نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    پیروڈی: حیرتی تھی تیری خاموشی یوں گفتار کے بیچ

    محمد تابش صدیقی بھائی کا حکم تھا کی مزاحیہ غزل چاہیے لیکن "Non-Raheelic" ہو۔۔۔۔۔جلدی جلدی میں اتنا ہی ہو سکا :p "کاروبار" کی جگہ یہ دیکھیں: "اپنا بزنس ہے جی!" یہ لڑکے/دولہے کی ماما نے کہا سیل کرتا ہے یہ کچی گری بازار کے بیچ آپ کی تعریف پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے تشکر اور ممنونیت کے جذبات بھیج...
  2. عاطف ملک

    برائے تنقید: رہبرِ نے سوز پیچھے جو گیا

    نہیں عظیم بھائی! یہ وہ غزل ہے جو آج مکمل کرنی تھی۔۔۔۔۔باقی سب Collateral Damage تھا :LOL: افسوس کہ اس غزل کا ایک شعر بھی نہ ہو سکا۔ سو آپ کی "آمد پر آمد" والی بات سے جزوی اختلاف کرنا چاہوں گا :) تعریف کیلیے بہت شکرگزار ہوں۔
  3. عاطف ملک

    برائے تنقید: رہبرِ نے سوز پیچھے جو گیا

    محترم الف عین اور دیگر اساتذہ کی خدمت میں اصلاح کیلیے پیشِ کر رہا ہوں۔ "رہبرِ نے سوز" پیچھے جو گیا خود فریبی کے بھنور میں کھو گیا جس کا منصب اشرف المخلوق تھا نفس پرور ہو کے اسفل ہو گیا کھل اٹھیں کلیاں، خزائیں چھٹ گئیں جس جگہ اس شوخ کا پرتو گیا عقل سے پوچھا دلِ نادان نے تُو تو عاقل تھی، تجھے...
  4. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح: تانیث بھی خوابوں میں تذکیر ہو جاتی ہے

    مزیدار۔۔۔۔۔۔بس "ہ جاتی ہے" بطورِ ردیف مسئلہ کر رہی یے باقی خیالات بہت خوب ہیں۔ مسئلہ اسقاطِ حروف کا ہی نظر آیا ہے مجھے۔ سلامت رہیں۔
  5. عاطف ملک

    الوداعی نظم (گریجوایٹ ہونے پر کالج سے رخصت ہوتے ہوئے)

    آپ نے اپنے بھائی کو ذمی داری سونپ تو دی۔ اگرچہ میں اس قابل نہیں مگر "حقِ برادرانہ" استعمال کرتے ہوئے دو باتیں عرض کرتا ہوں۔ اس میں بہتری کی گنجائش نکل سکتی ہے میری ناقص فہم کے مطابق لیکن کیسے،یہ ذہن میں نہیں آرہا :-( اس کو ہی چھان کے پایا ہے جو میں نے پایا یا پھر "اس کو چھانا ہے تو پایا ہے جو...
  6. عاطف ملک

    الوداعی نظم (گریجوایٹ ہونے پر کالج سے رخصت ہوتے ہوئے)

    ہائے اللہ بہت پیاری ہے۔۔۔۔ماشا اللہ :in-love::in-love::in-love: میں نے تو فضول سی لکھی تھی۔:LOL: مجھے بھی عنوان دیکھ کر پریشانی ہوئی۔۔۔۔۔یونیورسٹی کا لفظ بھی لکھ دیتیں بھلا عنوان میں۔۔۔۔ایسے ہی ڈرا دیا۔
  7. عاطف ملک

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    ٹیگ نامہ: استادِ محترم الف عین جناب سید عاطف علی جناب محمد وارث جناب راحیل فاروق جناب محمد ریحان قریشی جناب محمد تابش صدیقی
  8. عاطف ملک

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    مجھے لگتا ہے آج شاعروں کیلیے اچھا دن نہیں ہے کہ میری مشقِ سخن کے چکر میں ان کی شاعری "تختہِ مشق" بنی ہوئی ہے۔ تمام محفلین کی خدمت میں اصلاحی اور تنقیدی رائے کی امید کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔ بہادر شاہ ظفر کی روح سے معذرت کے ساتھ: "لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں" شاید سکون پا سکوں بیوی کی مار...
  9. عاطف ملک

    پنجابی شاعری تو آپ مجھ سے بہتر سمجھتی ہیں۔۔۔۔بالخصوص اس تناظر میں بات کر رہا تھا۔ اور استانی بھی...

    پنجابی شاعری تو آپ مجھ سے بہتر سمجھتی ہیں۔۔۔۔بالخصوص اس تناظر میں بات کر رہا تھا۔ اور استانی بھی آپ ہیں،اگر شاگرد کو عاق کرنا چاہ رہی ہیں تو اور بات ہے :-(
  10. عاطف ملک

    پیروڈی: حیرتی تھی تیری خاموشی یوں گفتار کے بیچ

    ٹیگ نامہ: استادِ محترم الف عین جناب سید عاطف علی جناب محمد وارث جناب راحیل فاروق جناب محمد ریحان قریشی جناب محمد تابش صدیقی
  11. عاطف ملک

    پیروڈی: حیرتی تھی تیری خاموشی یوں گفتار کے بیچ

    قابلِ صد احترام جناب ظہیراحمدظہیر صاحب اور میرے بہت ہی پیارے کاشف اسرار احمد بھائی کی مشترکہ زمین میں کہی غزلوں کی پیروڈی پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ تنقیدی اور اصلاحی رائے درکار ہے۔ دونوں سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ "حیرتی تھی تیری خاموشی یوں گفتار کے بیچ" پٹ رہا تھا جو تو بھابھی سے یوں اغیار کے...
  12. عاطف ملک

    مجھے پنجابی شاعری کا کچھ خاص پتا نہیں ہے لیکن پنجابی شاعری کے ایک استاد ہیں میری نظر میں رشکِ...

    مجھے پنجابی شاعری کا کچھ خاص پتا نہیں ہے لیکن پنجابی شاعری کے ایک استاد ہیں میری نظر میں رشکِ غالب، فخرِ داغ و میر جناب راحیل فاروق مدظلہ علیہ۔۔۔۔۔اگر انہون نے آپ کو شاگردی میں قبول کر لیا تو آپ کی شاعری نکھر جائے گی۔ ڈاکٹرعامر شہزاد محمد تابش صدیقی
  13. عاطف ملک

    La Alma جی کو ٹیگ کر دیا ہے،اگر وہ مناسب سمجھین گی تو رابطہ کر لیں گی آپ سے۔

    La Alma جی کو ٹیگ کر دیا ہے،اگر وہ مناسب سمجھین گی تو رابطہ کر لیں گی آپ سے۔
  14. عاطف ملک

    آداب

    جی بالکل!
  15. عاطف ملک

    آداب

    ڈاکٹرعامر شہزاد ۔۔۔۔۔۔تسی دسو ایتھے میں اصلاح کنج کر سکدا واں۔:p فاطمہ شیخ جی! آپ ماشااللہ بہت اچھا لکھتی ہیں۔ اگر وقت ملے تو میرے اشعار کی اصلاح کر دیا کریں :p مذاق سے ہت کر بہت خوب کلام ہے۔داد قبول کیجیے۔:)
  16. عاطف ملک

    La Alma میری استانی بھی ہیں اور کافی علم رکھتی ہیں شاعری کے حوالے سے۔۔۔۔اگر وہ مناسب سمجھیں تو...

    La Alma میری استانی بھی ہیں اور کافی علم رکھتی ہیں شاعری کے حوالے سے۔۔۔۔اگر وہ مناسب سمجھیں تو بہتر رہنمائی کر سکتی ہیں آپ کی۔
  17. عاطف ملک

    میں خود طالب علم ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔تھوڑی بہت سمجھ بھی ہے شاعری کی اس فورم کے طفیل۔...

    میں خود طالب علم ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔تھوڑی بہت سمجھ بھی ہے شاعری کی اس فورم کے طفیل۔ آپ فرمائیں کس نوعیت کی معلومات درکار ہیں آپ کو؟
  18. عاطف ملک

    ہاہاہا۔۔۔۔۔اللہ اکبر۔۔۔۔مرشدی یہ کیا فرما رہے ہیں۔ 47° پر ہی یہ حالت......ہاہاہاہا

    ہاہاہا۔۔۔۔۔اللہ اکبر۔۔۔۔مرشدی یہ کیا فرما رہے ہیں۔ 47° پر ہی یہ حالت......ہاہاہاہا
  19. عاطف ملک

    السلام علیکم۔۔۔۔محفل میں خوش آمدید

    السلام علیکم۔۔۔۔محفل میں خوش آمدید
  20. عاطف ملک

    ڈاکٹرعامر شہزاد بھائی! آپ کا حکم سر آنکھوں پر :-)

    ڈاکٹرعامر شہزاد بھائی! آپ کا حکم سر آنکھوں پر :-)
Top