نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    پیروڈی: دل نکلتا ہے جان سے آگے

    ایسا ظلم نہ کروائیں۔۔۔۔کل کو ضمیر کا سامنا بھی ہو سکتا ہے :p آپ کی بات کو پہلے سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں،اس کے بعد عمل کرنے کے متعلق سوچوں گا۔:) آپ کا بڑا پن ہے کہ آپ نے اس کاوش کو پسند کیا:) بہت سی دعائیں آپ کیلیے۔
  2. عاطف ملک

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    کمال است :notworthy: کیا تخیل ہے :rollingonthefloor: بیت الغزل :in-love::in-love::in-love: اور ابھی بھی کسرِ نفسی کے چکر میں اپنے کلام سے محروم رکھتے ہیں۔ لکھنؤ والے کیا سوچیں گے؟؟ میرا بھی یہی خیال ہے :) شاعر تو یہ ہیں،لیکن مانتے نہیں۔ ڈھیر ساری داد تابش بھائی!
  3. عاطف ملک

    ستو پیئیں راحیل بھائی! سنت نبوی کی ادائیگی کی نیت سے!

    ستو پیئیں راحیل بھائی! سنت نبوی کی ادائیگی کی نیت سے!
  4. عاطف ملک

    پیروڈی: دل نکلتا ہے جان سے آگے

    انشااللہ نہیں ہوں گے ناراض! اور میرے نزدیک کسی غزل کی پیروڈی کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ وہ غزل آپ کو اتنی اچھی لگی ہے کہ آپ نے اس پر طبع آزمائی کی کوشش کی ہے۔ اور یہ غزل واقعی لاجواب ہے۔ :eek::eek::eek: آپ بھی لے آئیں :p ویسے کلام جتنا خوبصورت ہے،حقِ پیروڈی ادا نہیں ہو سکا۔ بس فراغت میں غزل پڑھتے...
  5. عاطف ملک

    پیروڈی: دل نکلتا ہے جان سے آگے

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے۔۔۔۔۔:p "مقام لکھنؤ نگاہ میں جچا ہی نہیں" کہتے ہیں اس کو بھائی استادوں میں کسرِ نفسی ہوتی ہی ہے،وہ کہتے ہیں نا کہ جہاں علم ہو،وہاں عاجزی آ ہی جاتی ہے:) راحیل بھائی! غصہ واپڈا کیلیے سنبھال کے رکھیے گا :unsure: ویسے یہ میری "محبت" کا اظہار ہے،اس لیے قوی امید ہے کہ...
  6. عاطف ملک

    یہ دھاگہ اب جناب پڑھا جانا چاہیے

    لاجواب! کیا بات ہے،کیا ہی خوبصورت شعر ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ڈھیر ساری داد قبول کیجیے۔
  7. عاطف ملک

    پیروڈی: دل نکلتا ہے جان سے آگے

    میرے اور محفلین کے ہر دلعزیز جناب راحیل فاروق بھائی کی ایک انتہائی خوبصورت غزل کی پیروڈی پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ راحیل بھائی سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔ "دل نکلتا ہے جان سے آگے" اور مری جان، نان سے آگے "بٹ" ہوں، پر صرف ران کھاؤں گا سری، گردن، زبان سے آگے اس کی دعوے جو "بجلی" لائے ہیں وہ ہے...
  8. عاطف ملک

    اور مری جان، نان سے آگے :-پی

    اور مری جان، نان سے آگے :-پی
  9. عاطف ملک

    دل نکلتا ہے جان سے آگے

    دل نکلتا ہے جان سے آگے
  10. عاطف ملک

    فاعلاتُن، فاعلاتُن، فاعلات

    اس سے تو "ایک تھپڑ، ایک مکا، ایک لات" ہی بہتر تھا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کہاں سے ڈھونڈ لاتے ہیں ایسی چیزیں استاد محترم؟؟
  11. عاطف ملک

    Oopsie......best of luck

    Oopsie......best of luck
  12. عاطف ملک

    بس کر اب خواب دکھانے والے (بحرِ رمل)

    واہ نوید بھائی کیا بات ہے۔۔۔خوب کہی۔ داد قبول کیجیے۔ اس غزل میں تسکینِ اوسط نامی بلا تو نہیں ہے؟؟ یہ اپنے علم کیلیے پوچھ رہا ہوں کیونکہ مجھے تسکینِ اوسط کا بالکل علم نہیں ہے یہ مصرعے پڑھنے میں دقت ہو رہی ہے۔ تقطیع کیسے کی جائے ان کی؟؟
  13. عاطف ملک

    شاید ٹھیک سے سمجھا نہیں سکتا۔۔۔۔۔بس یہ سمجھ لیں کہ دعا time,place & person dependant تھی :-پی

    شاید ٹھیک سے سمجھا نہیں سکتا۔۔۔۔۔بس یہ سمجھ لیں کہ دعا time,place & person dependant تھی :-پی
  14. عاطف ملک

    ہاہاہا۔۔۔۔۔یہ خوب کہی۔۔۔۔کالی زبان والی بات :ڈی

    ہاہاہا۔۔۔۔۔یہ خوب کہی۔۔۔۔کالی زبان والی بات :ڈی
  15. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح و تنقید

    خوبصورت ہے یہ تیرا قصہِ رنج و الم پر کھٹکتا ہے مجھے "یہ" مطلعِ اشعار کا بہت خوبصورت کلام امان بھائی! جتنا سمجھ سکا ہوں اتنا تو بہت مزے کا لگا۔ تجویز بھی دے دی ہے لیکن اساتذہ کی رائے کا انتظار کیجیے۔ سلامت رہیں اور اس سے بھی اچھا لکھیں :)
  16. عاطف ملک

    میں محوِ خواب، خاک پہ، دنیا سے بے خبر...... مخمل کے بستروں میں سکوں کی طلب تجھے

    میں محوِ خواب، خاک پہ، دنیا سے بے خبر...... مخمل کے بستروں میں سکوں کی طلب تجھے
  17. عاطف ملک

    ایف پی ایس سی کا حالیہ لیکچرار امتحان

    متفق۔۔۔۔۔۔۔میرے ایک دوست نے گزشتہ امتحانات کا ایک سوال مجھ سے پوچھا کہ فلاں کتاب کا تیسرا ایڈیشن کب شائع ہوا تھا؟؟؟:atwitsend: اور یہ سوال ڈاکٹر آف ہومیوپیتھک میڈیسن کی فزیالوجی کے امتحانات کا حصہ تھا۔اللہ ہی جانتا ہے کہ اس سوال سے امراض کی تشخیص یا علاج میں کیا فائدہ ہو سکتا ہے۔ اللہ آپ کو...
  18. عاطف ملک

    ایک غزل چند اشعار کے اضافوں کے ساتھ

    واہ کیا بات ہے:) سب سے اچھا لگا یہ شعر:in-love::in-love::in-love: آشوب اور چشم کو ایک ساتھ دیکھ کر ڈاکٹر خوش ہوا ;):p بہت اچھی غزل کہی ہے۔ داد قبول کیجیے کاشف بھائی!
  19. عاطف ملک

    برائے اصلاح: تڑپ تڑپ نہ رہی، پیاس تشنگی نہ رہی

    بہت نواش نذیر صاحب:) آپ کی محبت کا بہت شکریہ امان بھائی:) سلامت رہیں۔ غزل کی پسندیدگی پر ممنون ہوں :in-love: اشعار پر کام کر رہا ہوں۔ آپ کو غزل پسند آئی،گویا ہماری محنت ٹھکانے لگ گئی:in-love: بہت نوازش،خوش رہیں نوید بھائی :-)
  20. عاطف ملک

    برائے اصلاح: تڑپ تڑپ نہ رہی، پیاس تشنگی نہ رہی

    بہت بہتر استادِ محترم :-)
Top