نتائج تلاش

  1. ابو یاسر

    میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟

    یار یہ کیا بات ہوئی کسی کو بھی ڈائرکٹلی ایسا کہنا ٹھیک نہیں۔ آپ کو وجہ نہیں معلوم تو نہ صحیح مگر بدگمانی نہیں کرنی چاہیے۔ محترم مدرس صاحب آپ اپنے انڈیکس پیج یا جس پیج پر ایڈ آ رہے ہیں ان کی کوڈنگ چیک کر لو اگر کہیں گوگل نظر آئے تو سمجھو کہ وہیں سے یہ سب مینیج ہورہا ہے پھر احتیاط سے ڈیلیٹ کرنا...
  2. ابو یاسر

    فیس بک کے متعلق مدد درکار ہے

    چلئے پھر تو محفل پر ہم دو لوگ ہو گئے جنہیں فیس بک نہیں آتی
  3. ابو یاسر

    فلیش مفت فلیش (.fla ) فائلز

    بہت بہترین شعیب بھائی!
  4. ابو یاسر

    فیس بک کے متعلق مدد درکار ہے

    پرسنلی تو میں بھی اسے پسند نہیں کرتا مگر باس کے کہنے پر اکاونٹ بنایا ہے وہ بھی اسکول کے لیے۔
  5. ابو یاسر

    فیس بک کے متعلق مدد درکار ہے

    بھائی ابھی تک میں وال کو ڈیفالٹ تو کرچکا ہوں مگر اب نئی مصیبت سامنے آ رہی ہے۔ دراصل میں فیس والوں کے فورم پر پوچھا تھا تو جواب میں انہوں نے بتایا کہ صفحہ اور پروفائل دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ پھر اس کو پیج والے لنک سے بنایا اور ہاں! ایسا میں نے پہلے بھی کیا تھا (انگریزی میں الرایہ اسکول) مگر نہیں...
  6. ابو یاسر

    فیس بک کے متعلق مدد درکار ہے

    ابھی بھی میرا "وال" ڈیفالٹ نہیں ہوسکا
  7. ابو یاسر

    فیس بک کے متعلق مدد درکار ہے

    ابھی تک تو لگتا ہے اس تھریڈ پر کسی ماہر کی نظر نہیں پڑی
  8. ابو یاسر

    فیس بک کے متعلق مدد درکار ہے

    بھائیوں اور بہنوں! اس کام کے لیے میں نیا تھریڈ نہیں کھولنا چاہتا، کیونکہ میں ابھی بھی فیس بک کو پسند نہیں کرتا۔ مگر میرے ساتھ اکثر ایسا ہی ہوتا ہے کہ جس سے میں جان چھڑاناچاہتا ہوں وہی کام کرنا پڑ جاتا ہے۔:rolleyes: المہم ، ہمارے اسکول نے ایک فیس بک اکاونٹ بنایا ہے اب وہ چاہتے ہیں کہ "وال"...
  9. ابو یاسر

    میرے بچوں کی تصاویر

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں اللہ انہیں دنیا جہان کی خوشیاں دے
  10. ابو یاسر

    ریاض 1960 میں (سعودی عرب)

    تصویریں غائب ہیں
  11. ابو یاسر

    Sulphur

    ایک دم زبردست میرا واسطہ بھی کبھی کیمکلس سے پڑا کرتا تھا جن میں سلفیورک ایسڈ ، نائٹرک ایسڈ، سوڈیم سلفائڈ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔
  12. ابو یاسر

    مائی ایس کیو ایل کی سیٹنگ

    اور لوکل مشین پر آپ کو سرور سیٹ اپ کرنا ہوتو مختلف اپلی کیشنز ہیں جیسے xampp wamp iis وغیرہ وغیرہ زیمپ اور ویمپ تو آپ کو فری میں مل جائے گا جبکہ آئی آئی ایس سرور ونڈوز ایکس پی کےساتھ ہی آتا ہے مگر اس کا انسٹالیشن کا طریقہ مجھے بہت دشوار لگتا ہے۔
  13. ابو یاسر

    Request

    محترم ایوب بھائی زیادہ کچھ نہیں، آپ جہاں انگلش ٹائپ کر رہے ہیں وہاں اردو (ان پیج) کی طرح کی بورڈ پر ہاتھ چلائیں۔ ہوسکتا ہے کہ آپ انٹرنیٹ ایکسپلورر یوز کررہے ہوں ، اور جاوا اسکرپٹ ڈیسیبل ہو ۔ ایسی صورت میں جاوا اسکرپٹ کو اینیبل کرلیں یا موزیلا فائر فوکس یوز کریں۔ اردو کے کچھ فونٹس ڈاونلوڈ کرلیں...
  14. ابو یاسر

    Html

    امیج کا ٹیگ لگا کر <img src="filename.jpg" > یہاں میں نے ایک فوٹو جس کانام فائل نیم ڈاٹ جے پی جی ہے سلیکٹ کیا ہے۔ آئی ایم جی ، امیج کے لیے ہے اور ایس آر سی ، اس کا سورس بتاتا ہے۔ فوٹو اگر ایچ ٹی ایم فائل کے فولڈر میں ہوتو بس نام لکھنا ہی کافی ہے، اور اگر آپ کی فائل کسی "امیجس" نامی فولڈر، جوکہ...
  15. ابو یاسر

    Latest from Nursery school

    ایل فار لینکس یو فار یوبنٹو
  16. ابو یاسر

    وی بلیٹن 4.1.2 کا جدید ترین اردو ترجمہ

    شاکر بھائی اگر مذکورہ بالا ایکس ایم ایل میں کسی عربی فورم پر ٹیسٹ کرنا چاہوں تو کیا ویسے ہی نتائج دے گا جیسے انگلش کے؟
  17. ابو یاسر

    گرافکس فوٹوشاپ میں پین ٹول کا استعمال

    اب تو اس کی پی ایس ڈی کہیں غائب ہوگئی کافی مدت بعد یہاں کسی نے جواب لکھا ہے ورنہ اسی وقت دیکھاہوتا تو اپلوڈ کردیا ہوتا۔
  18. ابو یاسر

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    سارے لطیفے خوب تھے مگر جو یاد رہا وہ ۔۔ 1) کنڈلی میں سکھ 2) سستے میں کام کا نتیجہ 3) زندگی لمبی لگنے لگتی ہے اور سب سے نیا فضول ہے فضول ہے فضول ہے ہاہاہاہاہاہا
  19. ابو یاسر

    علم النحو ایک مبتدی کی نظر سے

    شکریہ جزاک اللہ خیرا
  20. ابو یاسر

    گوگل کا کارنامہ عرف لطیفے

    ہاہاہاہاہا مشینی ترجمہ
Top