نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    صبح فیصل مسجد جا کر نماز پڑھی، اور نماز کے بعد فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے پروگرام میں شرکت کی۔ گھر واپس آ کر سب گھر والوں سے عید ملی۔ ناشتہ کیا۔ بچوں میں عیدی تقسیم کی۔ گپ شپ ہوئی۔ ظہر کے بعد آرام کیا۔ عصر کے بعد بہن آ گئی، تو پھر رات تک گپ شپ اور ہلہ گلہ رہا۔ اب صبح سسرال آ گیا ہوں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: عید ملتے ہوئے تلفظ کا خیال رکھیے ٭ ابو نثر

    عید ملتے ہوئے تلفظ کا خیال رکھیے ابو نثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ ’غلطی ہائے مضامین‘ کے قارئین کو عید الفطر مبارک ہو۔ آج کچھ لوگ عیدالفطر کے فِطْر کو فِطَر (بروزنِ تیتر) کہتے ہوئے آپ سے لپک لپک کر ملنے آئیں گے۔ تحفظ و تلفظ کا تقاضا ہے کہ ایسے لوگوں کے گلے پڑنے سے گریز کیجیے۔ کورونا کی وبا کے...
  3. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    پہنا ہوا تھا، تصویر کے لیے اتارا۔ دوسری تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    نماز کے بعد فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
  5. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    عید کی نماز آج فیصل مسجد جا کر پڑھی۔ کچھ تصاویر فیصل مسجد کی۔
  6. محمد تابش صدیقی

    کروناوائرس ویکسین

    غالباً ایسا نہیں ہے۔ چائنہ والی پہلے سے آئی ہوئی ہے، جبکہ اسٹرازینکا ابھی آئی ہے۔
Top