیں گے۔
لیکن سب سے زیادہ خوش اس بات کی ہے کہ پہلے...
علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق دونوں فونٹس مبارکباد کے مستحق ہیں کہ ان کی وجہ سے اردو کی ترقی اور تیز رفتاری میں اضافہ ہوا ہے۔
میرے طرف سے علومی امجد اور جمیل نستعلیق دونوں کو مبارکباد
OurLinks
آاور لنکس ۔ انتہائی کما ل کی ویب سائٹ۔ لنکس کا خزانہ
بے شمار لنکس۔ پاکستانی لنکس۔ اردو لنکس۔
یہاں پر آپ کو بے شمار لنکس ملیں گے، اردو ویب سائٹس کے لنکس، اردو اخبارت کے لنکس، اردو فورمز کے لنکس، اردو بلاگز کے لنکس اور بے شمار طرح طرح کے لنکس۔ جو آپ تلاش کرنا چاہیں ۔ وہ آپ کو یہاں ملیں...